1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

Discussion in 'گپ شپ' started by احمد کھوکھر, May 28, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    جی ۔ فائزہ اور فیضان بہن بھائی ہیں۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    یعنی ہمارے بھتیجا اور بھتیجی ؟
    ماشاء اللہ ، کیا عمیرں ہیں دونوں بچوں کی ۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    فائزہ بیٹی ساڑھے 6 اور فیضان بیٹا اس اگست میں 4 سال کا ہوجائے گا۔ ماشاءاللہ
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میرے بھی دو بچے ہیں ، عباس بڑا ہے اور اگلے مہینے آٹھ سال کا ہو گا اور عائشہ دو مہینے پہلے ہی چار سال کی ہوئ ہے ۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ہو سکات ہے کچھ ہی ہفتوں میں عباس بھی ہماری اردو کا ایک صارف بن جائے ۔
    آج کل وہ کچھ کچھ اردو پڑھ لیتا ہے البتہ ابھی لکھنے میں تھوڑی مشکل ہے ۔
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالی انکی زندگی کرے۔ نیک بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    اگر ہمارے بھتیجے دو ہی ہیں تو اوتار میں یہ 5-7 بچے کون ہیں ؟
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ایک میرا بھتیجا سعد بھی ہے اور پیچھے بیٹھا ہوا پہلوان میرا چھوٹا بھائی ہے ۔
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    سب سے آگے سعد ہے پھر میری بیٹ ی عائشہ ہے اور سب سے آکر مین میرا بیٹا عباس ہے ۔ میرا ایک ھتیجا اور بھی ہے فہد وہ ابھی سات مہینے کا ہے ۔
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    ماشاءاللہ۔ اللہ لمبی حیاتی اور علم و عمل میں برکت عطا کرے۔ آمین
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    نیک خواہشات کے لیے اپ کا بہت بہت شکریہ
    میرےدل و زبان پر بھی آپ کے بچوں کے لیے یہی نیک خواہشات ہیں ۔ امین ۔
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    شکریہ ۔ میں تو ایسی دعائیں ہمیشہ مس کرتا ہوں۔
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں آج کس کو مس کروں
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    کھانے پینے کی کسی بھی چیز کو مس کرلیں۔ :hands:
     
  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    کسی کو بھی مس نہیں کرہی
     
  16. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں سب کو مس کر رہا سب سے زیادہ سیما بہن کو وہ پتہ نہیں‌ کہاں‌گم ہو گی ہے۔
     
  17. امجد میانداد
    Offline

    امجد میانداد ممبر

    Joined:
    Jun 15, 2011
    Messages:
    22
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں اپنی زندگی کے بیتے تمام خالی لمحوں کو مِس کر رہا ہوں۔
     
  18. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں زوہا کو بھی مس کر رہا ہوں وہ بھی پتہ نہیں‌کدھر ہے
     
  19. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں مسسس کرنا نہیں چاہتی
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    میں اپنے بیٹے کو مس کر رہا ہوں تین دن سے اُس سے بات نہیں ہوئی ، جب بھی فون کرتا ہوں وہ گھر پر نہیں ہوتا ۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    بات کی طرح اس کے پاؤں‌میں بھی چکر ہے کیا
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    کچھ ایسا ہی سمجھ لیں ابھی بھی فون کیا تھا تو باہر کرکٹ کھیل رہا تھا ، پھر بات نہیں ہوئی کہ وہ بیٹنگ کر رہا تھا ۔
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    اچھا بھئی ہم تو انہی کی خوشیوں میں خوش ہیں اللہ انہیں سدا سلامت اور خوش رکھے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    جی ہاں اب چھ بجے کا ٹائم دیا ہے کہ وہ کھیل کر فارغ ہو چکا ہو گا ۔
     
  25. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    6 تو بج گئے
     
  26. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    لگتا ہے ابھی تک بات چیت ہورہی ہے
     
  27. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    یہ تو آصف ہی بتا سکتے ہیں
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    لیکن آج غائب کہاں ہے
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    نہیں معلوم
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کس کو مس کررہے ہیں حصہ دوم

    کیا نہیں معلوم مجھ سے پوچھ لیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page