1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آلوؤں کی ایک خوبصورت ڈش

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏6 جون 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    اشیاء ترکیبی
    1۔ آلو چھ عدد دمیانہ سائز
    2۔ تھوڑا سا مرغی یا مچھلی کا پکا ہوا گوشت
    3۔ ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس
    4۔ تھوڑا سا مکھن
    5۔ کریم ایک کھانے کا چمچ
    طریقہ کار
    1۔ آلوؤں کے چھلکے کھرچ کر بیک کر لیں
    2۔ بہت احتیاط سے لمبائی کے رخ سے ایک سلائس کاٹ کر آلوؤں کا اندر کا گودا نکال کر خول بنا لیں
    3۔ مچھلی یا مرغی کا گوشت باریک باریک کر کے اندر بھر دیں (نمک مرچ، لیموں کا رس ملا کر)
    4۔ آلوؤں کے گودہ کوMASH کر کے مکھن، نمک اور ایک کھانے کا چمچ کریم ملا دیں

    5۔ اس کو ICING GUN میں پھر کر آلوؤں کے کناروں پر سجاؤٹ کریں

    پھول دار باڈر سا بنا لیں۔ ان بھرے ہوئے آلوؤں کو گرم گرل Grill میں رکھ کر گولڈن کر لیں
    ایک پلیٹ یا ڈش میں خوبصورت سے رنگ کا کاغذی نپکن بچھائیں اور اس پر ان آ لوؤں کو سجا دیں۔
    اور سجا کر آپ صرف دیکھتے رہے اور دوسروں کو کھانے کا موقع دیں جو یقینا آپ کے لیے مشکل ہوگا۔

    ان شاءاللہ پھر حاضر ہوں گی ایک نئی ڈش کے ساتھ
    تب تک کے لیے اللہ حافظ
     
    بنت الهدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہی حافظ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں