1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آمنہ خان جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏7 ستمبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترمہ آمنہ خان صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. آمنہ خان
    آف لائن

    آمنہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جولائی 2012
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آمنہ خان جی کا تعارف

    سوال نمبر 1۔ پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    جواب۔ پورا نام "آمنہ خان" اور ابو جی نے رکھا۔

    سوال نمبر 2۔ لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    جواب۔ لقب تو آج تک کوئی نہیں ملا :no:

    سوال نمبر 3۔ عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    جواب۔ 21 نومبر 2012 کو میں پوررررررررررررررررے انیس سال کی ہو جاؤں گی :mashallah: :happy:

    سوال نمبر 4۔ شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    جواب۔ ملک پاکستان ، شہر لاہور اور ہم یہاں 15 سال سے ہیں۔

    سوال نمبر 5۔ تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جواب۔ BSc شعور کے لیئے ضروری سمجھی ۔

    سوال نمبر 6۔ مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    جواب۔ ٹی وی دیکھنا، کتابیں پڑھنا، اور نیٹ :computer:

    سوال نمبر 8۔ مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    جواب۔ مستقبل کے عزائم تو بہت نیک ہیں بس میرے لیئے دعا کیجئے گا۔ :happy:

    سوال نمبر 9۔ ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    جواب۔ میری ایک فرینڈ بلکہ بیسٹ فرینڈ نے پیاری اردو کے بارے میں بتایا۔ :happy:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آمنہ خان جی کا تعارف

    اسلام علیکم
    رونق بزم بننے پر آپ کا شکریہ
    بہت سادہ مگر دلچسپ تعارف ہے آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    آپ کی بیسٹ فرینڈ کے بھی مشکور ہیں‌ جنہوں نے آپ کو پیاری اردو کا رستہ دکھایا :n_smiley_with_rose:۔

    ایک بات کی سمجھ نہیں آئی پلیز مجھ نکمے کو سمجھا دیں

    شعور کیلئے اگر بی ایس سی ضروری ہے تو پھر میں تو احمق ہی ہوں :91:

    اور اگر انسان زیادہ پڑھ جائے تو وہ پھر کیا لاشعور کیلئے ضروری ہوگا :150:
     
  4. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آمنہ خان جی کا تعارف

    آمنه خاں جی ویلکم ٹوپیاری اردو
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آمنہ خان جی کا تعارف

    آمنہ خان جی خوش آمدید
     
  6. آمنہ خان
    آف لائن

    آمنہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جولائی 2012
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آمنہ خان جی کا تعارف


    ھارون بھائی آپ میرا جواب نہیں سمجھے،
    میرے جواب کا مطلب یہ ہے کہ میں BSc کی
    student ہوں اور میں نےاپنے شعور کےلئیے تعلیم حاصل کی :yes: :happy:
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آمنہ خان جی کا تعارف

    ہارون بھائی شعور کے معنی ہیں: دانائی، عقل، سلیقہ، ہوش، واقفیت، تمیز اور پہچان۔

    یہی شعور انسان کو ایک دوسرے سے ممیز کرتا ہے اور ہماری شخصیت میں نکھار پیدا کرتا ہے۔

    شعور کی بالیدگی میں جہاں گھریلو ماحول اہم کردار ادا کرتا ہے وہیں تعلیم اور گردونواح کا ماحول بھی اثر انداز ہوتا ہے۔

    منزل کے حصول اور اہداف کی تکمیل کیلئے تعلیم و تربیت بنیادی اکائی ہے۔ جس کے بغیر کامیاب زندگی گزارنا محال ہوتا ہے۔

    یہ ضروری نہیں کہ کوئی ایک شعبہ تعلیم انسان کے شعور کی پختگی کیلئے ناگزیر ہو، بلکہ کوشش یہ ہونی چاہیے کہ آپ جس شعبے میں ہوں، اس سے لگن اور جذبہ خدمت انسانی شامل حال ہو تاکہ آپ دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران ہوسکیں۔

    آپ کیلئے خوش خبری ہے کہ آپ بی ایس سی کے علاوہ بھی دیگر ذرائع سے شعور کی بیداری اور پختگی حاصل کرسکتے ہیں۔

    آپ کو بد مزہ تحریر پڑھنے پر میری طرف سے مبارک باد۔

    غوری۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آمنہ خان جی کا تعارف

    آپاں جی سمجھ آجائے تو میں بھی سمجھدارہوجاؤں :6:
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آمنہ خان جی کا تعارف

    سب سے پہلے تو آمنہ خان آپ کو خوش آمدید اور تعارف کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔کہ آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

    ھارون بھائی آپ تو اب سمجھ ۔۔۔۔۔وغیرہ سےاپنے آپ کو ماورا خیال کریں۔۔۔۔۔تب بات بنے گی۔۔۔۔ورنہ؟ بس دعا کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں