1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کیا کہتے ھیں‌؟؟؟

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by خوشی, Jul 21, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیا میں خوشی کے نام سے ہی اپنا سفر یہاں جاری رکھوں یا نک بدل کے اصلی نام سے آؤں

    آپ کیا کہتے ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



    آپ سے پوچھنا ضروری اس لیے سمجھا

    کہ آپ لوگ اس نام کے عادی ہو چکے ھیں
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کیا کہتے ھیں‌؟؟؟

    اصل نام۔
    --------------------------------
     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کیا کہتے ھیں‌؟؟؟

    خوش آمدید خوشی جی۔۔ :222: :222:
    آپ کا ذکر خیر بہت سنا ہے یہاں ۔۔انشاءاللہ اب آپ سے بات کرنے کا موقع بھی ملے گا۔۔
    خوشی نام میں جو خوشی ہے اس خوشی کا کیا کہنا۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کیا کہتے ھیں‌؟؟؟

    ہم تو خوشی نام کے عادی ہیں ۔ اسی نام سے آپ کی پہچان ہے ۔ اسی کو جاری رکھیں ۔
    اصلی نام سے ہوسکتا ہے کہ ہم آپ کو پہچاننے سے انکار کردیں ۔
     
  5. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کیا کہتے ھیں‌؟؟؟

    ہم تو اپنی کہہ چکے۔۔لیکن خوشی جی ہیں کہاں؟
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کیا کہتے ھیں‌؟؟؟

    میرے جیسے سیانے کہتے ہیں "نام میں کیا رکھا " بس بندے کو اپنی خوشبو قائم رکھنی چاہئے
     
  7. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کیا کہتے ھیں‌؟؟؟

    بہت خوبصورت بات کہی ہارون بھائی
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کیا کہتے ھیں‌؟؟؟

    وہ تو میں اکثر کرتا ہوں مگر آپ جیسے قدردان کم ہیں
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اب تو نہ ہی خوشی ہے اور نہ ہی خوشبو
    بس اس کا نام ہی رہ گیا ہے یہاں پر :soch:
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہم جس نام سے آپ کو جانتے تھے آپ نے بھی تبدیل کر ڈالا
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نام میں کیا رکھا ہے اے نصر
    اعمال تو ہمارے ویسے ہی ہیں
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہانے بہت بناتے ہیں آپ بھی بات ٹالنے کے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    چاچو ! گلی باتے اعمال نامے کھول کے بیٹھ جاتے ہیں آپ ؟
    ویسے ! یہ جو کچھ ہم سب یہاں کرتے رہتے ہیں نا ۔ ۔ ۔ یہ بھی لکھا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ :84:
     
  14. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر لکھے جانے سے پہلے تو ہم خود ہی لکھ رہے ہیں
    ہے ناں
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لکھنے اور اس لکھنے میں بہت فرق ہے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو کہتا ہوں ۔ ۔ ۔
    کوئی دیکھے نہ دیکھے ۔ ۔ ۔ شبیر تو دیکھے گا ۔
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ہمارے لکھے کو وہ بدل کر لکھیں گے کیا :eek:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو لگ پتے جانے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ مالک تے بندہ عاجز
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے ہی مان لیتے آپ تو بات اتنی لمبی نہ ہوتی
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی لمبی؟
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی ہوئی ہے
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی ہوئی ہے؟ :soch:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ لوگ کیا کہتے ہیں
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات چیت کر رہے ہیں
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو فلحال تالا لگانے کے چکر میں ہوں :soch:
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیوں
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کا جو مقصد تھا وہ پورا ہوچکا !
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مقصد تھا کیا
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں جانتا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page