1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏26 دسمبر 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج ہم نے سوچا کہ شاپنگ کے حوالے سے آپ سب خواتین و حضرات سے کچھ سوالات کئے جائیں تاکہ ہمیں بھی معلوم ہوسکے کہ آپ سب کس طرح اور کیا کیا باتیں مد نظر رکھ کر شاپنگ کرتے ہیں۔۔۔:6:

    حاضر ہیں اس حوالے سے چند سوالات:hands:

    سوال :1 شاپنگ کے لیے آپ زیادہ تو کہاں جاتے ہیں یعنی آپ کے پسندیدہ شاپنگ مالز؟

    سوال :2 کس قسم کی شاپنگز زیادہ تر آپ کرتی/کرتے ہیں؟

    سوال :3 خریداری لسٹ بنا کر کرتی/کرتے ہیں یا میری طرح اپنے دماغ پر بھروسہ کرتے/کرتی ہیں؟

    سوال:4 ایک ہی شاپ سے سب لینا پسند کرتے/کرتی ہیں یا گھوم پھر کر سب کچھ دیکھ بھال کر کرتے/کرتی ہیں؟

    سوال: 5 شاپنگ صرف لسٹ تک ہی محدود ہوتی ہے یا جو پسند آیا وہ بھی اٹھا لیتے/لیتی ہیں؟

    سوال:6 شاپنگ مین اپ اپنی پسند کو ترجیح دیتے ہیں یا قیمت کو؟

    سوال:7 window shopping میں کونسی دکانیں آپکو اپنی طرف کھینچتی ہیں؟

    سوال:8 شاپنگ اکیلے کرنا پسند ہے یا کسی اور کے ساتھ (کس کے ساتھ)؟

    سوال:9 جو دکاندار کہے وہی قیمت دینی چاہیے یا bargaining ضروری ہے؟

    سوال:10 کوالٹی ضروری ہے یا کوانٹیٹی (quality & quaintity)؟

    سوال:11 شاپنگ مین سب سے زیادہ کیا چیز بری لگتی ہے (دکاندار کا رویہ، دوسروں کا کہنا کہ جلدی کرو اس طرح کی چیزیں )؟

    سوال:12 مرد شاپنگ سے اتنا چڑتے کیوں ہیں :rolleyes:؟

    سوال:13 آخری سوال گھر آنے کے بعد کیا تاثرات ہوتے ہیں۔ ;)؟
    (کبھی خوشی کبھی غم والے تاثرات) :grin:

  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

    -------------------------------------------
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

    بہت خوب
    آپ کے جوابات بھی بہت دلچسپ تھے مزہ آیا پڑھ کر
    غوری جی بہت شکریہ
    لیکن اب کسی اور صارف/صارفہ کو بھی جوابات دینے کی ہمت کرنی چاہیئے
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

    اسما، جی آپ کے سوال بھی کیا خوب ہیں۔
    محھے لگتا ہے پرسنیلٹی انیلیسس کیلئے بہترین ٹول ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

    ----------------------
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

    سوال :1 شاپنگ کے لیے آپ زیادہ تو کہاں جاتے ہیں یعنی آپ کے پسندیدہ شاپنگ مالز؟
    جواب: لوکل مارکیٹ سے ہی شاپنگ کرنے کو ترجیح دیتی ہوں۔ شاپنگ کے لیے بہت دور جانا پسند نہیں ہے۔
    سوال :2 کس قسم کی شاپنگز زیادہ تر آپ کرتی/کرتے ہیں؟
    جواب: کچن کی اشیاء،کپڑےاور جوتے ۔
    سوال :3 خریداری لسٹ بنا کر کرتی/کرتے ہیں یا میری طرح اپنے دماغ پر بھروسہ کرتے/کرتی ہیں؟
    جواب:زیادہ چیزیں ہوں تو لسٹ بنا کر ورنہ ایسے ہی۔۔۔۔
    سوال:4 ایک ہی شاپ سے سب لینا پسند کرتے/کرتی ہیں یا گھوم پھر کر سب کچھ دیکھ بھال کر کرتے/کرتی ہیں؟
    جواب:زیادہ دکانوں میں گھومنا پسند نہیں۔۔کوشش ہوتی ہے کہ ایک ہی جگہ سے سب مل جائے۔
    سوال: 5 شاپنگ صرف لسٹ تک ہی محدود ہوتی ہے یا جو پسند آیا وہ بھی اٹھا لیتے/لیتی ہیں؟
    جواب: لسٹ تک محدود رہنے کی پوری کوشش کرتی ہوں البتہ یہ کوشش اکثر ناکام ہوجاتی ہے۔
    سوال:6 شاپنگ مین اپ اپنی پسند کو ترجیح دیتے ہیں یا قیمت کو؟
    جواب: پسند کو۔۔
    سوال:7 window shopping میں کونسی دکانیں آپکو اپنی طرف کھینچتی ہیں؟
    جواب:کراکری کی۔۔اور جوتوں کی
    سوال:8 شاپنگ اکیلے کرنا پسند ہے یا کسی اور کے ساتھ (کس کے ساتھ)؟
    جواب:اکیلے کرنا پسند ہے۔
    سوال:9 جو دکاندار کہے وہی قیمت دینی چاہیے یا bargaining ضروری ہے؟
    جواب: میں نہیں کرسکتی بارگیننگ۔۔مجھے نہیں آتی۔
    سوال:10 کوالٹی ضروری ہے یا کوانٹیٹی (quality & quaintity)؟
    جواب:کوالٹی۔۔اور صرف کوالٹی
    سوال:11 شاپنگ مین سب سے زیادہ کیا چیز بری لگتی ہے (دکاندار کا رویہ، دوسروں کا کہنا کہ جلدی کرو اس طرح کی چیزیں )؟
    جواب: دکاندار کا رویہ جب کبھی وہ اصرار کرنے لگیں کہ فلاں چیز بہت اچھی ہے اور بہت سوٹ کرے گی تو پسند آنے کے باوجود وہ چیز لینا اچھا نہیں لگتا۔
    سوال:12 مرد شاپنگ سے اتنا چڑتے کیوں ہیں :rolleyes:؟
    جواب: ظاہر ہے جیب سے جاتا پیسہ کس کو اچھا لگتا ہے۔
    سوال:13 آخری سوال گھر آنے کے بعد کیا تاثرات ہوتے ہیں۔ ;)؟
    (کبھی خوشی کبھی غم والے تاثرات) :grin:
    جواب: خوشی ہوتی ہے کہ اپنی پسند کی چیز لے آئے۔
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

    ہمم بہت اچھا لگا جان کر کے آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں بہت خوب جوابات دئے لیکن ایک سوال کھا گئے آپ:84:
    اور غوری جی نے بھی اس سوال کا جواب نہیں دیا اس کا مطلب کہ مرد حضرات سچ میں شاپنگ سے چڑتے ہیں:84:
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

    بہت خوب حریم جی
    مزہ آیا آپ کے جوابات پڑھ کر اور جس سوال کو نصراللہ ادا اور غوری جی گول کر گئے :confused:اس کا بہت ہی عمدہ جواب دیا ہے آپ نے:a180::n_thanks:
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

    معصومہ جی!
    آپ کے تمام سوالات کے جوابات تقریبا سبھی صارفین نے دیئے ہیں۔ آپ زرا غور فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب آپ بھی تو ہمیں اپنے جوابات سے نوازیں بھلا؟
     
  10. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ شاپنگ کیسے کرتے ہیں ؟؟؟؟

    سوال :1 شاپنگ کے لیے آپ زیادہ تو کہاں جاتے ہیں یعنی آپ کے پسندیدہ شاپنگ مالز؟

    مجھے ڈپارٹمنٹل سٹورز پہ شاپنگ کرنا پسند ہے ،اور روزمرہ ضروریات کی اشئیا کے لیے لوکل مارکیٹس جاتی ہوں ویسے لاہور کی سبھی مارکیٹس آنا جانا لگا رہتا ہے
    سوال :2 کس قسم کی شاپنگز زیادہ تر آپ کرتی/کرتے ہیں؟
    اپنے کپڑوں کی ڈیزائننگ کے لیے لوازمات،ہینڈی کرافٹس،بیگز،چاکلیٹس،گفٹس،غیر روایتی قسم کی کراکری بُکس
    سوال :3 خریداری لسٹ بنا کر کرتی/کرتے ہیں یا میری طرح اپنے دماغ پر بھروسہ کرتے/کرتی ہیں؟
    لسٹ بنا کر
    سوال:4 ایک ہی شاپ سے سب لینا پسند کرتے/کرتی ہیں یا گھوم پھر کر سب کچھ دیکھ بھال کر کرتے/کرتی ہیں؟
    وندو شاپنگ ہو تو گھومتی پھرتی ہوں ورنہ مطلوبہ اشئیا ایک جگہ سے مل جائے تو وہیں کو ترجیح دیتی ہوں اس لیے تو ڈیپارٹمنٹل سٹورز جانا پسند ہیں
    سوال: 5 شاپنگ صرف لسٹ تک ہی محدود ہوتی ہے یا جو پسند آیا وہ بھی اٹھا لیتے/لیتی ہیں؟
    تھوڑا بہت فوری پسند کے لیے بھی مارجن رکھا ہوتا ہے
    سوال:6 شاپنگ مین اپ اپنی پسند کو ترجیح دیتے ہیں یا قیمت کو؟
    دونوں کو
    سوال:7 window shopping میں کونسی دکانیں آپکو اپنی طرف کھینچتی ہیں؟
    ہینڈی کرافٹس،بکس ،شالز،کراکری،انٹیک جیولری
    سوال:8 شاپنگ اکیلے کرنا پسند ہے یا کسی اور کے ساتھ (کس کے ساتھ)؟
    فرینڈز یا کزنز کے ساتھ
    سوال:9 جو دکاندار کہے وہی قیمت دینی چاہیے یا bargaining ضروری ہے؟
    ہر مارکیٹ میں بارگیننگ نہیں ہوتی نا ہی کرنا چاہیئےاور میں نے بڑی مشکل سے تھوڑی بہت بارگیننگ سیکھی ہے
    سوال:10 کوالٹی ضروری ہے یا کوانٹیٹی (quality & quaintity)؟
    کوانٹیٹی کی یہاں سمجھ نہیں آئی البتہ پائداری کو محض خوبصورتی پہ اہمیت دی جانی طاہیئے
    سوال:11 شاپنگ مین سب سے زیادہ کیا چیز بری لگتی ہے (دکاندار کا رویہ، دوسروں کا کہنا کہ جلدی کرو اس طرح کی چیزیں )؟
    مخصوص وقت کے لیے شاپنگ پر نکلنا پسند نہیں کھلا ٹائم ہونا چاہیے۔پیچھے پیچھے پھرنے والے دکاندار سخت ناپسند ہیں اور خوامخواہ فری ہونے والے
    سوال:12 مرد شاپنگ سے اتنا چڑتے کیوں ہیں :rolleyes:؟
    چڑتے تو ہیں وجہ معلوم نہیں
    سوال:13 آخری سوال گھر آنے کے بعد کیا تاثرات ہوتے ہیں۔ ;)؟

    ساری شاپنگ کھول کے دئیکھنے کی عادت ہے
     
اس صفحے کو مشتہر کریں