1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کی ویب

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏18 اگست 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    دوستو یہ ایک نئی لڑی شروع کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں

    تو یہ آسان سی لڑی ہے
    بس اس میں‌آپ نے بتانا ہے کہ آپ نے اپنی زندگی میں‌ جو ویب سائٹس بنائیں ہیں وہ کون کونسی ہیں‌یعنی ان کے ربط شئیر کریں‌

    میں‌نے سب سے پہلے

    http://www.geocities.com/plassa1234

    بنائی تھی ،، سن 2001 میں‌اس وقت کچھ بھی نہیں آتا

    بعد میں ترقی کر کے

    http://www.NaveedBCN.com

    بنائی

    آپ بھی اپنی محنت شئیر کریں

     
  2. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہم تو نالائق ہیں سوری
    باقی دوست ؟
     
  3. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ کو ویب بنانا سیکھنی ہو گیا اب

    دور جدید کا چیلنج ہے
     
  4. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہماری ویب سائٹ تو ہمارا بلاگ ہے۔
    ویسے آج کل ویب سائٹ بنانا کچھ مشکل کام نہیں۔ بس سانچہ لیجیے اور اپنا مواد اس میں رکھ کر شائع کردیجیے۔
    اردو یونیکوڈ ویب سائٹ بنانے کے لیے اردو محفل کے ایک رکن پردیسی بھائی نے سانچے بنائے ہیں جو بنیادی طور پر انگریزی سانچوں ( ٹیپملیٹس) کو مقامیا کر بنائے گئے ہیں۔ لیکن بہت خوبصورت اور اچھے رنگوں پر مشتمل ان سانچوں سے بہترین قسم کی اردو تحریری ویب سائٹ تیار ہوسکتی ہے۔ یہ سانچے اردو ویب کے ڈاونلوڈ سیکشن میں دستیاب ہیں۔
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    بھائی جی تھوڑی تفصیل سے بات کریں
    پردیسی
    اردو محفل
    یہ کیا چیزں ہیں
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    دوستو اس لڑی میں ساتھیوں‌کی شرکت بہت کم ہے

    ایسا ہونا نہیں چاہئے


    ہمارے بہت سے ساتھی ہیں‌جن کو ابھی تک سائٹ بنانے کا پتہ ہی نہیں‌۔۔۔۔ایسا نہیں ہونا چاہیے

    اگر کسی نے سیکھنا ہے تو میں حاضر ہوں بلا جھجک پوچھ لیجیے

    خوش رہیں‌

    اللہ حافظ
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    پٹھان بھائی جیسا کہ میں اپنے دوسرے پیغام میں عرض کر چکا ہوں‌کہ اس لڑی کا مقصد دوسروں‌کو سائٹ بنانا سکھانا بھی ہے

    تو آپ بتائیں‌اس سلسلے میں ، میں‌آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں‌

    کوش رہیں‌
     
  8. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آپ کو ویب بنانا سیکھنی ہو گیا اب

    دور جدید کا چیلنج ہے[/quote:1e38k46v]

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    محترم ،،، ذرا اپنا کارنامہ بھی تو دکھایے آپ نے کونسی سائٹ بنائی ہے ۔۔۔

    خوش رہیں‌
     
  9. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بہت شکریہ معلومات دینے کا


    خوش رہیں‌
     
  10. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    معذرت خواہ ہوں۔

    اردو محفل
    اپنی اردو کی طرح اردو کا یونیکوڈ فورم ہے۔ یہاں اردو کمپیوٹنگ کے سلسلے میں کام ہورہا ہے۔ آپ اردو محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن سے ویب سائٹ بنانے کا سانچہ حاصل کرسکتےہیں۔ فی الحال صرف 7 ہیں لیکن مزید آجائیں گے۔
    سانچے سے مراد ویب سائٹ کا سٹائل سمجھ لیں۔ لیکن یہ بنا بنایا ہوتا ہے۔ اس میں صرف آپ کو اپنی ویب سائٹ کا مواد فٹ کرنا ہوگا۔ کاپی پیسٹ کرنے سے۔
    نیز ویب سائٹ بنانے کے لیے انٹرنیٹ پر جگہ بھی چاہیے۔ مختلف کمپنیاں اپے سرورز پر جگہ فراہم کرتی ہیں ان میں مفت فراہم کرنے والی بھی ہوتی ہیں اور پیسے لے کر بھی۔
    جیسے اپنی اردو فورم والوں نے پہلے انٹرنیٹ پر جگہ یعنی سپیس لی ہوگی پھر اس پر اپنا فورم انسٹال کیا۔ اسی طرح پہلے آپ جگہ کا بندوبست کریں گےپھر وہاں سانچہ نصب کرکے اس میں اپنا مواد رکھیں گے۔ جو بھی رکھنا چاہیں۔
    امید ہے اب کچھ کلئیر ہوگا۔
    ویب سائٹ بنانے کے لیے یاہو جیوسٹیز بہترین ہے ابتدائی طور پر۔
    یاہو جیوسٹیز پر جاکر اپنے یاہو کھاتے سے داخل ہوں اور میک ویب سائٹ کے انتخاب سے ویب سائٹ بنانا شروع کردیں۔ اس کا بھوتنا (وزرڈ) آپ کی رہنمائی کرے گا۔
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہترین معلومات سے نوازنے پر آپ کا شکریہ
     
  12. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اس کا مطلب ہے اب ہم بھی ویب بنا سکتے ہیں‌
     
  13. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ۔ اتنی محبت کا۔
    کسی بھی قسم کی رہنمائی درکار جہاں تک جانتا ہوں ضرور مدد کروں گا۔
     
  14. جاویداقبال
    آف لائن

    جاویداقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    اس بندہ ناچیزنے سب سے پہلے یہ ویب پیج بنایاہے اس کالنک یہ ہے آپ دیکھیں اوراپنی تجاویزیاتبصرہ دیں۔
    یہاں کللک کریں۔

    دوسری سائٹ کمپنی کی بنائی ہے نسرین فیکٹری

    والسلام
    جاویداقبال
     
  15. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    بہت خوب جی


    خوش رہیں
     
  16. جاویداقبال
    آف لائن

    جاویداقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    حوصلہ افزائی کاشکریہ بھائی،

    والسلام
    جاویداقبال
     
  17. ملک بھائ
    آف لائن

    ملک بھائ ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم، میں اس فورم میں نووارد ھوں۔مگر یھاں پر کی جانے والی محنت قابلِ ستائش ھے۔میں تمام ٹیم کو مبارک باد دینا چا ھوں گا۔ جیسا کے نوید صاحب نے ویب سائٹ کا کہا ھے تو وہ حاضرِخدمت ھے۔
    http://www.sallampakistan.com
    and
    Http://forum.sallampakistan.com
    امید ھے کہ آپکو میری ویب سائٹ پسند آئے گی۔

    والسلام،
    نبیل۔
    از میڈرڈ
     
  18. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بھائی آپ کی ویب سائٹ دیکھ کر خوشی ہوئی
     
  19. قاضی فہد
    آف لائن

    قاضی فہد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ماشااللہ نوید بھائی
    بہت اچھی کوشش کی اپ نے۔ geocities میں بھی ویب پیج بنانا چاہتا ہوں کیا کرنا ہوگا۔ای میل کریں‌ fahad.quazi@gmail.com
    انتظار میں ہوں
    وہ میری طرف نگراں رہےمیرا دھیان جانے کہاں رہے
    میری آنکھ میں کئی صورتیں مجھے چاہتا کوئی اور ہے
     
  20. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سب سے پہلی سائٹ http://www.geocities.com/abaid_malikبنائی
    اور میں نے اک بک سے بنانی سیکھی تھی اور ٹیسٹنگ کی بنیاد پر بنا کر اپ لوڈ کر دی ۔
    پھر اکیلے تو مزید اک اور سائٹ کا صرف ڈیزائن ہی تیار کیا ڈیٹا ابھی تک تو نہیں ڈالا http://www.alshahbaz.comکیونکہ میڈیکل کی سائٹ ہے اور جس دوست کی ہے وہ ابھی تک تو ڈیٹا مکمل دے ہی نہ سکا کہ مکمل کروں ۔
    باقی کافی سائٹس پر کام کیا ہے لیکن اکیلے نہیں دوستوں کے ساتھ جن میں سر فہرست یہ ہیں
    http://www.apnakahuta.com
    http://www.amisunhost.com
    http://www.manshayaad.com
    http://www.forums.amisun.pk/ur
    باقیوں پر ابھی کام جاری ہے۔
    اور مزید میں اک اضافہ کے حوالے سے بات کروں گا۔ کہ جو دوست اپنی اپنی سائٹس کے لنک دے رہے ہیں وہ ساتھ یہ بھی بتائیں کہ انہوں نے سائٹ بنانی کس سے سیکھی۔
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    اسلام علیکم تمام دوستوں کو
    میں فلیش ویب سائیٹ بنانا چاہتا ھوں لیکن کسی بھی طرح کی ویب سائیٹ بنانے کا میرا کوئی تجربہ نہی ہے اگر کوئی دوست میری مدد کر سکے تو محربانی ہو گی ۔
    اور پلیزززز اگر یہ معلومات اردو میں فراہم ہوں تو میں آپ کا بڑا مشکور ہوں گا :91:
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کے فروغ اور ترقی کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    لک فارورڈ۔ آپکے دستخط میں اشعار بہت اچھے ہوتے ہیں :87:
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    شکریہ زاہرا جی
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  24. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ویب میں کونسا مواد رکھنا چاہتے ہیں اور فلیش پر کچھ نا کچھ کام بھی کرتے رہتے ہیں یا کہ نہیں
     
  25. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    اسلام علیکم
    محمد عبداللہ بھائی میرا ارادہ گانے سافٹ وئیر وغیرہ ٹائپ کی سائیٹ بنانے کا ہے اور مجھے فلیش کا صرف نام ہی پتا ہے ویسے ایچ ٹی ایم ایل کا تھوڑا بہت پتا ہے
    امید ہے آپ میری مدد کریں گے
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     
  26. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں فلیش کے لئے آپ کو فلیش پہ کام کرنا آتا ہوتا تو پھر بہت آسان تھا مگر ابھی بھی پریشان نہ ہوں
    اس سائٹ پر http://www.shobi.co.nr پر شعیب بھائی نے بہت اچھے ٹیوٹریل اردو میں موجود بھی ہیں اور یہیں پر آپ کو آپ کے ہر اک سوال کا جواب بھی ملے گا
     
  27. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    شکریہ محمد عبداللہ بھائی
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کے لئے کوشاں
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں