1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپﷺ قدموں میں جب بٹھاتے ہیں ۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپﷺ قدموں میں جب بٹھاتے ہیں
    غم زمانے کے بھول جاتے ہیں

    نعت کے شعر اور درُود و سلام
    آپﷺ کے در پہ ہم سناتے ہیں

    باخبر لوگ آگہی کے لیے
    آپﷺ کے آستاں پہ آتے ہیں

    عِلم و عرفان و عشق و سر مستی
    آپﷺ کے در سے لوگ پاتے ہیں

    بات اُتنی زباں پہ لاتا ہوں
    جتنی پیارے نبیؐ بتاتے ہیں

    مہرباں جن پہ ہوں حبیبِ خُداﷺ
    راہِ طیبہ اُنھیں دکھاتے ہیں

    آپﷺ کی یاد سے، تصور سے
    خانۂ دِل ظفرؔ سجاتے ہیں
    ٭٭٭
    خزینۂ حمد و نعت ﷺ ۔۔۔ شیخ صدیق ظفرؔ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں