1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    یہی درس ملا ہے ہمیں، مادی اشیاء کے اسراف سے احتراز کرو اور دماغ کے استعمال کو فروغ دو۔
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے پاس تو دماغ ہی نہیں ہے جو دماغ والی باتیں میں کروں
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ آپ کے پاس دماغ بہت ہے مگر اسے کیسے اور کہاں استعمال کرنا ہے یہ آپ طے نہیں کرپارہے۔۔۔۔۔۔
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    نہیں میں دماغ پاکستان بھول آیا ہوں اس لیے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ آپ پاکستان میں ہیں اور آپ کا دماغ وہاں ہے جہاں آپ سوچ رہے ہیں۔
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    آپ کے دماغ میں سب غلط ہے کیوں چلتا ہے میں اسپین بارسلونا میں


    0034632936523 اس پر چیک کرلینا بےلگام ہی ملے گا یہ نمبر کہا کاہے دیکھ لینا
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے اس نمبر پہ تو ایک ادہیڑ عمر شخص ہوتے ہیں۔
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے یہ بات کہاں سے کہاں جا رہی ہے
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ بات کا رخ موڑیں اور حریم صاحبہ سے ان کی خیریت دریافت کریں اور ان کی غیر حاضری پہ سوال کریں!۔
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا اس نمبر پر بےلگام ہی ملے گے
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ سپین میں اپنے دوست جوسیبا جو ڈائریکٹر ہین کداگوا میں، ان سے رابطہ کروں۔
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے اب میں چلا ملے گے شام کو
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رھا ھے کہ سب یکدم خاموش کیوں ہو گئے
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    کیوں کے بےلگام کو دماغ کا پتہ نہیں ہے کیا ہوتا ہے اس لیے
     
  15. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرا دماغ اپ کی بات سمجھنے سے قاصر ھے
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ سب سے ذیادہ بھاگنے والا یہ کہے کہ چال کیا ہوتی ہے؟؟؟
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    داود بھائی یہ میڈیم حریم جی سے پوچھ لو بتائے گی آپ کو کیا بات ہے
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    مجھے کیا پتا بھئی۔۔۔۔۔
     
  19. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میڈیم جے تو اب کہا رہی ہیں میں نہیں جانتی
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    ہاں تو مجھے کیا پتا بھئی۔۔۔۔۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ پاکستان اولمپکس ہاکی میں کیسے آوٹ ہوگيا؟

    :doh:
     
  22. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ دو پوائنٹ کم لئے اس لئے
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ھے آخر پاکستان کیوں ہارا
     
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہےکے آج نیٹ اتنا کیوں ستا رہا ہے:takar:
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ آج سارا جی نے وقت نکال ہی لیا!
     
  26. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کے اب مجھے جا نا ہو گا افطاری کی تیاری کر نی ہے
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ سارا جی کو خدا حافظ کہہ دوں!
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا کہ داؤد بھائی مجھے دیکھ کر واقعی میں چلے جاتے ہیں یا یہ ایک محض اتفاق ہے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ وہ واقعی جانا چاہتے تھے۔
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ کسی کے ایک دم چلے جانے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں