1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کتنے ذہین ہیں ؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏27 جون 2016۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی دوسرے ملک جارہا تھا
    جب صبح گھر سے ائیر پورٹ کے لیے نکلتا ہے تو اس کا رات کا چوکیدار کہتا ہے ۔ ۔ ۔
    " صاحب آج آپ سفر پر نہ جائیں ، میں نے رات کو خواب میں دیکھا ہے کہ آپ کا جہاز گر کر تباہ ہوگیا "
    چوکیدار کی بات سن وہ شخص اس دن سفر پر نہیں جاتا
    اتفاق کی بات ہے کہ تھوڑی دیر بعد واقعی خبر آجاتی ہے کہ وہی جہاز گر کر تباہ ہوگیا
    وہ آدمی شکر ادا کرتا ہے کہ اس کی جان بچ گئی اور پھر چوکیدار کو بلا کر پانچ ہزار روپے انعام دیتا ہے
    ساتھ ہی اسے نوکری سے نکال دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بتائیے کیوں ؟؟؟؟؟
     
    راحت تسنیم اور اویس جمال لون .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. راحت تسنیم
    آف لائن

    راحت تسنیم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2016
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ڈر کر
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ چوکیدار کی جاب جاگ کر چوکیداری کرنے کی تھی اور وہ جاب پر سویا ہوا تھا
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے مرنے سے بچالیا اس سے کس بات کا ڈرنا ؟؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جواب درست لگتا ہے
     
    اویس جمال لون اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    100 فیصد درست ہے
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ
    ہمارے سر پر ؟؟
    اب سمجھ آیا سر درد کی وجہ اور ہم خوامخواہ کچھ اور سمجھ رہے تھے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    سمجھ سمجھ کہ جو نہ سمجھے میری سمجھ وہ نہ سمجھ ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ سمجھ کر بھی ہم بالکل نہ سمجھے
    آپ کو کون پسند ہے ، سلمان یا سنجے ؟
     
    حنا شیخ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون ہیں
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی نہیں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نا سلمان نہ سنجے ۔۔۔ کیا آپ کو پسند ہیں گنجے۔۔۔۔:soch:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گنجوں سے اللہ بچائے گدھے کھا کھا کر ان کے سر خالی ہو گے ہیں
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نہ گنجا نہ کپتان
    نہ زرداری نہ پہلوان
    ہم ہیں کراچی والے
    صرف بھائی کے چاہنے والے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ ۔۔۔ خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانہ دو ،،،
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    انشاللہ ۔۔۔ ہمارا اتحاد ہی ہمیں منزل تک لے کر جائے گا
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    انشا الله
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو دیونے اپنے ساتھ ایک معصوم سا 8) بھی شامل کر لیں ۔ ۔ ۔ نظر نہیں لگے گی ۔ ۔ ۔ np
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چلا تھا اکیلا جانب منزل لوگ ملتے رہے کارواں بنتا گیا
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اردو کے چاہنے والوں سے محبت ہے ہمیں
    بھائی کی محبت سے سر شار ہیں ہم
    جو توڑیں تو نا توڑے جایئں گے ہم
    ایسی ہی سیسہ پلائی دیواریں ہیں ہم
    حنا شیخ
     
    Last edited: ‏17 اگست 2016
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ بلند ہیں چٹانوں کی طرح
    جھپٹتے ہیں ہم عقابوں کی طرح
    منزلیں کھٹن خاردار تاروں کی طرح
    بند مٹھی ہیں مظبوط ارادوں کی طرح

    حنا شیخ
     
    Last edited: ‏17 اگست 2016
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ ست کا ذہانت سے کیا واسطہ
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شطرنج کھیل نہیں ہے بچوں کا
    تیل نکل جاتا ہے اچھے اچھوں کا
     
    آصف احمد بھٹی اور حنا شیخ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:

    گلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی ، سب سے پہلے گردن ہماری کٹی
    پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن ، یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں

    ظالموں اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو ، دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
    وہ یقینا سنے گا صدائیں میری ، کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔۔۔۔ منی بیگم کی آواز نے چار چاند لگا دے ۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مُنی سی "مُنی بیگم " np
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ذہین کہاں گئے
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو ادھر ہی ہیں ،، :khudahafiz:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سے بھی غلط فہمی سرزد ہوگئی ہے
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں