1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اآپ کا کیا خیال ہے؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏7 جون 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بہت دنوں سے میرے دل میں ایک تجویز آرہی تھی سوچا آج آپ سب سے اس بارے میں تبادلہ خیال کرنا چاہیئے....:happy:
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ تانیہ سسٹر مبارکباد اور تعریفی چوپال کی ناظمہ ہیں اور اپنی ذمیداریاں بخوبی سر انجام دیتی ہیں :mashallah: ...
    اور جس طرح سے وہ نئے صارفین کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں وہ قابل تحسین ہے لیکن وہاں میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ خوش آمدید اور تعارفی لڑیاں تو تانیہ سسٹر بخوبی بناتی ہیں لیکن مبارکباد کی لڑی کوئی بھی صارف بنا سکتا ہے جو کہ صحیح نہیں .....
    میرے خیال میں مبارکباد کی لڑی کو بنانے کا اختیار بھی اس چوپال کی ناظمہ یا پھر انتظامیہ کے کسی بھی صارف/صارفہ کو ہونا چاہیئے تاکہ اس لڑی کا حق صحیح سے ادا ہوسکے......
    اس کے علاوہ یہ بھی مشورہ ہے مبارک باد کی علیحدہ چوپال ہونی چاہیے خوش آمدید میں پوسٹ گم ہی ہوجاتی ہے......
    شکریہ​
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    بہت اچھا خیال ہے۔ علیحدہ ناظم ہوتو زیادہ مناسب رہے گا۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    جی بلکل اسما جی کی بات کی تائید کرتا ہوں
    اور سفارش کرتا ہوں اسما جی کو یہ ذمہ داری دی جائے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    جی اسما، صاحبہ اس ذمہ داری کیلئے موزوں ہیں۔۔:yes:
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    میں بھی اسماء آپی کی بات سے اتفاق کرتاہوں

    اور یہ ذمہ داری بھی اسماء آپی کے سپرد کرنے کی سفارش بھی کرتاہوں
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    مگر اسما ادی کے پاس تو پہلے سے ہی ایک عہدہ موجود ہے. :mashallah:
    پھر تو وہاں سے استعفیٰ دینا پڑے گا اسما ادی کو :rona:
     
  7. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    جی اچھی بات ہے اسما، ادی کی اور اچھا مشورہ ہے
    میں بھی یہی کہوں گا کہ جو بولے وہی کُنڈی بھی کھولے۔ ہاہاہاہاہا
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    السلام علیکم۔
    مبارکباد یا خوش آمدید کا ناظم یا ناظمہ کسی وجہ سے خدانخواستہ ان ایکٹو ہوجائے تو سالگرہ بھی ایک دن میں گذر جاتی ہے اور نئے صارفین بھی بعض اوقات ایک دن میں متعدد بن جاتے ہیں۔ اس لیے میرے خیال میں ایک یا دو ناظمین یا صارفین کو بااختیار بنانے سے بہتر ہے کہ ہر سمجھدار صارف کو خوش آمدید کہنے یا مبارک باد دینے کا حق حاصل ہو۔
    تاکہ باہم تعاون کی فضا جاری رہے اور ایک یا دو صارفین یا ناظمین کا بوجھ بٹتا رہے۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    نعیم بھائی کی بات سے اتفاق کروں گا۔ کسی نئے آنے والے صارف کو خوش آمد کہنے کے لیے متعلقہ ناظم کا انتظار کرنا لازمی نہیں انتظامیہ میں شامل باقی اراکین بھی اس کارِ خیر میں شرکت کر سکتے ہیں۔ کیوں‌کہ خوش آمدید دراصل ساری انتظامیہ کی طرف سے کیا جاتا ہے نہ کر کسی ناظم کی طرف سے۔ باقی رہی بات مبارک باد والی لڑیوں کی تو میرا خیال ہے خوش آمدید و مبارک باد کے سیکشن میں ایک سب سیکشن یا ذیلی چوپال بنانا صرف مبارک باد کے پیغامات کے لیے بنانا مناسب ہو گا۔ اور تانیہ جی اپنی ذمہ داری ذاتی مصروفیات کے باوجود اچھے سے نبھاہ رہی ہیں۔ اور خوش آمدید و دیگر مبارک باد کے پیغامات کو سجاتی سنوارتی بھی بہت خوبصورتی سے ہیں۔ اس لیے مناسب سمجھتا ہوں کہ اس مکمل سیکشن کی نظامت ان کے پاس رہے اور اسما، جی کی بات جو انہوں نے کی کہ مبارک باد کے پیغامات مکس ہو جاتے ہیں، کے لیے مبارک باد کے پیغامات الگ سب سیکشن کی تجویز دیتا ہوں جو خوش آمدید کی چوپال کے ساتھ ہی نیچے آ جائے گا۔ اور تانیہ جی کی غیر موجودگی یا مصروفیت کے پیشِ نظر انتظامیہ کا کوئی بھی ساتھی اس میں مبارک باد کے متعلقہ لڑی بنا سکے گا۔
    اسما، جی امید کرتا ہوں آپ اسی طرح فورم کی بہتری کے لیے مزید تجاویز لاتی رہیں گی۔
    خوش رہیں
    والسلام
     
  10. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    میرے خیال سے یہ باد میرے پر اٹک کررہی ہیں
    اگر کسی کو مجھ پر کوئی اعتراض ہے تو وہ انتظامیہ کو بتاے اور انتظامیہ جو مجھے کہی گی مجھے منظور ہو گا
    میں جوبیس گھنٹے آن لاین رہتا ہوں اور فورم کے ہر صفے میں جاتا ہوں بہت کچھ دیکھتا ہوں کوئی ترقی کرتا ہے تو ہماری اردو پیاری اردو میں اپنے اتنا قیمتی وقت دتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے

    مان لے کوئی کچھ منزل تک پہنچتا ہے تو اس کو اس کے ٹایم پر مبارک نا دیہ جاے تو کتنا افسوس ہوگا ؟
    انتظامیہ چوبیس گھنٹے آن لاین نہیں رہا سکتی

    اب جب کوئی نا کوئی ہماری اردو پر نیو یوزرآتا ہے تو میں نے کبھی ان کی لڑی تو نہیں بنائی کیوں کے یہ زمداری تانیہ ہادیہ سانا جی کی ہیں
    ہلا کے میں نے تانیہ جی کے علاو کسی کو نہیں دیکھا خوش خوش آمدید
    کی لڑی بناتے
    بار حال انتظامیہ یہی ہے کسی کو کوئی اعتراض ہے تو وہ انتظامیہ سے بات کرسکتے ہیں

    ہاں اتنا کہوں گا پہلے مجھ سے بات کرے اگر مجھ سے کسی کو کوئی پرابلم ہوتو جی میں انشاءاللہ آپ ہر ایک کی بات مانوں کا
     
  11. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    ویسے ایک بات کہنا چاہوں گا

    یہاں سے آپ کی سوچ ختم ہے مرزا کی وہاں سے سوچ شروع ہوتی ہے
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    ویسے ہم بھی تو ہے ہمارا نہیں کہا کسی نے کے مرزا جی اتنی محنت کرتے ہیں ان کو ہی مبارکباد والی لڑی دے دے ہاہاہاہا ان کو ہی ناظم بنادے ہاہاہا:201
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    السلام علیکم
    آپ سب کا بہت شکریہ اور میں آپ سب کی بہت شکر گذار ہو کہ آپ سب نے اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کیا۔۔۔۔۔۔
    جہاں تک میرا خیال ہے کہ میری بات کو شاید آپ سب سمجھ نہیں سکے بلال بھائی نے جو کہا ہے میرا بھی کہنے کا مقصد وہی ہے میں نے اس چوپال کے لئے الگ ناظم کی شروع سے بات ہی نہیں کی تھی اور نہ الگ ناظم/ناظمہ کی سفارش کی تھی میرے کہنے کا مقصد بس یہی تھا کہ اگر تانیہ سسٹر اپنی مصروفیات کے باعث لڑی نہیں بنا سکے تو کوئی انتظامیہ کا پہلے سے موجود کوئی میمبر بناسکتا ہے نا کہ اس کے لئے کوئی الگ یا نیا ناظم بنایا جائے۔۔۔۔۔۔
    مرا مقصد کسی صارف کو اٹیک کرنا یا کسی کو ہٹ کرنا نہیں تھا ۔۔۔
    میرے ذہن میں ایک تجویز آئی اور میں نے فورم کی صارفہ ہونے کی حیثیت سے پیش کردی۔۔۔
    امید کرتی ہوں میری اس تجویز سے کہ کسی کی دل آزاری نہیں ہوئی ہوگی
    شکریہ
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    ہم لوگ الفاظ پہ نظر رکھتے ہیں مگر لکھنے والے کے اخلاص اور منشاء کو نہیں پہچان پاتے۔اور کبھی کبھی لکھنے والا/والی کسی بھی وجہ سے اپنی بات سمجھانے سے قاصر رہتے ہیں۔اس کا قطعی یہ مطلب نہیں ہوتا کہ کوئی قصدا بگاڑ پیدا کرنا چاہتا ہے؟

    کسی بھی نئی تجویز میں کسی کی دل آزاری یا تحقیر مقصود نہیں ہوتی بلکہ اس وقت کے مطابق صورت حال میں بہتری کی خواہش پنہاں ہوتی ہے ۔

    اور جہاں بات فورم سے متعلق ہو تووہ ذاتی کہاں رہ جاتی ہے۔ اس لئے جب بات کھل کے سب کے سامنے رکھی جائے تو بہت سے مفید مشورے سامنے آتے ہیں۔

    اسما، صاحبہ، دیگر صارفین اور مرزا صاحب، سب نے اپنا اپنا نقطہ نظر پیش کیا اور سب نے خلوص دل سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

    ایسی صورت حال میں:

    1۔ مرزا صاحب اپنا کام جاری رکھیں اور جیسے ہی کوئی صارف / صارفہ کامیابی کی منزل پہ پہنچے، آپ اس کی اطلاع متعلقہ ناظمہ تک پہنچا دیں۔
    2۔ متعلقہ ناظمہ مبارک باد یا سالگرہ وغیرہ کے پیغامات پوسٹ کریں۔

    میری رائے سے اختلاف آپ کا حق ہے اور مجھے خوشی ہوگی جمہور کے فیصلے سے، مگر کسی قسم کی بدگمانی یا بد نیت مت سمجھئے گا۔
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    السلام علیکم ساتھیو!
    بشمول اسما، جی میں ہمار ی اردو پیاری اردو کی ترقی و بہتری کے متعلق سوچنے و تجاویز پیش کرنے والے ہر صارف کا شکریہ ادا کرتی ہوں اور پیش کردہ تجویز کے بارے ہماری انتظامیہ کے ہر فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہوں
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    تانیہ آپاجی نے بالکل ٹھیک فرمایا۔
    اب تمام متعلقہ صارفین کو چاہيے کہ انتظامیہ سے رابطہ کریں اور اچھے کام میں دیر نہیں کرنا چاہیے۔۔۔۔۔
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    مرزا عادل نذیر نے جب 15000 ہزار پیغامات کیے تو تب کہاں تھے آپ کے ناظم ناظمہ
    کسی نے کوی لڑئی نہیں بنائی

    جب ھارون رشید نے 75000 ہزار پیغامات کیے تو تب کہا تھی آپ کی ناظمہ یا ناظم
    میرے خیال سے جو جو کررہا ہے کرنے دے بس یہ خیال رکھوکے وہ غلط نا کرے
    یہاں سب ایک دوسرے سے بات کرنے اتے ہیں ٹایم پاس کرنے کوئی کسی سے لڑائی نہیں کرنے
    یہ لازمی نہیں کے انتظامیہ کو ہر کام میں پرشان کیا جاے ان کو ہی ہر کام میں تکلیف دی جاے
    آپ سب مل کر کام کرو پیار سے شفقت سے میری تو یہی راے ہے
     
  18. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    یہ عادل نذیر جی کہاں سے آگے:86:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    میں اس لڑی میں‌کچھ لکھنا نہیں چاہتا تھا مگر عادل ہوتا ایسا آیا ہے کہ دس ہزار کے بعد 20 ہزار پیغامات مکمل ہونے پر مبارک باد کی لڑی بنائی جاتی ہے آج کل اس بات پر بھی مشاورت ج اری ہے کہ کچھ نئے عہدے بنائے جائیں جو 20 ہزار سے اوپر والے پیغامات کیلئے ہوں ، اس سلسلے میں آپ کے ‎‎ذہن میں کوئی تجویز ہے تو اس کا خیر مقدم ہے اور مبارک باد یا خوش آمدید کی لڑی کوئی بھی صارف بنا سکتا ہے اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے ۔ تانیہ سسٹر کی غیر موجودگی میں ، میں ، آصف ، بلال یا صدیقی اکثر خوش آمدید کی لڑیاں‌ بنا دیتے ہین ، نعیم بھائی بھی اس سلسلے میں معاونت کرتے ہیں ، فی الحال ٹیم پوری ہے نئے ناظم کی گنجائش نہیں نکل رہی ۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    :119:یہ کون صاحب ہیں :84:
     
  21. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اآپ کا کیا خیال ہے؟

    بھائی جان وہ کوئی اور عادل ہے میں نہیں ان سے بات کرو میرے پر نہیں خیال کی جیے گا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں