1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس سے زیادہ تنگ ہو؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏27 اکتوبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے تو چھوٹی ہی ہوں:p
     
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کس سے تنگ ہونا ہے۔:eek:
    آپ تو تنگ کرنے والوں میں سے ہیں:84:
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپ کو کب تنگ کیا :( o_O :soch:

    میں نے کونسا آپ کی پونی چھپا دی ہے :beating:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ ابو تیمور بھائی ناظم کب بنے ؟؟؟ :soch:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔۔
    میرے چوٹ بھی لگتی ہے پلیز اپنا یہ ڈنڈا سائیڈ پر رکھیں:(
     
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اننا نا سوچو دماغ ای ویلا ہوجا نا:p
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ جدید ہے اس لئے سوچا کہ شاید یوپی ایس لگا ہوا ہو۔ چراغ تو پرانے زمانے کی بات ہے
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ہر بات کیوں سمجھانی پڑتی ہے :beating:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو مجھے میرا ہتھوڑا نہیں مل رہا نہیں تو :hathora:
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں دماغ اور دل کبھی "ویلا" نہیں ہونے دیتا :) کیونکہ "ویلی" جگہ پر بلی بچے دے جاتی ہے :p
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویری فنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے سمجھایا ہی کب ہے ویسے:beating:
    میں کون سا آپ سے ٹیویشن پڑھتی ہوں:87: جو آپ سمجھانے کی بات کر رہے ہیں:84:
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:chr:
    میں آ پ سے تنگ ہوںwnd
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی چنگی گل نئیں آئی ذہن چے۔۔۔:beating:
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے سمجھا ہی کب ہے o_O
    ٹیویشن رکھ بھی لیں تو میں آپ کو سمجھاؤں گا نہیں :p کیونکہ سمجھنے کیلئے بھی سمجھ کی ضرورت ہوتی ہے :wsp:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :( :( :( :( :(

    سچی دسو جی ؟؟؟ :cfd: :cfd: :cfd:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آندی اے پر کرن نوں دل نئیں کردا :84:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں آج نیٹ کی سپیڈ سے تنگ ہوں
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو نیند نے تنگ کیا ہوا ہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ کھایا پیا کریں
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو لگتا ہے کہ آپ پکے لوہار ہیں
     
    حسن رضا اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی بندہ نہیں
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی بندہ نہیں
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر بندہ ہوتا تو اُس کا ابا خوامخواہ کہتا کہ "بندہ بن بندہ"
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ہتھوڑا استعمال کرنے والا لوہار نہیں ہوتا :beating:

    اور ایک اور بات مجھے آج پتہ چلی کہ لوہار پکے اور کچے بھی ہوتے ہیں :nty:
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی آپ فیصل آباد سے کتنی دور ہیں :soch:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسی نئی بات ہے ایسا تو سب کے ابا جی کہتے ہیں :wsp:
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سب کے نہیں بلکہ جو بندے نہیں ہوتے ان کے ابا ان کو کہتے ہیں :ida:
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کو پہلے نہیں پتہ تھا تو اس میں میرا کیا قصور
    جب لوہا کچا(خام) اور پکا ہوتا ہے تو لوہار بھی کچےپکے کیوں نہیں ہو سکتے:84:
     
  29. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    میرے با جی نے تو کبھی نہیں کہا
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر بچپن میں تو آپ بندے نہیں تھے تب تو کہتے ہی ہوں گے۔۔۔ اوئے بندہ بن جا
     
  31. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر بچپن میں تو آپ بندے نہیں تھے تب تو کہتے ہی ہوں گے۔۔۔ اوئے بندہ بن جا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں