1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے متعلق 6 حیرت انگیز سچ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 مئی 2015۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے متعلق حیرت انگیز 6 سچ

    1) آپ کبھی اپنے سر کے بال نہیں گن سکتے
    2) آپ کبھی اپنی ناک سے اپنا کان نہیں چھو سکتے
    3) آپ کبھی اپنے زبان سے اپنا نچلا ہونٹ نہیں چھو سکتے
    4) آپ پوائنٹ نمبر 3 غلط ثابت کرنے کی کوشش میں اس وقت اپنی شکل کارٹون نما بنا رہے ہیں
    5) آپکو بےوقوف بنانے پر آپکو مجھ پر غصہ آرہا ہے
    6) اب آپ اسی طریقے سے اوروں کو بھی بےوقوف بنانے کی کوشش کریں گے۔

    :87::nty::87::nty::87::nty::87:

    میشی وش ھارون رشید عمر خیام ابو تیمور غوری مریم سیف کاکا سپاہی ملک بلال اویس جمال لون
     
    غوری، عمر خیام، دُعا اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    شکر ہے میں نے یہ سوالات پہلے پڑھے ہوئے تھے۔ جو غلطی اس وقت سرزد ہوئی تھی اب نہیں ہوئی۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
     
    دُعا، ابو تیمور اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بس یہی جاننا تھا ۔ شکریہ
     
    غوری, دُعا, سعدیہ اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا

    گویا آپ نے گوہر نایاب تلاش کرہی لیا۔۔۔۔۔۔۔ سرخ رنگ میں۔
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بس اسی کو کہتے ہیں کہ تجربات کی بھٹی سے کندن بن کر نکلنا :)
     
    غوری, نعیم, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی 3 نمبر پوائنٹ شاید لکھنا بھول گئے آپ :p
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کا بھی کوئی حال نہیں۔ اور بھولے کا کوئی حل بھی نہیں :87:
     
    نعیم، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہہاہاہا۔۔۔
    لیکن تسی وی لیٹ ہوگئے۔۔۔بہت پہلے کا پڑھا ہوا ہے۔۔اب کوئی نیا طریقہ ڈھونڈیں۔۔اور شکریہ اپنا تجربہ لکھنے کا۔۔۔
    :nty::nty::nty::nty::nty::nty::nty::nty::nty:
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس تجربے سے تو بندہ کارٹون ہی بن کر نکلتا ہے جیسا کہ۔۔۔۔۔۔۔آہو
     
    نعیم, غوری, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ۔۔کی گل کیتی میڈم جی نے۔۔۔101 فیصد درست۔۔۔:87::87::87::87:
     
    نعیم، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہااہاہا۔۔۔سر جی وہ بھولے کب ہیں۔۔اپنا تجربہ تفصیل سے لکھ تو چکے ہیں۔۔ہاہاہاہا۔۔:nty::nty::nty::nty::nty::nty:
     
    نعیم اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اپنے نام کی جگہ کیوں خالی چھوڑ دی۔:044:
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ ہائے۔۔۔۔۔:eek:
    میں نے تو آپ کا نام نہیں لکھا تھا ڈائریکٹ ۔۔کہیں آپ غصہ ہی نہ کرجائیں۔۔۔آپ نے مجھے ہی کہہ دیا۔۔:(
     
    ابو تیمور اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی آپ نے کلاس کے باہر بھی بھولے کو رگڑا دینا شروع کردیا ۔ اب بھولے کوہر جگہ رُلانا اچھی بات نہیں :(
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میشی جی یہ میڈم کی فلیٹرنگ کس چکر میں ہورہی ہے ؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Sabir9-530x262.jpg
     
    دُعا اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ۔۔۔۔۔۔:eek::eek::eek:
     
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ روتے بھی ہیں؟۔۔:eek:
    :87::87::87::87::87:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابوتیمور صاحب نے چھکا مارا تھا ۔ ہماری اردو میں اچھے شارٹس پر چوکا یا چھکا ملتا ہے۔ اور کبھی کبھی تو سٹیڈیم سے باہر بال چلا جاتا ہے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بھی سینے میں دل اور آنکھ میں پانی رکھتا ہے cry
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو روتا ہے وہ کھوتا ہے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی مجھے صرف آپکے عہدے کا لحاظ ہے ورنہ بھولا تو بھولا سا ہے کسی وقت کچھ بھی بول سکتاہے :rolleyes:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے میرے نال تمیز نال رہ ! ورنہ :hathora:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسے کہتے ہیں " اختیارات کا ناجائز استعمال"
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اختیارت کے علاوہ بھی وہ بزرگ ہیں آپ خیال رکھا کریں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا بہادر ہے آپ سے ٍ ڈرے گا نہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے ہی میری آنکھیں لال ہوں بتا دینا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دُم کا کیا کرنا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں