1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کا موڈ کیسا ہے 2

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏29 جولائی 2010۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ ٹھیک ہے
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ بہت اچھا ہے
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ میں عمر بھر کی اداسی ہے
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ایا کیا ہوگیا جو عمر بھر کی اداسی اگئی
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    نہیں سچ کہہ رہا ہوں واقعی وہ سامنے آئے تو خود کو قصوار سمجھتا ہوں
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اچھا تو وہ کون ہے بتا سکتے ہو اگر بتا نا چاہو تو
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    جی وہ میری ایک رشتہ دار ہے ۔بس
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اچھا چلیے کوئی بات نہیں پر ایک بات کھوں گی کبھی کبھی باز ہالات انسان خود بنا تا ہے اپنے لیے
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آج آپ نے واقعی بلکل سچی بات کی کیونکہ حقیقت میں ایسا ہوا ہے ۔۔میرے ساتھ رہ کر کتنی ذہین ہو گئی
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میرے بارے میں ہر شخص ہی سونچتا ہے کے میں ان کے ساتھ کی وجہہ سے ذہین ہو گئی ہو اور میں سونچتی ہو خوش ہو لےنے دو کیا جاتا ہے اپنا
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ ٹھیک ہے:yes:
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    خوشی کے لئے تو سب کچھ کر نا پڑتا ہے تو اس میں ایسی کیا بات ہے ۔کبھی کبھی بہت زیادہ ذہانت اور اکیلا پن بھی انسان کو فنا کر دیتا ہے ۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    کبھی کبھی انسان کو تیہا بھی رہنا چہائے اس سے دوسروں کی اہمیت معلوم ہوتی ہے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میرا موڈ کچھ کچھ شرارتی ہو رہا ہے ۔
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    یہ باتیں آپ گپ شپ میں بھی کر سکتے ہیں‌ یہاں موڈ بتائیں
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    زین جہاں گپ شپ وہاں
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    وہ میڈم کچھ موڈ کو گئیر لگا رہی ہے اور میں تو بچوں کی طرح صرف سن رہا ہوں
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میں تو چلی دیکھ تے ہیں کون گئیر لگاتا ہے
     
  19. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    آپ نے تو لگا دیا چل کے
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    ٹرک ڈرائیورز جیسی باتیں یہاں نہ کی جائیں ۔
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    وہ تو میں نہیں کر ہا تھا سانا جی سے پوچھو
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    گئیر تو آپ ہی لگوا رہے تھے ۔
     
  23. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    وہ کیسے جناب ؟؟؟
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میرا موڈ‌ کچھ مصروف ہونا چاہتا ہے ۔
     
  25. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    تو مصروف ہو جاؤ
     
  26. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ زبردست ہے
     
  27. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    چیٹنگ اچھی بات نہیں ہے اس سے موڈ خراب ہو جاتا ہے
     
  28. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    میرا موڈ ااوف ہو گیا ہے
     
  29. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    اگر پاس میں بجلی کا تار ہو تو ہاتھ میں لے لو خود بخود موڈ آن ہو جائے
     
  30. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کا موڈ کیسا ہے 2

    موڈ بہت خراب ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں