1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    لگتا ہے کہ آپ پھر سے گھر خالی ہاتھ گئے ہوں گے۔:sad0126:
     
  2. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کے صبح سے فورم کیوں ستا رہا تھا
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    آپ روزانہ کی بنیاد پر آنا شروع کریں تاکہ آپ یہاں کی عادی ہوسکیں۔ پھر اس کے بعد آپ کو فورم ستانا چھوڑ دے گا
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    آج موسم کچھ اچھا ہے
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    اور دل کے موسم کا کیا حال ہے :d:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    جانےمیرے موبائل کی ہینڈ فری کہاں ہیں
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    دل کا موسم بھی بہت اچھا ہے جناب
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    موبائل کے ہینڈ کب سے ہونے لگ پڑے ھارون بھائی:176:
     
  9. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں:6:
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    اس وقت تو باہر سے سرد آندھی کی آواز آ رہی ہے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    دماغ خالی ہے کیا ؟
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    دماغ میں کافی چل رہی ہے اگر مل جائے تو
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    دماغ اس وقت متوجہ ہے شائیں شائیں کی طرف جو باہر سے آندھی اور بارش کی ملی جلی آواز آ رہی ہے
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    یعنی خالی ہی ہے
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ آج جمعرات ہے !
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    اس وقت تو باہر جانے کے بارے میں سوچ رہا ہوں اس سرد طوفان میں
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    ابھی آفس سے چھٹی کرنے کا
     
  18. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    ابھی ڈیوٹی پہ آیا ہوں‌ اس لئے کام کام اور کام
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    دماغ میں بھوک چل رہی ہے
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    سرور کی سلو سپیڈ سے سوچ رہا ہوں آف لائن ہو جاؤں
     
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    دماغ میں چل رہا ہے کہ
    سنجیاں ہوجانڑ گلیاں تے وچ حریم خان پھرے
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    بہت خوب جی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    آپاں جی ابھی ٹھنڈ بہت ہے
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    جنوری میں تو ٹھنڈ ہی ہونی ہے بھیا جی
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    پھر سنجیاں گلیاں میں پھرنے سے ٹھنڈ لگ جائیگی :d:
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    موٹے کپڑے جو لئے ہوئے ہیں۔ وہ کس دن کام آئیں گے پھر!
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    ہاں جی جرسیاں سویٹر اور شالیں بھی۔۔۔
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    ابھی تو کھانا چل رہا ہے دماغ میں
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ آج کام زیادہ کیوں ہو گیا ہے :eek:
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    سوچ رہا ہوں سرور اتنا سلو ہے کہ آف لائن ہو جاؤں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں