1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آلو کا سموسہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از UrduLover, ‏3 مئی 2015۔

  1. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    اجزا
    • ڈو بنانے کےلئے:
    • میدہ دو پیالی (White flour 2 cups)
    • اجوائن آدھا چائے کا چمچ (Celery ½ tsp)
    • زیرہ آدھا چائے کا چمچ (Cumin seeds ½ tsp)
    • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
    • گھی چار کھانے کے چمچ (Ghee 4 tbsp)
    • پانی گوندھنے کےلئے (Water for dough)
    • فلنگ کے لئے:
    • آلو دو عدد (اُبلے ہوئے) (Potatoes 2 boiled)
    • ہری مرچ دو عدد (Green chilies 2)
    • پیاز ایک عدد (Onion 1)
    • پیاز ایک عدد (سلائس میں کٹی ہوئی) (Onion 1 cut in slice)
    • انار دانہ ایک چائے کا چمچ (Pomegranate seeds 1 tsp)
    • زیرہ ایک چائے کا چمچ (Cumin seed 1 tsp)
    • دھنیا ایک چائے کا چمچ (ثابت) (Coriander 1 tsp whole)
    • لال مرچ دو چائے کے چمچ (کٹی ہوئی) (Red chili 2 tsp chopped)
    • نمک آدھا چائے کا چمچ (Salt ½ tsp)
    • پودینہ دو کھانے کے چمچ (Mint leaves 2 tbsp)
    • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (Green coriander 2 tbsp)
    • تیل چار کھانے کے چمچ (Oil 4 tbsp)
    • تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)
    • ترکیب و اجزا

      • ڈو بنانے کےلئے: میدہ، اجوائن، زیرہ، نمک اور گھی کو پانی سے سخت گوندھ لیں۔
      • فلنگ کےلئے: آلو، زیرہ، کٹی لال مرچ، نمک، ثابت دھنیا، ہری مرچ، پیاز، پودینہ، ہرا دھنیا اور انار دانہ کو ایک برتن میں ڈال کر اچھی طرح مِکس(mix well) کریں۔
      • اب چار کھانے کے چمچ تیل کو فرائی پین (fry pan) میں گرم کرکے سلائس (sliced)میں کٹی پیاز کو براؤن (brown) کریں۔
      • پھر اس میں آلو کا مکسچر (mixture) ڈال کر دو منٹ (2 mints) بھونیں(roast) اور ایک پیالے (bowl) میں نکال کر رکھ لیں۔
      • اس کے بعد گوندھے ہوئے آٹے کے پیڑے بناکر گول روٹی بنائیں اور درمیان سے کاٹ لیں۔
      • اب اس میں آلو کی فلنگ (potato filling) کرکے کونوں کو پانی سے جوڑیں۔
      • پھر سموسے بنا کر گرم تیل (heat oil) میں درمیانی آنچ (medium heat)پر ڈیپ فرائی (Deep fry) کریں۔
      • جب گولڈن براؤن (golden brown) ہوجائیں تو ایک ڈش (dish) میں ٹشو پیپر (tissue) رکھ کر سموسے ڈِش (dish) میں رکھیں۔ آلو کے سموسے تیار ہیں۔ گرم گرم سرو (serve hot) کریں۔
     
    سین، ملک بلال، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔۔میں بریڈ رول اور سموسہ بہت بناتی ہوں اور کھاتی بھی بہت ہوں۔تھینکس فار شئیرنگ انکل جی
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لئے تو بہت مشکل ہے۔
     
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سموسے نے آلو سے کہا ،تم آرام سے یہاں رہو، میں تمہاری حفاظت کروں گا ، تمہیں اپنے حصار میں رکھوں گا۔
    آلو نے کہا ، شکریہ دوست، اور اگر کسی نے تمہیں نقصان پہچانے کی کوشش کی تو میں اس کا منہ جلادوں گا۔
     
    UrduLover اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    یو آر موسٹ ویلکم میری پیاری پیاری سی بیٹی۔صدا خوش رہو
     
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    ریسیسپی واقعی اچھی ہے میدے میں گھی 4 چمچ سے کچھ زیادہ ہی پڑے گا
     
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔۔۔۔۔ بہت مزیدار ترکیب ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں