1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کیا لکھو گے۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏4 جولائی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    کچھ انٹرسٹنگ ٹاپک شروع کرتے ہیں آج۔۔۔اور جانتے ہیں آپ سب کے مزے مزے کے ویوز۔۔۔

    [​IMG]
     
    پاکستانی55، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ مجھے ایسا اخلاق دینا کہ لوگ میرے گرویدہ ہوں جائیں اور مجھے بالکل بھی غرور نہ ہو اور سب سے بڑھ میری رضا آپ کی رضا کے تابع رہے ہمیشہ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔گڈ ٹو نو۔۔۔
    نائس۔۔:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔:)
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پینسل ہمیشہ میرے پاس رہے :p
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔
    سر جی اگر ہمیشہ آپ کے پاس رہتی تو پھر آپ کیا لکھتے؟
    ملک بلال
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سب کی خیر ہو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جب ہمیشہ میرے پاس رہنی تو پھر جو مرضی جو دل کرتا لکھتا رہتا اور موجیں ای موجیں :)
    ایک بات یہ ضرور لکھتا کہ میشی کو اسمبلی لینگویج کی سمجھ آ جائے :)
     
    آصف احمد بھٹی اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں کسی کا دل نہ دکھا سکوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہااہا۔۔۔۔
    سر جی اگر میرے پاس ہوتی تو یہ میں نے خود ہی لکھ لینا تھا۔۔:nty::nty::nty:
    آپ یہ لکھتے کہ آپ کو ڈیزائن پر زیادہ دماغ کھپانا نا پڑتا آپ ایک بار لکھتے کہ ڈیزائن بناؤ تو خود ہی بن جاتے۔۔۔:87:
     
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ۔۔۔اچھی سوچ ہے۔۔
    گڈ بڑے بھیا۔۔۔۔:):):)
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آ پ کیا لکھیں گی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ماں اور باپ کی زندگی کا لکھتی وہ ہمیشہ میرے ساتھ رہیں۔۔۔
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بڑی خواہش ہے مگر والدین تو دکھی کر ہی دیتے ہیں ہمیشہ ہمارا سکھ سوچتے اور ہماری خوشیوں کی حفاظت کرتے ہوئے بھی ----------------------------
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سے اپنی باری پر سب نے چلے جانا ہے کوئی نہیں رہے گا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی ہے تو بہت بڑی ۔۔۔۔
    جی بالکل صحیح کہا آپ نے بھائی ایسا ہی ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل۔بقول شاعر
    ناکوئی رہا ہے نا کوئی رہے گا۔۔:(
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری پہلی بیگم نے بہت ستایا ہے اس لئے 2015 میں مجھے ایسی بیگم ملے جو میرے مزاج سے مطابقت رکھتی ہو۔
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ کیا ببات ہے۔۔:nty::nty::nty::nty:
    آپ سب بھائیوں کی ہر بات شادی پر آ کر ختم ہوتی ہے۔۔۔
    :87::87::87:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو قانون قدرت ہے
    اور ہم صرف اللہ تعالی کے احکامات کی تعمیل میں ذرا بھی دیر نہیں کرتے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    احکامات کی تکمیل میں صرف "دوسری شادی" ہی کیوں آتا ہے؟؟؟؟؟:eek:
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    میں تو پہلی شادی بھی کرنے کے حق میں نہیں تھا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔
    پہلی کے حق میں نہیں تھے مگر اب دوسری کے حق میں ہیں۔۔گڈ پوائنٹ۔۔پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ۔۔:nty::nty::nty:
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حق میں نہیں بلکہ تعمیل حکم الہی میں گھلا جارہا ہوں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ایسی ٹرانسپورٹ مل جائے کہ میں ساری دنیا کی سیر کر کے شام کو واپس اپنے گھر آ جاؤں ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں