1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آلو کی کہانی

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by نعیم, Mar 20, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پرانے زمانے کی بات ہے۔
    سیانے کہتے ہیں یہ تب کی بات ہے جب دنیا میں سبزیاں نئی نئی عام ہوئی تھیں۔
    اس دور میں ایک دن آلو کو بھنڈی سے پیار ہوگیا
    آلو نے بھنڈی کو پروپوز کردیا
    بھنڈی بڑی نک چڑھی نکلی
    کہنے لگی " اپنی شکل دیکھی ہے موٹے ،، بدشکلے ،، ٹکلے ؟ مجھے دیکھو سلم، سمارٹ، نازک اندام ، دبلی پتلی، میرا تمھارا کیا جوڑ؟؟؟
    آلو کو بھنڈی کی بات سن کر بہت دکھ ہوا۔ اس کا دل ٹوٹ گیا
    پھر اس کے دل میں غصے کی آگ بھڑکی اور اس نے انتقام لینے کی ٹھانی
    اس نے ہمت نہ ہاری
    اور مختلف سبزیوں سے دوستی بنانی شروع کی
    نہ صرف سبزیاں بلکہ اس نے دیگر اجناس سے بھی دوستی کرڈالی
    آج نتیجہ آپ کے سامنے ہے
    آج ہر سبزی آلو کے ساتھ ہے
    آلو گوبھی
    آلو گاجر
    آلو مٹر
    آلو بینگن
    آلو گوشت
    آلو قیمہ
    آلو پالک

    جبکہ بھنڈی آج بھی اکیلی ہے


    نتیجہ ::: کبھی بھی اپنے حسن پر غرور نہیں کرنا چاہیے اور " موٹے " کو انڈراسٹیمیٹ نہیں کرنا چاہیے۔ :wink:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آلو تو بڑا ہر جائی ہے بئی ۔
    بھنڈی نے چنگا ہی کیا ، ہرجائی کے سنگ نین نہیں ملائے ۔
     
    نعیم likes this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی ۔ یہ شکل تو ہماری اردو کے کسی صارف کی لگتی ہے :soch:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کون صاحب ہیں یہ؟؟؟
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ بھی تو اندازہ لگائیں نا ۔شکلیں نہ بنائیں ۔
     

Share This Page