1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں آئے کس لئے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by نادیہ خان, Sep 8, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    تھیں مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میرا کیا انتقال ہو گیا
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انتقال کا کیا ہے ۔ کسی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا ہی انتقال ہوتا ہے۔




    ویسے اللہ تعالی آپ کی عمردراز کرے اوراپنے پیاروں‌میں‌ کئی سو سال تک حیاتی دے۔ آمین
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کئی سو سال کی کبھی نہ قبول ہونے والی دعا سے بہتر تھا صرف سو سال کی دعا دیتے قبول ہونے کے چانسس تو ہوتے اس لئے کہتے ھیں دعائیں تو دل سے دی جاتی ھیں :hpy:
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہاں آئے کس لئے؟
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دعائیں لینے
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو ہر طرح‌کی خوشیاں عطاء کرے۔آمین

    پر آپ نے دعائیں دینی نہی ہیں :soch:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ شیوخ کو جتنا مرضی دے دیں۔ لینے کی توقع رکھنا عبث ہے۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اپنے اوتار میں تو آپ منع کر رہی ہیں :soch:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ منع دینے سے کر رہی ہیں۔ آپ غور سے دیکھیں۔
     
  10. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    یہ آپ لوگوں نے دعائیں کس کرنسی کا نام رکھا ہوا ہے
    :soch:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ آپکو یقینا پتہ ہوگا کہ کرنسی کے متعارف ہونے سے پہلے کے ادوار میں " اجناس" کا لین دین ہوتا تھا :suno:
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائ اگر دیکھنے میں کوئی مسئلہ آرہا ہے تو ایسے دیکھ لیں :87:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اللہ آپ سب کا حامی وناصر ہو
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    بہت شکریہ دیادینے کا
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    میں نے دلیا کب پکایا
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔ آپ کو دیا کس نے دے دیا ؟
    چراغ یا بلب لے لیتے :nose:
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    میں نے دلیا کب پکایا
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:[/quote:25xajo1y]
    یہ آپ دلیا کہاں سے لے آئی ہیں :soch:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لائی تو نہیں آج پکاؤں گی سنا ھے طبیعت دشمناں خراب ھے
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو وہ کسے کہہ رہی تھیں
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ آپ کیا یہی پوچھنے کے لیے یہاں‌آئے تھے ؟
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ آپ کا مطلب ہے کہ میں یہ پوچھ کر چلا جاؤں گا
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کیسے جائیں گے حسن کی آپ تو ساری کشتیاں جلا کے آئے ھیں یہاں
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تیر کر چلا جاؤں گا
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پانی نہیں ہے آپ کے گوڈے گٹے چھِلے جائیں گے :zuban:
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    توبہ ھے ایک تو ہارون جی کے جواب ، جانے کہاں‌بیٹھ کے سوچتے ھیں یا کس کے پاس بیٹھ کے
     
  26. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    الحمداللہ رب العالمین۔۔۔ہم سب‌ خیر و آفیت کے ساتھ ہیں۔۔سب ٹھیک ٹھاک ۔۔۔بس ہلکہ ہلکہ نزلہ زکام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔باقی سب سیٹ ہے۔۔۔۔۔ :hasna:
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مبارز جی آپ کو میں نے کبھی دشمن نہیں سمجھا
     
  28. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26

    ہم بھی آپ کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دشمن کے پاس دماغ ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تب ہی مزا آتا ہے دشمنی کا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپکو یہ احسا س کب ہوا کہ آپ کے پاس دماغ نہیں :soch: :soch: :soch:
     
  30. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :hasna: ۔۔۔چھوٹا دماغ ہے آپ کے پاس اسکا مطلب ماشاء اللہ۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page