1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنکھ میں نمی کیوں ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏29 دسمبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھ میں نمی کیوں ہے
    اتنی بے کلی کیوں ہے
    چاہتوں کی ہر گاگر
    درد سے بھری کیوں ہے
    تیری سوچ پر ناہید
    گرد سی جمی کیوں ہے
    تیرے وصل کی ہر چھاؤں
    ہجر سے سجی کیوں ہے
    بے کلی جو دیتی ہے
    ایسی آگہی کیوں ہے
    نبض وقت کی ناہید
    آج یوں تھمی کیوں ہے

    ناہید ورک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں