1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ بھی ملکر کھائیں…تندرست اورتوانا رہیں

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زوہا, ‏26 اکتوبر 2011۔

  1. زوہا
    آف لائن

    زوہا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2011
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی ملکر کھائیں…تندرست اورتوانا رہیں

    اسلام آباد:
    غذائی ماہرین نے کہا ہے کہ جو بچے اپنے خاندان کے ساتھ مل کر کھانا کھاتے ہیں وہ سمارٹ اور صحت مند رہتے ہیں۔ امریکی ماہرین نے اس حوالے سے کی گئی 17 گزشتہ تحقیقات کا جائزہ لیا اور یہ نتیجہ اخذ کیا کہ جو بچے اور نوجوان اپنے والدین کے ساتھ مل کر کھانا کھاتے ہیں وہ بچے موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے اور تندرست و توانا رہتے ہیں۔
    والدین کو اس حوالے سے بچوں پر دھیان دینا چاہیے ان کے کھانے پینے اور دن بھر کی سرگرمیوں کا جائزہ لینا چاہیے اور یہ سوچنا چاہیے کہ وہ اس حوالے سے کیا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
    ماہرین نے 2009ء میں کی گئی تحقیق جس میں ایک لاکھ 83 ہزار بچوں اور نوجوانوں جن کی عمر تین سے 17 کے دوران تھی' کے کھانے پینے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
    تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی کہ جو بچے اور نوجوان گھر کا کھانا کھاتے ہیں اور اپنے خاندان کے ہمراہ کھاتے ہیں وہ متوازن غذا کھانے کے ساتھ ساتھ موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے اور تندرست و توانا رہتے ہیں۔

    اردو ٹائمز
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ بھی ملکر کھائیں…تندرست اورتوانا رہیں

    مجھے تو اس میں حقیقت کم ہی نظر آتی ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ بھی ملکر کھائیں…تندرست اورتوانا رہیں

    میرا خیال ہے کہ ممکن ہے
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ بھی ملکر کھائیں…تندرست اورتوانا رہیں

    جی میرا بھی خیال ہے کہ ممکن ہے
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ بھی ملکر کھائیں…تندرست اورتوانا رہیں

    خاندان کا کسی بھی سرگرمی میں مجوعی حصہ لینے میں ہمیشہ بہتری کی گنجائشن ہوتی ہے۔ اس لیے یہ بھی کسی حد تک درست ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں