1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏30 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں نہ ہوتا تو یاہو یا فیس بک پر ہوتا
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    مجھے جانے سے روک کر کہاں چلے گئے:soch:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں گھر پہ ہوتا اور کہاں ہونا تھا
     
  4. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں نے کہاں جانا ہے اتنا اچھا فورم چھو ڑ کر
    http://i42.tinypic.com/vqqlav.gif
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں نہ ہوتی تو فلم دیکھ رہی ہوتی
     
  6. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    نوکر ووہٹی دا۔۔۔۔۔۔
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اب یہ کیا ہے:soch:
     
  8. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    نہیں جانتی :208::208::208::208::208:

    فلم کا نام جو آپ نے دیکھنی ہے
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں نے تو یہ نام ہی پہلی بار سنا ہے
    اوپر سے اس نام کا مطلب بھی نہیں معلوم
     
  10. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ہارون بھائی کو بلا کر لاتا ہوں۔ وہ سمجھا دیں گئیں
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    نہیں وہ تو کچھ اور ہی مطلب سمجھاتے ہیں
     
  12. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    بابا جی کہیں نیم حکیم خطرہ جاں تو نہیں
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اچھا یہ بتائیں آپ پہلے کسی اردو فورم کے ممبر تھے
     
  14. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں صرف ایک فورم ہے " ائی ٹی دنیا" یہ صرف کمپیو ٹر کے حوالے سے ہے اور میں اس کا ممبر ہوں۔
    وہاں میں نے ایک ہیلپ لائن بھی بنائی ہے ایکسل کے حوالے سے۔ جو مسائل ہیں ان کو حل کر تا ہوں۔
    "Microsoft Excel Help Line"
    [​IMG]

     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ارے واہ آپ بھی استاد نکلے :hands:
    تب ہی تو کہاں کوئی نیا صارف اتنا جلدی نہیں فری ہوتا ہے فورم کی دینا کو جانے والے ہی ایسا کر سکتے ہیں:hands:
     
  16. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میرے کو بذات خود یہ فورم بہت اچھا لگا اس میں جو بات ہے وہ کہیں اور نہیں ہے ،۔وہاں صرف آئی ٹی کے حوالے سے کام کرتا ہوں،۔
    جبکہ یہاں پر جو اوٹ پٹانگ گپ شپ ہو تی ہے اس سے میری ساری تھکن دور ہو جاتی ہے
    شکریہ۔ آپ نے استاد کہا۔:sad0126: :222::222::222::nn_highfive::nn_highfive::n_TYTYTY:
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آپ کا فورم شاید میری نظر سے گذر چکا ہے ۔ پر تفصیل سے نہیں‌دیکھا ۔ آپ کو یہاں کا پتا کیسے چلا
     
  18. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    بس ایسے ہی اردو کے حوالے سے ڈھونڈھ رہا تھا کہ اچانک اس کا لنک آ گیا۔ بس پھر یہی کا ہو گیا :n_TYTYTY::n_TYTYTY::suno:
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر یہاں دنیا میں نہ ہوتا تو قبر میں ہی ہونا تھا نا
     
  20. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    نصراللہ بھائی ایسے دل دہلانے والی بات نہ کریں۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یعنی اس کا مطلب ہے کہ ہماری تیاری بالکل نہیں ہے اس امتحان کے لیے
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    سلیبس تو پورا پڑھنے دیں :164:
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں اسکول میں ہوتی بلکہ ابھی وہیں جا رہی ہوں،واپس آ کر گپ شپ کرتے ہیں ۔
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?


    اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    :rona: ،
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    لگتا ہے سکول سے آپ کی دردناک یادیں وابستہ ہیں:happy:
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آہ یادیں!!!
    یادیں تو یادیں ہوتی ہیں۔
    اس زمانے سے تو بہت سی یادیں وابستہ ہیں کچھ ایسی دردناک ہیں جس کو یاد کر کے ہنسی آتی ہے اور کچھ ایسی خوش کن جن کو یاد کر کے دل سے آہ نکلتی ہے۔
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں نہ ہوتی تو ضرور کتاب پڑھ رہی ہوتی
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    دردناک یادوں کا تو اندازہ کیا جاسکتا ہے لیکن خوش کن یادوں پر کچھ روشنی ڈالیے
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اتنی لوڈ شیڈنگ میں کہاں سے روشنی ڈالوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں