1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏1 جولائی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    بابا جی سمجھایا کریں بچوں کو
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    یہ وہ "بابا" تو نہیں‌ ، جنکے بارے میں مادھوری نے اپنی کتاب "دل" میں‌ فرمایا ہے کہ
    تم سے ملنے کو دل کرتا ہے ، رے بابا ، تم سے ملنے کو دل کرتا ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    یہ بات سوچ کے آپ کی آنسوں میں آنکھو تو آگئے ہونگے
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ماشاء اللہ آپ کی اردو دیکھ کر لگتا ہے کہ صرف پیریڈ کی گھنٹی پر ہھتوڑا مارنے کے لیے رکھا ہوا تھا ٹیچروں نے آپکو :hathora:
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    جمیل بھائی جب سکول میں‌سزا ملتی تھی تو آنسو تو آتے ہوں گے آپ کی آنکھوں میں۔
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    میں کچھ بولوں چلو کچھ نہیں بولتا، ورنہ آنکھوں میں آنسوؤں کی لڑی بہہ جاتی،!!!
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ نے پیاز کاٹ کر بات کرنی ہے
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ


    بلال بھائی جب اپنی غلطی نہیں تھی اور سزا ملی تو ایسے میں آنسو آئے تین بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر جب پتہ ہو کہ کہ سب اپنا ہی کیا دھرا ہے تو آنسو کیسے :86:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    واہ آپ تو بڑے اثر پروف عرف عام میں - - - - - ہیں
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ کہاں پیچھتے رہنے والوں میں سے ہیں‌ ، آپ تو ہم سب سے دو ہاتھ آگے ہیں :yes:
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    میں جب رونا چاہتا ہوں تو تب آنسو نہیں نکلتے اور کبھی کبھی بلکہ اکثر بے وجہ آنکھیں بھر آتی ہیں۔ کیا کوئی اس کی وجہ بتا سکتا ہے۔ لیکن سیریس۔
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آنسوؤں کا ریلیشن دماغ سے نہیں‌ دل سے ہوتا ہے بلال بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رونا یا آنسوؤں کو روکنا انسان کے اپنے بس کی بات نہیں ہوتی
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ کی بات دل کو لگتی ہے۔
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ویسے ڈاکٹر صاحب میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے جذبات کے متعلق ؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    یہ خوشی کے آنسو کیا ہوتے ہیں
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    بعض اوقات آپ نے دیکھا ہو گا جب ہم اپنا کوئی پرانا قصہ اپنے دوست کو بہت دل لگا کر سناتے ہیں ، کوئی ایسی بات جو ہم نے کب کی دل میں چھپا کر رکھی ہوتی ہے ، تو بھی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں ۔ کوئی منظر جب بہت ہی دل کو لگتا ہے تو بھی انسان اشکبار ہو جاتا ہے ، کھبی کھبی لوگ ناولز یا لوؤ سٹوریز یا موویز کے اینڈ پر آنسو بہانے لگتے ہیں‌ ۔
    یہ سب ہمارے جذبات ہوتے ہیں ۔ اسے ریفلیکس ایکشن کہتے ہیں ۔ کھبی کھبی گرم کیتلی کے اوپر ہمارا ہاتھ لگتا ہے تو ہم غیر ارادی طور پر ہی اسے کھینچ لیتے ہیں ، جبکہ ہمیں بعد میں احساس ہوتا ہے کہ یہ گرم تھی ، یا جیسے آنکھ میں کچھ پڑنے سے پہلے ہی آنکھ خود بخود بند ہو جاتی ہے ۔ یہ سب اس پیاری ذات کے کمال ہیں ۔
    اس دنیا میں کتنے درخت ہوں گے ، اور ان درختوں پر کتنے ہی پتے ، بےشمار ، لاتعداد ۔ مگر ان پتوں پر بنی لکیریں دیکھیں تو ایک بھی دوسرے سے نہیں‌ ملتی ، سبحان اللہ ۔ ان سب باتوں کو سوچنے کے لیے انسان کی عقل بہت چھوٹی اور ناقص ہے ۔ وہ رب العزت عظیم ہے ، عظیم تر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    سبحان اللہ

    جمیل بھائی ماشاء اللہ آپ نے بہت ہی آسان اور پیارے انداز میں اظہار فرمایاہے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    جمیل بھائی ماشاءاللہ بہت خوبصورت گفتگو کی :222:

    اب آپ کہاں غائب ہو گئے ہین
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد کرنے گئے ہیں
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آنسوؤں کی لڑی
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    جمیل جی آجائیں
     
  22. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    وہ آنسوؤں کی جھیل میں کھِلتے ھوئے کنول

    دانش اِسی خیال میں گُم ھوں میں آج کل
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    باہر آجائیں کہیں رنگ نہ خراب ہوجائے
     
  24. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    خیال رکھنے کا شکریہ ھارون بھائی
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ویسے آپ آنسوؤں کی لڑی میں کیا کررہے ہیں
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    اور مین بھی ؟ میں بھی یہاں کیا کر رہا ہوں ؟
    مجھے واقعی اب اپنا علاج کروانا پڑے گا ؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    شکر ہے اب آپ جلدی ٹھیک ہوجائیں گے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    اب آپ بھی سمجھ جائیں ، آپ کو پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہے ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    اب کیا فائدہ
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ہر بات میں فائدہ اور نقصان نہیں سوچتے ، کچھ باتیں اور کچھ کام بے مقصد یا کم ازکم دوسروں کی بھلائی کا ہی سوچ کر کر لیا کریں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں