1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ لیٹ ہوگئی۔۔

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏12 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    استانی : بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
    دس منٹ بعد
    استانی: ٹرین دکھاؤ
    شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    نعیم، ملک بلال، اویس جمال لون اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اف ۔۔۔۔۔۔۔
    آج کل کے بچے اور ان کی سوچ۔۔۔۔
     
    سعدیہ اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھا۔۔۔۔۔۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے کتنے بچے ہیں ؟
    وہ شرارتی نہیں ہیں کیا؟ یا شرارتوں کی عمر سے آگے نکل چکے ہیں(مسکراہٹ)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    استاد اتفاق کے مسئلے پر گفتگو کر رہے تھے۔ جب انہیں یقین ہو گیا کہ بچے ان کی بات سمجھ چکے ہیں تو انہوں نے سوال کیا: کیا تم میں سے کوئی اتفاق کے بارے میں مثال دے سکتا ہے؟
    ایک بچہ بولا: جی ہاں آپ کو حیرت ہو گی کہ میرے ابو اور امی کی شادی اتفاق سے ایک ہی دن ہوئی۔
     
    نعیم, ملک بلال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔اتفاق سے بچے کا جواب بہت مزے کا تھا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    علی روتا ہوا گھر آیا تو ماں نے پوچھا: "بیٹا رو کیوں رہے ہو؟"
    علی: "ماسٹر صاحب نے مارا ہے۔"
    ماں: "کیوں مارا ہے؟"
    علی: "ماسٹر صاحب کی کرسی پر روشنائی گری ہوئی تھی، وہ بیٹھنے لگے تو میں نے سوچا ان کے کپڑے خراب ہو جائیں گے، بس میں نے پیچھے سے کرسی کھینچ لی۔"
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مس انڈراسٹینڈنگ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھلائی کا زمانہ ہی نہیں رہا
     
    غوری اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مس انڈرسٹینڈنگ نہیں معصومیت کہہ لیں۔۔:chp:
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب معصوم؟

    کس کی طرح؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرح۔۔۔:chp:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل سچ کہا۔۔۔۔۔

    اللہ آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔۔جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لیٹ ہوگئی ۔ یہاں پر پہلے سے ایک مصدقہ ، جعلی ڈگری یافتہ ان معصومیات مسٹر آصف احمد بھٹی معصوم موجود ہیں
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو تو بھولا بھالا پن بھی کہہ سکتے ہیں بالکل نعیم بھائی کی طرح۔:84:
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وہ معصوم ہوں گے۔۔میں معصومہ ہوں۔۔:84:
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔ایویں
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    معصومہ کی مسند پر پہلے ہی کوئی قبضہ جمائے بیٹھی ہے
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔کوئی گل نئی۔۔۔ایک وقت میں اور ایک جگہ ایک سے زائد بھی معصوم ہوسکتے ہیں بلکہ معصومہ۔۔۔
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ معصومہ کی مسند میں شراکت داری چاہتی ہیں یا اس کی غیر موجودگی میں اس کے اقتدار پر قبضہ:D
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سوال اچھا ہے مگر جواب نہیں آتا۔۔:p
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاش وہ ماشٹرجی بھی آپ کی طرح سمجھدار ہوتے np
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب ماشٹرنی جی کو کیا کہیں کہ پاکستان میں ٹرین وقت پر نہیں چلا کرتیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں