1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ نے کیا پڑھا؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏12 مارچ 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عرصہ پہلے پڑھی تھی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی صرف آپ کی پوسٹیں پڑھ رہا ہوں
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    کسی زمانے میں لاہور سے ایک ماہنامہ چاند شائع ہوا کرتا تھا ۔ آداب عرض بھی اسی ادارے کا پرچہ تھا ۔ جس میں سچی کہانیاں شائع ہوتی تھیں ۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چاند تو شاید فکاہیہ جریدہ تھا نا؟
     
    پاکستانی55 اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل ۔ فکاہیہ ، طنزومزاح اور ہلکے پھلکے مضامین کا ماہنامہ ۔ 80 نسبت روڈ لاہور سے شائع ہوتا تھا ۔ ایڈریس اس لیے اب تک یاد ہے کہ اسی پر ہم خط و کتابت کیا کرتے تھے ۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اور میرا خیال ہے واحد جریدہ تھا جو مکمل طور پر طنز و مزاح پر مشتمل تھا۔ لیکن نجانے کیوں بند ہو گیا۔ حالانکہ اس دور لوگوں کو مسکرانے کی اشد ضرورت ہے :)
     
    پاکستانی55 اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں اس رسالے کو ایک یا دو لوگ ہی اپنے قارئین کی مدد سے چلا رہے تھے ۔ صرف یہی نہیں کہ وہ واحد جریدہ تھا جو سو فیصد مزاح پر مشتمل تھا بلکہ واحد جریدہ بھی تھا جو تقریبا سو فیصد قارئین کی نگارشات شائع کرتا تھا ۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو اپنے تجربے کی بات بتاؤں۔ اکثر ماہنامہ جرائد کو چلانے والے پیچھے 2،4 لوگ ہی ہوتے ہیں۔ باقی اتنے سارے نام تو خانہ پری کے لیے ہوتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال صاحب میں آپ کے تجربے کی بات سے متاثر ہوا اور اس کی تائید کرتا ہوں ۔ میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ اس میں کسی مشہور ادیب کا لکھا شامل نہ ہوتا تھا ۔ سب مواد عام لوگوں کا ہوتا تھا ۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    اسی طرح اشتیاق احمد صاحب انسپکٹر کامران مرزا اور انسپکٹر جمشید مرزا کی سیریز لکھا کرتے تھے ۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اسی طرح ایک اور تجربے کی بات بتاؤں۔ کئی جگہوں پر عام لوگوں کی ایسی تحاریر پڑھی ہیں جو کسی بھی مشہور اچھے لکھاری کی تحاریر کے ہم پلہ ہوتی ہیں۔ لیکن وہ گم نامی میں چلی جاتی ہیں۔
     
    پاکستانی55، عمر خیام اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے اس تجربے کی بات سے بھی سو فیصد اتفاق ہے ۔ فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ معروف لکھاری مسلسل لکھتے رہتے ہیں ، اور اس سے ان کے لکھے میں نکھار بھی آجاتا ہے اور وہ لگے ہاتھوں مشہور بھی ہوجاتے ہیں ۔ اور معاوضہ بھی ملتا ہے ۔ بلکہ یوں کہیں تو زیادہ مناسب ہوگا کہ معاوضہ اگر معقول ملے تو لکھنے میں تسلسل بھی برقرار رہتا ہے ۔جبکہ گم نام لکھاری کا ایک آدھ ہی ماسٹر پیس ہوتا ہے ۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج پھر میں نے کشف المحجوب ٹیبل پر رکھی ہے
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ کی پوسٹیں پڑھ رہا ہوں
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آ پ کچھ اور بھی پڑہا کریں
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس پیر کرم شاہ رحمتہ اللہ علیہ کی ضیاء النبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) ہے ۔میں وہ پڑھتا ہوں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو 5 یا 6 جلدوں پر مشتمل کتاب ہے ۔ آپ کونسی جلد پڑھتے ہیں ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس ساری جلدیں ہیں ۔پڑھیں تو پتہ چلتا ہے کہ عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی تحریر کی ہوئی ہیں
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک ۔ یہی بات ہے ۔ میرے پاس بھی پورا سیٹ موجود تھا ۔ ایک جلد کوئی لے گیا، پھر واپس نہیں لایا۔ اب یہ بھی یاد نہیں رہا کہ کون لے کے گیا تھا ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے ایک بار ایک کار کے پیچھے لکھا پڑھا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" اگر آپ یہ تحریر پڑھ رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ میرے بہت قریب آچکے ہیں،۔۔۔۔۔۔۔۔ فاصلہ رکھیں "
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی مانگے تو انکار بھی نہیں ہوتا لیکن میں لکھ لیتا ہوں اور زیادہ دن ہو جائیں تو خود لے آتا ہوں ۔میں پہلے ایسا نہیں کرتا تھا جسکی وجہ سے بہت نایاب کتابیں کھو بیٹھا ہوں ۔ایسی نایاب کتابیں آج کل بہت کم ملتی ہیں
     
  22. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا ۔
    کون کہتا ہے ہمارا تمہارا ملاقات نہیں ہوتا
    ملاقات تو ہوتا ہے پر بات نہیں ہوتا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں گاڑیوں پر بہت تحریریں ہوتی ہیں ۔
     
  24. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    انگریزوں کی حس مزاح بھی بہت اچھی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ! بہت ہی اعلیٰ کتاب ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھیں تو پتہ چلتا ہے کہ عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی تحریر کی ہوئی ہیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آپ کی پوسٹیں پڑھ رہا ہوں
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے والد صاحب کے وصال پر لکھی کتاب انتقال پرملال پڑھ رہا ہوں۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں آجکل صرف زیر آرام ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں