1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by شکیراشکیرا, Nov 3, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کے دماغ میں بالکل ٹھیک چل رہا ھے سچی بات ھے ذمہ داریاں نبھانا اتنا آسان نہیں ہوتا
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھوت صاحب سے سرٹیفکیٹ لینے کے بعد آپ نے بھی سرٹیفکیٹ دینا شروع کردیا ۔ شکریہ ۔ :a150:

    میرے دماغ میں یہی آیا تھا جو لکھ دیا۔
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے کہ سوات کے حالات کب بہتر ہوں گے
     
  4. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    میری دماغ پر نیند طاری ہے مجھے سونا پڑے گا
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے کہ انسان کو محتاط رہنا چاہیئے ہر معاملے میں
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔ کہ ہماری اردو کچھ دن بند ہونے سے اسکی اہمیت کا اندازہ ہوگیا۔
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے دماغ میں چپ رہا ھے کہ میں پاکستان جاؤں یا نہ جاؤں اگلے ماہ :soch:
     
  8. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    خوشی بہنا مجھے بھی ساتھ لے چلیں :neu:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جشن آزای اپنے پنڈ میں منانا چاہتی ہیں :mashallah: :mashallah:
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جی ارادہ تو یہی ھے مگررررررررررر جو اللہ کو منظور




    مرزا بہنا کیوں نہیں‌ضررو انشاءاللہ
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ ایک ٹکٹ کا خرچہ مزید بڑھ گیا۔ :hpy:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے کیا واقعی اب بار زیادہ گرمی پڑنی والی ھے
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ انتظامیہ والے اب ہماری اردو پر خداجانے کیا تجربے کررہے ہیں ۔ :nose:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے کہ یہ انتظامیہ آخر ھے کون :soch:
     
  15. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    میرے دماگ مین شطان چل رہا تھا اس کو بھاگ دیا :201: :201: :201:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مصروفیات اور پریشانیوں کے باعث کبھی کبھی دماغ یہ چل جاتا ہے۔
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے کہ اگر کل بھی آج جتنی گرمی ہوئی تووووووووووووووووو :208:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آج پھر بارش ہوئی تو میں شہر کیسے جاؤّں گا :soch:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ویسے ہی جیسے بارش نہ ہو تو جاتے ھیں
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بارش میں موٹر سائیکل چلانا مشکل لگتا ہے :rona:
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    چلائے بغیر چلے جایا کریں دھکیل کے
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ اگلی گاڑی کونسی لینی چاہیے ۔ :soch:
     
  23. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ مجھے شعر و شاعری کی لڑیوں میں حصہ لیئے عرصہ ہی ہو چلا ہے :soch:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں ابھی یہ بات آئی کہ مسزمرزا بہنا کو جلدی سے شعر و شاعر ی میں جانا چاہیے۔
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے کہ اب مجھے جانا چاھیئے
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فائر بریگیڈ یا پولیس والی لے لیں :car:
     
  27. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    میرے دماغ مین چل رہا ہے کے میڈیم جی بھول تو نہین گی ہم سب کو
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے کہ پھر ویک اینڈ آ گیا ھے یعنی چھٹیاں ہی چھٹیاں
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ صوفیائے کرام کتنے عظیم لوگ ہوتے ہیں اور انکے من میں کتنا سکون ہوتا ہے۔
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میرے دماغ میں چل رہا ھے کہ پر سکون انسان ہی دوسروں کو سکون مہیا کر سکتا ھے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page