1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کس سے زیادہ تنگ ہو؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏27 اکتوبر 2015۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دئے گئے آپشنز کے لحاظ سے تو شاید آپ اپنی شادی سے تنگ ہوں گی آجکل:ida:
     
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    @ابوتیمور بھائی تُکے مارنے چھوڑ دیں وہ بھی غلط:nty:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تُکے نہیں ہیں بلکہ باخبر ذرائع سے معلومات حاصل ہوئی ہیں۔:soch:
    اب یہ باخبر ذرائع کے بارے میں کوئی معلومات آپ کو نہیں دی جائیں گی:D
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ذرائع سے بہت تنگ ہوں:oops:۔ویسے ہیں کونسے؟:p صرف نام بتادیں:soch:
    ایک بار میرے ہاتھ لگ جائیں باقی کام میں خود کرلوں گی:ida::p
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے:84:
    اور میرے باخبر ذرائع کی اطلاع غلط نہ تھی:D
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں آپ کے تُکو ں سے بہت تنگ ہوں:oops:
    لگاتے رہیں سانوں کی:D
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کبھی نہ کبھی تو تُکے ٹھیک ہی نکل آئیں گے:84:
    وہ دن اب دور نہیں:nty:
     
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بڑی جلدی ہے:(:cry:
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو جلدی نہیں
    بلکہ مجھے تو افسوس ہوگا، کہ آپ بھی باقیوں کی طرح پس منظر میں چلی جائیں گی:(
    اس وقت آپ سے گپ شپ یاد آئے گی:(اس لئے ابھی سے اپنے آپ کو ٹرینڈ کر رہا ہوں:)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں کوئی بات نہیں:(۔۔دنیا ہے لوگ آرہے ہیں جا رہے ہیں۔ہم بھی آج ہیں کل تھے ہوں گے:(۔ماضی کا حصہ۔بس دعاؤں میں یاد رکھیے گا لازمی:)۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ساتھ جتنا لمبا اور گہرا ہو۔ اتنا ہی یادوں میں یاد آتا رہتا ہے
    جیسے ہماری اردو پیاری اردو کا طویل ساتھ ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل:)
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    منہ کے چھالوں سے تنگ ہو۔ بات کرنے جوگا بھی نہیں چھوڑا منہ کے دانوں نے:(
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دوا لی؟
     
  15. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بونجیلا استعمال کر کے دیکھیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ٹیبلٹ ہی استعمال کرتا ہوں، مگر معدہ میں گرمائش کی وجہ سے گولیاں بھی استعمال نہیں کر رہا
    بونجیلا ٹائپ دوائی لگائی تو بجائے بہتر ہونے کے زبان پر بھی چھالے نکلنے شروع ہوگئے
    ابھی فلحال دہی کا استعمال زیادہ کیا ہوا ہے۔ انڈے وغیرہ سے پرہیز کیا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے کچھ بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے ہیں بھیا؟
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لکھنے میں سبک رفتار بولنے سے لاچار:soch:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو:(
    اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
     
    پاکستانی55 اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نیک دعائیں دینے کا:)
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    فی الہال میں کسی سے تنگ نہیں کوئی مجھ سے تنگ ہو تو معلوم نہیں
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے آپ سے
     
  23. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کی غلط املاء سے۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سچی بات تو یہ ہے کہ آج کل فطرانہ مانگنے والوں نے ناک میں دم کیا ہوا ہے
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وارڈن سے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے تو جان نہیں چھوٹ سکتی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل کمپنی کے حالات کی وجہ سے کمپنی سے تنگ ہوں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آئی مس یو

    آپ کہاں ہو ؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پارکنگ ایریا سے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ ۔ ۔ ۔ کلموہا کسی سے تنگ نہیں ۔ ۔ ۔ لیکن اگر کوئی کلموہے سے تنگ ہے تو " معاف کر دیجئے پلیز "
     

اس صفحے کو مشتہر کریں