1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏30 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں نہ ہوتی تو کھانا کھا رہی ہوتی۔
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں نہ ہوتی تو ٹی وی دیکھ رہی ہوتی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    نیاز مچھلی والے کے پاس ہوتے بائیک نہ ہونے کی وجہ سے نہیں جاسکا
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کیوں پلا لینے جارہے تھے کیا آپ؟:y_thinking:
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں ہی ہوتی ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    فرائی مچھلی میں لاثانی ہے بھئی نیاز

    ویسے ہمارے ہاں صرف رہو اور شنگاری دستیاب ہے
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں‌نہ ہوتی تو اب کسی اور فورم پر ہوتی۔
     
  8. ستارا
    آف لائن

    ستارا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2011
    پیغامات:
    81
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آپ اور کون کونسے فورمز پہ ہوتی ہیں؟؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں یہاں نہ ہوتا تو شاید فرج کے آس پاس ہوتا
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں‌ اردو نامہ، اردو منظر، ایک اور بھی دوسرے فورم ہے پر کسی پر ایکٹو نہیں ہوں۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ان سب میں سے اچھا کون سا ہے
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    سب سے پہلے ہماری اردو
    دوسرا انگریزی فورم ہے جس کی وجہہ سے میں‌یہاں آئی
    تیسرا ایک اور ہے اردو فورم ہے جس کا نام کسی کو نہیں بتانا ۔
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کیوں ڈر لگتا ہے بتاتے ہوئے
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اس بات کا جواب تو اب کل ہی دینا ہے میڈم جی نے۔۔۔۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ہادیہ کیسی ہیں آپ ۔
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔
    آپ کی دعا ہے بھائی۔۔

    آپ کیسے ہیں؟
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ٹھیک ہوں‌، اور کھانا کھا رہا ہوں ۔
    آئیں ، آپ بھی بسم اللہ پڑھیں ۔
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں نے تو کب کا کھا لیا ۔۔۔
    آپ بسم اللہ کریں بھائی
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ڈر نہیں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    یہاں نہ ہوتی تو شاید سورہی ہوتی۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں شاید گانا گا رہا ہوتا
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    پررررررر ہمت کیوں نہیں پڑ رہی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    وہاں منتظم اعلیٰ ہیں ناں
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    :no::no: اس لیے وہاں آپ میں سے کوئی نہیں ہے:zuban:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    تو کیا ہوا پھر بھی ڈرنے کی کوئی بات نہیں
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    ڈر کون رہا ہے ۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    سانا آپاں تو پیدائشی ڈرپوک ہیں کبھی نہیں بتائیں گی
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    :zuban::no:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    دیکھا میں نے تو پہلے ہی کہا تھا ڈرپو ک ہے
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    :zuban: ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں