1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آوسرکار کی بات کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہ جی, ‏3 اکتوبر 2011۔

  1. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    اسلام علیکم میرے عزیز دوستوں میں آپکو اس موضع کی طرف لانا چاہتا ہوں کہ ہم دنیا کی باتیں بھول کر اپنے سرکار:drood:کی باتیں کریں چھوٹا منہ بڑی بات حدیث شریف
    ہے کہ اصحابہ جب آپس میں بیٹھتے تھے تو وہ سرکارباتیں کرتے
    تھے آج جن کے دم سے ہمارا دم ہے جو کائنات کی جان ہیں
    ہم اس ہستی کی بات کریں اللہ ہم سب کو آپ:drood: کے نعلین
    کے صدقے معاف فرمائے آمین
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    ''اللہ اور صرف اللہ کو ماننے اور اس سے تعلق کا نام اسلام نہیں ،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے کے بغیر تقرب الہی کا تصور خارج از اسلام ہے ''
    واصف علی واصف
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    کسی نے عرض کیا۔ “یارسول اللہ یہ فرمائیے کہ اگر آپ کی ذات بابرکت پر درود پاک ہی وظیفہ بنالوں تو کیسا رہے گا ؟“ تاجدار انبیاء نے فرمایا۔ “اگر تو ایسا کرے تو اللہ عزوجل دنیا و آخرت کے تیرے سارے معاملات کے لئے کافی ہے۔“
    (القول البدیع۔ ص 119)
    الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ ::: وعلٰی اٰلک واصحابک یاحبیب اللہ
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    سبحان اللہ
    بہت پیارا تھریڈ ہے ۔۔۔۔۔ احادیث کی علاوہ چھوٹی چھوٹی باتیں سیرت نبوی صلی اللی علیہ وسلم کی بھی ہوتی رہیں تو زہنی آسودگی نصیب ہوگی
    کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ رنگ کونسا تھا،میرے علم میں سفید رنگ ہے کیا آپ بھی یہی جانتے ہیں ۔۔۔اور سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیا کیا چیزیں ساتھ رکھتے تھے کسی کو معلوم ہو تو ضرور بتایئے گا
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    [​IMG]
     
  7. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    احدیث مبارک
    رسول:drood:نے فرمایا؛ تم قیامت کے دن بدترین
    آدمی اس شخس کو پائو گے جو دنیا میں دو چہرے رکھتا تھا
    کچھ لوگوں سے ایک چہرے سے ملتا تھا اور دوسرے لوگوں سےدوسرےچہرے کے ساتھ ملتا تھا
    کسی سے دھوکا مت کرو متفق علیہ عن ابو ہریرہ:rda:
     
  8. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    اےعشق نبی:drood:میرے دیل میں بھی سما جانا
    مجھ کو بھی محمد:drood: کا دیوان بنا جانا
    حضرت عمر فاروق:rda:کا ایک واقعہ ایک دفعہ آقادوعالم:drood:نے فرمایا؛عمر تم مجھ کو کتنا چاہتے ہو
    عمر:rda:نے فرمایا میرے ماں باپ آپ:drood:پر قربان میں اپنی
    جان کے بعد آپ:drood: سے پیار کرتا پوں تو آپ:drood:نے فرمایا اےعمر:rda:تماراایمان ابھی کچا ہے کامل نہیں عمر:rda:فرمایا کیسے آپ:drood:اس وقت تک تمہارا ایمان مکمل نہیجب تک تم اپنی جان سے ذیادہ مجھ کو نہ چاہا لو
    اللہ کمی بیشی ماف فرمائے آمین
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    جزاک اللہ
    سسٹر اس موضوع پر آپ کی مفصل تحریر کا انتظار رہے گا :dilphool:





    سیدہ عائشہ صدیقہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا:۔ “جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ جب وہ دربار الٰہی میں حاضر ہو تو اللہ تعالٰی اس پر راضی ہو۔ اسے چاہئیے کہ مجھ پر درود پاک کی کثرت کرے۔“
    (سعادۃ الدارین۔ ص 79)
    الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ ::: وعلٰی اٰلک واصحابک یاحبیب اللہ
     
  10. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    آپس میں صاحبہ کرتے تھے سرکار کی صورت کی باتیں
    ہم سیرت صورت دونوں کو آپس میں ملایا کرتے ہیں
     
  11. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    ہارون بھائی مفصل تحریر لکھنے کی میری مجال کہاں ،میں نے تو خود بھی پوچھا ہےکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کونسا رنگ پسند تھا،اور سفر کے دوران کونسی اشئیا ساتھ رکھتے تھے۔چلیں خیر میں جواب تلاش کرتی ہوں
     
  12. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    میں سوچ رہی تھی اپنے ماتحت لوگوں پہ ہم کتنی مرتبہ ناراض ہوتے ہیں جبکہ ہمارے آقا محبوب خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن میں ستر بار غلام کا قصور معاف کرنے کا فرمایا ہے ۔سبحان اللہ

    حوالہ-زکر حبیب صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔از واصف علی واصف
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    [​IMG]
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    جزاک اللہ!
    سب دوست بہت ایمان افروز باتیں شیئر کر رہے ہیں۔
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    [​IMG]
     
  16. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    اِس فورم کی بہترین لڑیوں میں‌سے بہترین لڑی۔
    میری ناقص عقل اِس سے زیادہ تعریف نہ کر سکی۔۔افسوس
    خُدا آپ سب کو سُکھی رکھے۔ آپ میرے مؤلا کی تعریف کر رہے ہیں !
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    مجھ پر درود پاک کی کثرت کیا کرو، اس لئے کہ تمہارا درود پاک پڑھنا تمہارے گناہوں کا کفارہ ہے اور میرے لئے اللہ تعالٰی سے درجہ اور وسیلہ کی دعا کرو کیونکہ اللہ تعالٰی کے دربار میں میرا وسیلہ تمہارے لئے شفاعت ہے۔“
    (جامع صغیر۔ ص 54 جلد 1)
    الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ ::: وعلٰی اٰلک واصحابک یاحبیب اللہ
     
  18. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    ننھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی گمشدگی

    جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پانچ برس کے ہوئے تو بی حلیمہ نے سوچا کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی والدہ کے پاس لوٹا دینا چاہیئے۔چنانچہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لے کر مکہ چلی گئیں ۔اتفاق سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے چھوٹ کر لوگوں کی بھیڑ بھاڑ میں کھو گئے،بی حلیمہ نے بہتیرا تلاش کیا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی سراغ نا مل سکا ۔تھک ہار کر وہ روتی ہوئیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا سردار عبدالمطلب کے پاس پہنچیں اور سارا ماجرا سنایا
    عبد المطلب سخت پریشان ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مل جانے کے دعائیں کرتے ہوئے سیدھا کعبہ پہنچے۔ابھی وہاں کھڑے ہی تھے کہ انکو ورقہ بن نوفل اور ایک اور نوجوان ملے ۔وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اٹھائے ہوئے تھے ۔انھوں نے بتایا کہ ننھے محمدصلی اللہ علیہ وسلم انہیں مکہ کی پہاڑیوں میں ملے تھے،عبد المطلب نے دونوں جوانوں کا شکریہ ادا کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دادا نے اپنے کندھوں پر بٹھا لیا خانہ کعبہ کے گرد گھومتے رہے اور اپنے پوتے کے لیے دعائیں مانگتے رہے۔اس کے بعد انہوں نے آپ صلی اللی علیہ وسلم کو انکی والدہ کے پاس بھجوا دیا ''




    اقتباس

    پیارے نبی کی پیاری کہانیاں
    مصنف۔ڈاکٹر عبد الرئوف
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آوسرکار کی بات کریں

    1۔ حبیب خدا صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک پڑھنے والے پر اللہ عزوجل درود بھیجتا ہے۔ ایک کے بدلے ایک نہیں بلکہ ایک کے بدلے کم از کم دس۔

    2۔ جب تک بندہ درود پاک پڑھتا ہے، فرشتے رحمت اور بخشش کی دعائیں کرتے رہتے ہیں۔

    3۔ درود پاک گناہوں کا کفارہ ہے۔

    4۔ درود پاک پڑھنے سے درجات بلند ہوتے ہیں۔

    5۔ درود پاک پڑھنے والا ہر قسم کے ہولوں سے نجات پاتا ہے۔

    6۔ درود پاک پڑھنے والا اللہ تعالٰی کے غضب سے امان لکھ دیا جاتا ہے۔

    7۔ اس کی پیشانی پر لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ نفاق سے بَری ہے۔

    8۔ اور لکھ دیا جاتا ہے کہ یہ دوزخ سے بَری ہے۔

    9۔ درود پاک پڑھنے والے کے لئے ایک قیراط ثواب لکھا جاتا ہے جو کہ احد پہاڑ جتنا ہے۔

    10۔ درود پاک پڑھنے والے کے لئے سرکار صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اللهم صل علی سيدنا و مولانا محمد وعلی آله واصحابه وبارک وسلم
    سبحان اللہ ، سب نے بہت ایمان افروز شیئرنگ کی ہے۔ جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں