1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ابوبکر کی تصاویر

'قدرتی حسن و جمال' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏10 مئی 2012۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ۔۔۔۔گو کہ پہلی دفعہ آنا ہوا اس لڑی میں۔۔۔۔مگر شاندار۔۔۔۔۔اللہ کریم ابوبکر اور تانیہ بہن کو خوش و خرم رکھے ۔ آمین
     
    تانیہ، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ پاکستانی55 جی
    ۔[​IMG]
    ہمیشہ ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے۔۔۔۔جزاک اللہ
     
    Last edited: ‏18 اکتوبر 2013
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ھارون رشید بھائی
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏18 اکتوبر 2013
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ لاجواب جی
    [​IMG]
    خوش رہیئے اور ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو پہ ہمارے ساتھ رہیئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے لیے ہنستا سا گنگناتا سا مسکراتا سا بہت سا شکریہ آصف احمد بھٹی جی
    [​IMG]
    ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیئے گا اور وڈا ہوتا جا رہا ہے تو یہ بھی یاد رکھیئے یہ بھی شہ بالا بننے کا ایک نکا جیا امیدوار ہے۔۔۔ہاہا
    خوش رہیئے ، سلامت رہیئے
     
    Last edited: ‏4 نومبر 2013
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ غوری جی۔۔۔۔
    [​IMG]
    جزاک اللہ ۔۔۔خوش رہیئے ، سلامت رہیئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی
    خوش رہیے
    اللہ تعالی آپ ابوبکر کی بھرپور خوشیاں دکھائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آمین
     
    پاکستانی55 اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان بھائی اس لڑی میں سب سے پہلے تو دل کی گہرائیوں سے
    [​IMG]
    وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے۔۔۔۔
    آپ پہلی بار تشریف لائے ، آپکی خدمت میں بہت سے پھول بلکہ پھولوں کی پوری ریڑھی حاضر ہے ۔۔۔ہاہا
    [​IMG]
    اب انہیں بیچنے مت چلے جائیے گا ۔۔۔ہاہا۔۔۔۔انکے ساتھ ہماری بہت سی محبت بھی ہے اور دعائیں بھی ۔۔۔خوش رہیئے سلامت رہیئے اور ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو پہ ہمارے ساتھ رہیئے اور ابوبکر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے۔۔۔جزاک اللہ
    بہت سا شکریہ قبول فرمائیے
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏3 ستمبر 2013
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    تانیہ جی
    کاش کوئی ایسا فوٹوگرافر ہماری تصویر کھینچتا تو ہم بھی مسکراتی تصویروں کی البم تیار کرلیتے۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    آپاں جی ! آپ کوئی اچھی سی بھابھی ڈھونڈھیں ، میرا وعدہ ہے میں ابو بکر بیٹے کو ہی اپنا شہہ بالا بناونگا ۔ ۔ ۔
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی آ جا کر کہانی اسی موڑ پر آ کر کھڑی ہو جاتی ہے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابوبکر سے پہلے میں شہ بالا بنوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواہ بھابھی کی تلاش میں تانیہ جی کا بھرپور حصہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام تو مشاطہ کرتی ہیں
    میرے لیے بہت مشکل ہے
    ہاں میں شادی کے فنکشن میں بھر پور حصہ لونگی ۔۔۔ہاہا
     
    آصف احمد بھٹی، محبوب خان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    غوری جی حوصلہ رکھیں سات دوست چاہیئیں آصف احمد بھٹی بھائی کو کوئی پانچویں ساتویں نمبر پہ آپکو بھی لے آئیں گے۔۔۔۔ہاہا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پھولوں کے لیے تانیہ بہن آپ کا بے حد و حساب شکریہ۔

    بھتیجے ۔۔۔۔آپ کی تو ہر خواہش پر ہماری دم نکلنے کے قریب ہوجاتی ہے۔ :t:
     
    تانیہ، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ جی آصف ھائی تو دوسری اور تیسری کی بات کرتے ہیں، پانچویں اور ساتویں نمبر پر تو کچھ دیر نہیں ہوجائے گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس وقت دولھا میاں کہاں ہیں ؟؟؟؟
    چند دن کی بات ہے انکی فیملی کویت آ جائے پھر شاید ان کے ارادے تبدیل ہو جائیں
     
    آصف احمد بھٹی اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام بہنیں بھی تو کرتی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! اللہ خیر کرے گا ۔ ۔ ۔ :)
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! بیگم اور بچے تو دو تین دن سے یہاں پہنچ چکے ہیں ، مگر میرے حوصلہ اب بھی ویسا ہی جوان ہے :84:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ابو بکر کی نئی تصاویر کہاں ہیں ؟
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کانوں کا رنگ نہیں بدلا ناں جب بدلنا شروع ہو گا ارادے بھی تبدیل ہو جائیں گے
     
    تانیہ اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    عید کے موقع پہ ابوبکر کی تازہ ترین تصاویر
    عید کے پہلے دن کی پک چھت پہ پتنگ دیکھتے ہوئے

    [​IMG]

    عید کے دوسرے دن کی پک اپنے ہی گھر کے باہر بیٹھے ہوئے
    [​IMG]

    [​IMG]



    عید کے تیسرے دن کی پک

    [​IMG]

    [​IMG]

    عید کے تیسرے دن کی پک گلی سے باہر بیٹھا رونق رونق میلا دیکھتے ہوئے

    [​IMG]

    [​IMG]


    [​IMG]
     
    Last edited: ‏19 اکتوبر 2013
    محبوب خان، آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی بیٹے کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور امی کی آنکھوں کی راحت ڈھیروں کامیابیاں اور خوشیاں دیکھے۔۔۔۔۔
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔اللہ پاک ابو بکر کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور والدین کے لئے ڈھیروں خوشیاں ۔آمین
     
    Last edited: ‏19 اکتوبر 2013
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔ اللہ کریم لمبی حیاتی اور نیک سیرت و کردار عطا کرے۔ آمین
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ ۔
    ویسے چاچا جی وقت اور عمر کی کوئی قید نہیں بس حوصلہ جوان ہونا چاہیے ۔ کیوں تانیہ آپاں میں سچ کہہ رہا ہوں نا ۔ ۔ ۔ :84:
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
    تانیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں