1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏30 ستمبر 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    آپ یہاں نہیں ہیں اس کا مطلب ہے کیا آپ اب بھی یہاں ہے یہ ثابت کرئیں۔
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں یہاں نہ ہوتا تو 32 کا انتطار کر رہا ہوتا
     
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?


    دیکھ لیں میں یہاں ہوں :a172:
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    شاباش :n_great:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں یہاں نہ ہوتا تو یقینا تنظمی مجلس میں ہوتا ۔
    آج انصاف سوسائٹی کویت ( پاکستان تحریک انصاف ۔ کویت ونگ ) کی کور کمیٹی کی میٹنگ تھی ، میں ایک مصروفیت کے سبب نہیں جا سکا ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر اس وقت میں یہاں نہ ہوتا تو 32 کا انتظار کررہا ہوتا
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اس وقت اگر میں یہاں نہ ہوتا تو یقینا کسی ایرانی یا لبنانی ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہا ہوتا ۔
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اس وقت اگر یہاں نہ ہوتی تو ٹی وی دیکھ رہی ہوتی۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اسی چوپال میں ایک لڑی ہوا کرتی تھی آپ ٹی وی پہ کیا دیکھنا چاہتے ہیں جانے وہ کہاں دب گئی ہے
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    جو ٹی وی نہیں دیکھ تے وہ کیا کرتے ہیں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میری طرح ہماری اردو پیاری اردو پہ لوگوں کا دماغ چاٹتے ہیں ۔
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    کیا آپ کھانا نہیں کھاتے
     
  13. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں یہاں نہ ہوتا
    تو
    یہاں ہی ہوتا
    ہاں پاکستان مین نہ ہوتا تو سعودیہ ہوتا
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں یہاں نا ہوتی تو اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوتی
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں یہاں نہ ہوتا تو یقینا اپنی کسی سائٹ پر بجری سیمنٹ کا ریشو دیکھ رہا ہوتا ۔
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر اس وقت میں‌یہاں نہ ہوتی تو کچن میں‌ہوتی۔۔۔۔۔
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اور میں یہاں نہ ہو تی تو کمرے میں ہوتی
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اس وقت یہاں‌نہ ہوتی تو کھانا کھا رہی ہوتی
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اس وقت یہاں نہ ہوتی تو کچھ پڑ‌ھ رہی ہوتی
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر میں یہاں نہ ہوتی تو یو ٹیوب پر ڈرامہ دیکھ رہی ہوتی
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر میں اس وقت یہاں‌نہ ہوتی تو ضرور کچن میں ہوتی
     
  22. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر میں اس وقت یہاں نہ ہوتا تو گاڑی میں اگلے چوک سے بھی اگے ہوتا ۔
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں ناشتے میں مصروف ہوتا اور ہونے ہی لگا ہوں ناشتے میں مصروف
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں بھی ناشتہ ہی کر رہا ہوتا ۔
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں اگر یہاں نہ ہوتی تو سو رہی ہوتی
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں بھی۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا۔۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    شکر ہے ابھی مجھے نیند نہیں آئی
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    مجھے آرہی ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    میں اگر یہاں نہ ہوتا تو یقینا کسی لبنانی ریسٹورنٹ میں بیٹھا ہوتا ۔
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ اگر یہاں نہ ہو تے تو کہاں ہو تے?

    اگر میں یہاں نہ ہوتی تو کچن میں ہوتی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں