1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو کون سا پاکستانی لیڈر پسند ہے اور کیوں ؟ صرف ایک خاصیت بتاٰئیے

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏11 نومبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کون سا پاکستانی لیڈر پسند ہے اور کیوں ؟
    صرف ایک خاصیت بتاٰئیے
    چوںکہ کھیل کود کی لڑی ہے چنانچہ تنز و مزا ح کا عنصر بھی شامل کر سکتے ہیں
     
    Last edited: ‏11 نومبر 2017
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر طاہر القادری صاحب
    ان کی خوبیاں بے حساب ہیں
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایک بتانی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان جیسا عالم کم از کم میری نظر سے نہیں گذرا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو انکی تعریف ہو گئی آپ نے وہ خواص بتانے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو پسند ہیں کوئی ایک خوبی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تعریف خاصیت کی ہی ہوتی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مقصد جن خوبیوں کی وجہ سے آپ کو پسند ہے ان میں سے ایک بیان کیجیئے تاکہ سب کو جاننے کا موقع ملے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خود کش بمباری اور دہشت گردی کے خلاف 600 سے زائد صفحات پر مبنی تفصیلی فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ اس فتوی کی تقریب رونمائی 2 مارچ 2010ء کو لندن میں ہوئی۔ اس سلسلہ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیراہتمام ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں برطانوی میڈیا کے علاوہ دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا کے درجنوں نمائندے بھی موجود تھے۔ برطانیہ میں لیبر پارٹی کے وزیر شاہد ملک، ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم، ایم پی محمد سرور، ایم پی جیمز فنٹر، عراق، جرمنی سمیت دیگر ممالک کے سفیروں، ہوم آفس، کامن ویلتھ آفس، میٹروپولیٹن پولیس، پروفیسرز، کرسچئین کمیونٹی کے مذہبی راہنماء اور برطانیہ میں اسلامی تنظیمات کے نمائندوں کی بڑی تعداد بھی پریس کانفرنس میں موجود تھے۔
    شیخ االاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عرب، انگلش اور انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے پر ہجوم پریس کانفرنس میں "خود کش بمباری اور دہشت گردی" کے خلاف فتوے کو اردو، انگریزی 2 کتب کی شکل میں پیش کیا۔ اس سے قبل انہوں نے دسمبر 2009ء میں دہشت گردی کے خلاف فتویٰ دینے کا اعلان کیا تھا، جو ابتدائی طور پر 150 صفحات کا تھا لیکن مزید تحقیقی و علمی کام کے بعد اس فتویٰ کی ضخامت 600 صفحات سے بھی بڑھ گئی۔ "خود کش بمباری اور دہشت گردی" کے خلاف یہ اپنی نوعیت کا واحد فتوی اور علمی و تاریخ دستاویز بھی ہے۔
    پر ہجوم پریس کانفرنس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ دنیا میں انتہاء پسندی اور دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر نے عالمی امن کو تباہ کر دیا ہے۔ بدقسمتی سے دہشت گردوں کی ان کارروائیوں کو اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ نتھی کیا جا رہا ہے۔ یہ سب ایک سوچی سمجھی سازش ہے جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ آپ نے کہا کہ علماء کی اکثریت دہشت گردی کی مذمت کرتی ہے لیکن تاحال یہ مذمت صرف زبانی کلامی ہی تھی۔ کسی نے دہشت گردی کے خلاف فتوی جاری نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ منہاج القرآن نے "خود کش بمباری اور دہشت گردی" کے خلاف فتوی جاری کر کے دنیا کو بتا دیا ہے کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اسلام ایک پر امن مذہب ہے، جس میں کسی بھی قسم کی دہشت گردی حرام ہے۔
    آپ نے کہا کہ خود کش حملوں کو عملی شکل دینے والے اسلام سے خارج ہیں۔ انتہاء پسند عناصر نوجوان مسلمانوں کے نا پختہ ذہنوں کو برین واش کر رہے ہیں۔ جو نوجوان جنت کی خواہش ذہن میں رکھ کر دہشت گردوں کے ہاتھ لگ جاتے ہیں، وہ حقیقت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کے عین مطابق خود کو اسلام سے خارج سمجھیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی دہشت گردی کے خلاف فتوے کا مطالعہ کرنے والے نوجوان کبھی دہشت گرد عناصر یا انتہاء پسند تحریکوں کے آلہ کار نہیں بنیں گے۔ آپ نے کہا کہ دہشت گردی کو اچھی یا بری نیت سے اصولی طور پر تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ نیت کیسی بھی ہو، دہشت گردی اور خود کش بمباری کفر اور حرام ہے اور اسلام میں قطعا اس کی گنجائش نہیں ہے۔ اسلامی تعلیمات جو امن، احسان اور محبت کے پیغام پر مشتمل ہیں، انہیں آج تروڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ آپ نے کہا کہ اسلام نے تو دوران جنگ بھی آداب مقرر کر رکھے ہیں۔ اسلام نے جنگ میں بوڑھوں، عورتوں، بچوں، مریضوں، تجارتی مراکز، سکولوں اور ہسپتالوں کو بھی پوری طرح تحفظ فراہم کیا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ اسلام کو بزور شمشیر پھیلانے والوں کا تعلق خوارج سے ہے۔ جنہوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے امن مذاکرات سے بغاوت کرتے ہوئے اپنا باغی گروپ دہشت گرد گروپ قائم کیا تھا۔ موجودہ دور کے دہشت گرد بھی اسی گروہ سے ہیں۔ ان کے حلیے، ان کی شکلیں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خوارج اور دہشت گردی کی بنیاد کو اپنی اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ آپ کا کہنا تھا کہ اسلام میں بے گناہ یا گنہگار کسی بھی صورت میں کسی انسان کے قتل کی گنجائش تک نہیں ہے۔ گنہگار کے لیے عدالتی نظام ہے جس کے ذریعے ریاست، عوام کے عدل و انصاف کے حصول کو یقینی بناتی ہے۔ کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت اسلامی تعلمیات کے متصادم اور منافی ہے۔
    آپ نے کہا کہ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کی خاطر اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنے والے اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ اگر انہیں جہاد کرنا ہی ہے تو ملک میں تعلیم کی فراوانی کے لیے کریں۔ اس کے ساتھ بدکاری، ماشرتی برائیوں کے خاتمہ، رشوت، مہنگائی اور غربت کے خلاف جہاد کریں۔ جو اسلامی تعلیمات کے عین مطابق بھی ہے۔ آپ نے بعض شدت پسند تنظیموں کا نام لیے بغیر نظام خلافت کے ہمدردوں اور جمہوریت کے مخالفین پر سخت تنقید کی اور کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے پہلے جمہوری نظام کے داعی ہیں۔ شیخ الاسلام نے اسلامی ممالک کی حکومتوں کو باور کروایا کہ دہشت گردوں کا قلع قمع کرنا، ان کا حکومتی اور دینی فریضہ ہے، خواہ اس کام کے لیے فوج کا استعمال کرنا پڑے۔ حکومت اس وقت تک فوجی کارروائی کو بھی نہ روکے جب تک دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ نہ ہو جائے۔ دین اسلام کے دشمن اور خارجی عناصر کو فوری مکمل قوت کے ساتھ کچل دیا جائے، جس سے دہشت گردی جڑ سے ختم ہو جائے گی۔ آپ نے کہا کہ آج مسلم دنیا کے نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد یا تو دہشت گردوں کے چنگل میں پھنس چکی ہے یا پھر ایسی خود کش بننے کے لیے تیار ہو چکی ہے۔ اس فتویٰ کا سب سے بڑا اور اہم فائدہ یہ ہوگا کہ وہ نوجوان اس کتاب کے ذریعے یہ جان سکیں گے یا وہ جنت کا انتخاب کر رہے ہیں دوزخ کا ایندھن بن رہے ہیں۔
    اس موقع پر برطانیہ کے کمیونٹی وزیر شاہد ملک نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ اسلام کی حقیقی تعلیمات کا پرچار کیا ہے۔ ان کا فتویٰ برطانیہ سمیت دنیا بھر میں آباد مسلمانوں اور ان کی نسلوں کے لیے انقلابی تبدیلی کا باعث بنے گا۔ اس موقع پر انہوں نے حکومتی سطح پر اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

    اس نشست کے بعد میڈیا کے درجنوں نمائندوں نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ڈھیروں سوالات کیے، جن کے آپ نے نہایت تسلی بخش جواب دیئے۔ یریس کانفرنس تین گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ جس کے بعد انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندوں نے شیخ الاسلام کے الگ الگ شارٹ انٹرویوز بھی کیے۔
    [​IMG]
    رپورٹ: آفتاب بیگ۔ لندن
     
    نعیم, ارشد چوہدری, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے عمران خان پسند ہیں کیوں کہ انکا کہنا ہے کہ طبقاطی نظام تعلیم نا انصافی ہے سب کیلۓ ایک نظام تعلیم ہونا چاہیے
    خیبرپختونخوا حکومت نے 40ہزاراساتذہ میرٹ کی بنیاد پربھرتی کئے،اور جو بھرتیاں کی گئی ہیں وہ نہ تو سیاسی بنیاد پر نہ کوٹے کی بنیاد پر کی گئی ہیں انکا یہ بھی کہنا ہے وفاق میں ہماری حکومت آئی تو کرپشن سے پکڑا تمام پیسہ تعلیم پرخرچ کریں گے
     
    نعیم، ارشد چوہدری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست عمل ہے کیوں کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آصف علی زرداری پسند ہیں کیوں کہ وہ مسکراتے ہوئے آتے ہیں اور مسکراتے ہوئے جاتے ہیں
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پسند ہیں کیوں کہ انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ کی بنا پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وزیر قانون رانا ثنااللہ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
    [​IMG]
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پسند ہیں کیوں کہ
    صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت میں عمران خان صاحب نے پولیس اور محکمہ مال کی درستگی پر کام کیا ہے اور اس کا کریڈٹ لیتے ہیں۔ اس بات پر تو صوبے کے رہائشی ہی رائے دے سکتے ہیں کہ یہ دعوی کتنا درست ہے یا کتنا غلط، مگر تعلیمی سیکٹر کو دیکھتے ہیں تو غیر سرکاری اداروں کی رپورٹ کے مطابق بھی ایک بڑی تعداد میں والدین نے اپنے بچوں کو نجی سکولوں سے ہٹا کر سرکاری سکولوں میں داخل کرایا ہے۔ یعنی تعلیم کے میدان میں عمران خان صاحب کی صوبائی حکومت کی کارکردگی کسی بھی شک و شبے سے بالاتر ہے۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تو لکھتے نا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی حالات سازگار نہیں ہیں
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
     
  18. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    طاہر قادری کی کتاب واقعی پڑھنے والی کتاب ہے ۔تاریخی علم کے ساتھ ان دہست گردوں کو خارجی ثابت کیا ہے
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    میرا پسندیدہ لیڈر عمران خاں ہے ۔ اُس ہزار خامیاں ہوں مگر اُس کے د[​IMG]شمن بھی اُس کی ایمان داری کی گواہی دیتے ہیں۔۔دوسری بات کہ وہ دلیر ہے ڈرتا اور جھکتا نہیں ۔۔پاکیستان کی منافقانہ سیاست سے نفرت کرتا ہے۔انقلابی تبدیلیاں لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کے ساتھ جس طرح حالات بدلتے ہیں اسی طرح چہرے اور پسندیدگیاں بھی مجھے مفتی محمود صاحب پسند تھے انکا بیٹا نہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سوشل میڈیا پر اکثر لوگوں کو لکھتے ہوئے دیکھا ہے کہ عمران خان کی ایمان داری کی گواہی دشمن بھی دیتے ہیں
    کسی ایک دشمن کا نام ہی بتا دیں جو گواہی دیتا ہو
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سیاست میں ہماری پسند تو اول دن سے ایک ہی ہے اور انشاللہ آخری دن تک رہے گی
    ویسے حالات سے مراد ذاتی حالات نہیں بلکہ فورم کے حالات تھا
    خواہ مخواہ آٹھویں انسان کی کلوننگ کرنی پڑجائے گی ، حالات اچھے ہونگے تو اللہ نے چاہا پوری لڑی بنائیں گے
    یہ ہمارا وعدہ ہے خود سے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر فکری سیاست کا دور تو ختم ہو چکا ہے
    البتہ اگر کوئی اعتراف جرم کر لیتا ہے تو جرم کا ساتھ دینے سے پہلے عقل کا استعمال ضروری ہوتا ہے
    میں نہیں جانتی کہ کتنے انسان بدلے آپ نے اور کیوں بدلے لیکن حالات کے ساتھ خیالات بدلنے پڑھتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی چند اصلاحات کی بنیاد پر پسند ہیں جو انھوں نے خیبر پختون خواہ میں کی ہیں لیکن مجھے ڈر ہے کہ اگر پاور ہاتھ آنے کے بعد وہ بھی چور بن گئے تو کیا ہوگا کیوں کہ اب تک تو انکے ہاتھ میں کچھ نہیں تھا اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ بے داغ ہے
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم یہ جو مختلف پارٹیوں سے ٹوٹ ٹوٹ کر شامل ہوئے اور ایک معمولی سی پارٹی سے ملک گیر پارٹی بن گئی یہ وہی لوگ تھے جو انکے مخالف تھے آج اگر ہم آصف زرداری صاحب اور ںواز شریف صاحب کے مقابلے میں کسی کی پارٹی کو سمجھتے ہیں وہ ہے عمران خان کی پارٹی جب کہ میرا عمران خان اور تحریک انصاف سے دور کا بھی واستہ نہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جسٹس وجیہ الدین ، عائشہ گلالئی ، ناز بلوچ ، جاوید ہاشمی وغیرہ کو آپ کس خانے میں فٹ کرتی ہیں
    ذاتی مفادات کے لیے آنا جانا تو سیاست میں لگا رہتا ہے بات ہورہی تھی دشمن کی گواہی کی
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    فکری نشتیں تو اب بھی ہوتی ہیں ہماری جماعت میں
    ظاہر سی بات ہے کسی مجرم پر تو آنکھ بند کر کے بھروسہ نہیں کیا جاستا مگر جرم کی نوعیت اور اس وقت کے حالات کو بھی مد نظر رکھا جاتا ہے اور سب سے بڑی بات نظریہ کی ۔ ۔ ۔ جو بات ہماری نظر میں جرم ہے ضروری نہیں اسے آپ بھی جرم سمجھیں
    وہ مرد نہیں جو ڈر جائے ماحول کے خونی منظر سے
    اس حال میں جینا لازم ہے جس حال میں جینا مشکل ہے
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہاں امریکہ میں اپنے خلقہ احباب میں بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں روزانہ اُن سے سیاسی بحث ہوتی ہے ن لیگ کے حامی ہیں مگر ہر سال شوکت خانم ہسپتال کے لئے پیسے بھیجتے ہیں
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے عمران خان یا اس کی سوچ پسند ہے
    اس لئے کہ وہ پاکستان میں برطانوی سسٹم لانا چاہتا ہے مختصر کہ جس سے بےروز گار کو بھی حکومت سے فنڈزز ملیں گے۔
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اچھی بات ہے فکری سیاست میں پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ سوچ کی وسعت کیا ہے
    منشور کی غمازی کرتا ہے یا مخصوص طبقے کی رہنمائی تک محدود ہے
    لفظ قوم پوری پاکستانی قوم کے لیے ہے یا قوم پرستی کی سیاست جو ایک مخصوص طبقے کے لیے آواز بلند کر رہا ہے میں بذات خود پاکستان کے تمام طبقات کو ایک قوم سمجھتی ہوں اور صوبائی خود مختاری کے حق میں ہوں خاص طور پر بلوچستان کو حقوق ملنے چاہیئے سیاست ایک فکر ایک سوچ کی غماز ہوتی ہے
    مگر ہماری کم بختی ہے کہ ہمارے سیاست دان قوم کو لاچار تر کرنے اور خود کو بادشاہ سمجھنے لگتے ہیں
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں