1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ جن کے قریب ہوتے ہیں۔۔۔۔ نوح ناروی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏6 ستمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جن کے قریب ہوتے ہیں

    وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں

    جب طبیعت کسی پر آتی ہے

    موت کے دن قریب ہوتے ہیں

    مجھ سے ملنا پھر آپ کا ملنا

    آپ کس کو نصیب ہوتے ہیں

    ظلم سہہ کر جو اف نہیں کرتے

    ان کے دل بھی عجیب ہوتے ہیں

    عشق میں اور کچھ نہیں ملتا

    سیکڑوں غم نصیب ہوتے ہیں

    نوحؔ کی قدر کوئی کیا جانے

    کہیں ایسے ادیب ہوتے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا عمدہ مطلع ہے

    آپ جن کے قریب ہوتے ہیں
    وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا ......بھائی آپ نے دوسرے مصرعے پر غور نہیں کیا
    جب طبیعت کسی پر آتی ہے
    موت کے دن قریب ہوتے ہیں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    ایسی بات بھی نہیں بلکہ:

    جب طبعیت کسی پہ آتی ہے
    زندگی کو نئی راہ مل جاتی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا ہوتا نہیں ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ بہن اللہ تعالی نے ہر انسان میں بے شمار خوبیاں رکھی ہیں
    کچھ لوگ جلدی ایٹریکٹ ہوجاتے ہیں اور کچھ ٹس سے مس نہیں ہوپاتے
    اصل بات یہ ہے کہ پازیٹوٹی ایسی کیفیت ہے کہ جو بے کار کو کارآمد اور حسن کو حسین تر بنا دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ باتیں بہت بھاری بھاری لگتی ہیں ہاہاہاہاہا

    شاعر کہتا ہے

    طبیعت ہے ابھی طفلانہ میری
    کھلونوں سے بہلتا جارہا ہوں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آج کل کے طفل سمارٹ فون سے کم کوئی کھلونا پسند نہیں کرتے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سچ ہے
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سوچتا ہوں آنے والے دنوں میں کیا سیچوئیشن ہوگی۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہی ٹائم مشین والی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں