1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھوک لگی ہوئی ہے آپ کو
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خیالی پلاؤ بن رہا ہے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کل کے زلزلے کے متعلق سوچ رہا ہوں۔۔۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہلاکتوں کی تعداد 238 تک پہنچ چکی ہے ۔ ۔ ۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ کرم فرمانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری قوم پہ۔۔۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنا فضل و کرم فرمائیں آمین
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خیالی پلاؤ کو لنچ کی صورت میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا ہے اس وقت
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 265 ہو گئی ہے ، اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ، اس وقت وزیر اعظم صاحب کو اپنا دورہ مختصر کر کے وآپس لوٹ آ جانا چاہیے ، اور میرا خیال ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک صاحب بھی ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہیں ۔ ۔ ۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زیرک سیاستدان عوامی رابطوں کا بھرپور استعمال کرتے ہیں۔ نوازشریف صاحب کو جلد اس علاقے کا دورہ کرنا چاہیے۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ پریشانی
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہلاک شدگان کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے ، اب تک 285 میتیں مل چکی ہیں ۔ سینکڑوں زخمی ہیں ۔ ۔ ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں بہت دکھ اور افسوس کی بات ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مالک رحم فرما
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پوری قومی قیادت کو اور خصوصا مرکزی قیادت کو اس وقت آواران میں ہونا چاہیے ۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    قیادت اس وقت امریکہ کے پاؤں چھونے گی ہوئی ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا لگتا ہے کہ وی آئی پی پروٹوکول ملنے کے بعد انسان کو سب اچھا دکھائی دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    توانائی کا بحران کب ختم ہوگا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب توانائی ختم ہو جائے گی :chp:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تجویز اچھی ہے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس تجویز پر تو گذشتہ 5 سالوں سے عملدرآمد بھی ہو رہا ہے پاکستان میں :chp:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور لگتا ہے کہ جاری ہے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی جب تک دونوں میں سے ایک ختم نہیں ہو جاتے۔
    توانائی یا پھر توانائی استعمال کرنے والے۔
    اس لئے اسوقت سب سے بہترین ہے کہ اپنی اگاو٘ اور اپنی کھاو پر عمل کرنا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر میں اپنا ونڈ مل لگا لوں
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ونڈ مل کے لئے تو ہوا کی کم از کم رفتار 15 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونی چاہیے اور سال بھر وہ ہوا کم از کم اسی رفتار سے چلتی رہے تب تو وہ فائدہ مند ہے ورنہ نقصان ہی ہوگا جبکہ
    سولر پینل کے لئے سورج کی روشنی کا ہونا بہت ضروری ہے اگر سال کے کم از کم 10 مہینے سورج روشن رہتا ہے تب تو یہ سسٹم فائدہ مند ہے ورنہ نقصان ہی ہوگا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹریاں بہت مہنگی ہیں
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک طریقہ ہے
    پی ٹی سی ایل کی پرانی ایکسچینجز بند ہو رہی ہیں اگر وہاں سے ان کی پرانی بیٹریاں عام نئی بیٹریوں کے مقابلے میں آدھی قیمت میں بھی مل سکتی ہیں وہ ڈرائی بیٹریاں بہت مفید رہتی ہیں سولر سسٹم کے لئے
    اور ویسے بھی آجکل تو سولر سسٹم بہت سستے ہوتے جا رہے ہیں

    اور اس کے علاوہ دوسرا طریقہ بھی ہے
    اگر آپ کے علاقے میں پانی وافر بہتا رہتا ہے ہر وقت تو اس سے بھی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آئیڈیا اچھا ہے ہم پانی اکھٹا کرتے ہیں آپ آ کر بجلی بنائیں
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں زمانوں سے پانی سمندر میں جاکر گرجاتا ہے اور کسی کے کان پر جوں نہیں رینگتی۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب خیبر پختونخواہ کے ایک گاؤں میں رہنے والا بہتے پانی سے نہ صرف اپنے لئے بجلی پیدا کر رہا ہے بلکہ اپنے گاؤں کے دوسرے گھروں کو بھی دے رہا ہے تو پھر کیوں نہیں ہے کہ ممکن دوسرے علاقوں میں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں