1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ائے گنبدِ خضرٰی کے مکیں جانِ مدینہ ۔ امجد رضا رانچوی ــ جھارکھنڈ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ائے گنبدِ خضرٰی کے مکیں جانِ مدینہ
    طیبہ میں بلا لیجئے سلطانِ مدینہ

    کہتےہیں کسےشاہ چلودیکھ لیں چل کر
    آئے ہیں بڑی شان سے مہمانِ مدینہ

    رتبہ ہے بڑا عرشِ معلّٰی سے یقینًا
    ہے خالقِ اکبر کو پتہ شانِ مدینہ

    ہے صدقہء دربارِ نبی روئے زمیں پر
    جنّت کو لبھاتا ہے بیابانِ مدینہ

    قسمت کےدھنی ہیں وہ زمانےمیں یقینًا
    جو دیکھ کے آئے ہیں گلستانِ مدینہ

    اللہ تعالٰی ہے ترا شکر کے تو نے
    .امجد. کو بنایا ہے ثنا خوانِ مدینہ

    ــ امجد رضا رانچوی ــ جھارکھنڈ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں