1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ جاوید, ‏16 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ایویں لال پیلی کیوں ہو رہی ہیں :suno:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسے کہہ رھے ھیں‌حسن اور اتنی باتیں کرنے کی اجازت کیا جبار جی نے دے رکھی ھے آپ کو
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں
    مجھے تو کسی نے بھی اجازت نہیں دی:170:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ‌آج کل فون کا دھونس کس پہ جماتے ھیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے حسن بھائی کہیں سے فری میں‌فون مل گیا ہے۔ :139:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدا کتنا بولتے ھیں‌آپ لوگ
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عائشہ جی سے معذرت کے ساتھ۔
    میں بھی ادھر آ گیا ہوں۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آ گئے ھیں تو چپکے بیٹھیں پھر
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں نے کون سا کھپ ڈالی ہے؟ میں نے تو ویسے ہی خاموش نما طبیعت پائی ہے۔ آپ کی طرح :)
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر ٹھیک ھے اس کا مطلب ھے‌آپ سے بات ہو سکتی ھے
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی کوشش کی جا سکتی ہے۔ امید ہے آپ کو پوری پوری مایوسی ہوگی :)
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مایوسی تو تب ہو گی جو کوئی امید رکھی جائے گی
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ میرے بعد فورم پر فلسفہ والا کام آپ نے سنبھال رکھا ہے کیا؟ :)
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں مجھے سخت کوفت ہوتی ھے فلسفے سے
    لائف میں پہلے ہی پیچدگیاں ہوتی ھیں ہر انسان کے اس لئے گپ شپ کرتے میں نہ عالم بننے کی کوشش کرتی ہوں یا فلاسفر:119:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اگر آپ عالم نہیں بنتیں تو عالم کے متضاد توج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
    اب میں نہیں کہتا اور نہ ہی سمجھتا ہوں۔ اگر آپ خود کسرِ نفسی سے کام لے رہی ہیں تو میں آپ کی بات مان لیتا ہوں۔ :)
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ باتیں بہت کرتے ھیں
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں یونہی دوچار باتیں کہہ کے خاموش ہو گیا۔
    وہ مسکرا کر کہنے لگے بہت بولتے ہیں آپ۔

    :)
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ بہت باتیں کرتے ہیں :serious:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کی طرح نہیں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سیانے جو ہوئے:happy:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس ہم میں ، میں بھی شامل ہوں
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ایک ہم میں اتنی جگہ نہیں‌ ہو سکتی۔ ہارون بھائی آپ اپنی ہم علیحدہ سے سپیشل آرڈر پر تیار کروائیں۔ :)
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے ویر کے ساتھ ایسا مذاق:207::hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہتھوڑے کھانے کی بعد جو میرے ذہن میں سوال آیا ہے وہ یہ ہے کہ آپ کہنا چاہتی ہیں کہ مذاق تھوڑا کم کیا ہے، اور زیادہ کرنا چاہیے تھا۔ :)
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ باتیں بہت کرتے ھیں ، حیرت کی بات ھے ہارون جی آپ کی بات کا تو برا بھی نہیں مناتے مگر مجھے کھری کھری سنا دیتے ھیں:rona:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس لئے کہ آپ کے ساتھ ان کی شفقت اور پیار بھی کھرا ہے۔ یعنی بہت پکا ہے۔
    اور میرے پر تو ان کی خاص شفقت شروع دن سے رہی ہے۔
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے مراد میں اور خوشی :bigblink:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی بہت سی باتوں کی وجہ سے ہارون جی نہیں‌آئے یہاں
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ہارون بھائی ائیں گے تو پوچھ لیں گے کہہ وہ کیوں نہیں آرہے یا پھر میں ابھی فون کروں انھیں
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں ایک درد سا اٹھا ہے ابھی :131:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں