1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آف لائن ہونے کے بعد کیا کریں گے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏25 دسمبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چائے پینے کے بعد تو رہی سہی نیند بھی اُڑ گئی ہے
    پھر بھی نیند کو پورا کرنے کی کوشش کروں گا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کھانا پینا ہے؟
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو چائے پی کر بھی بہت سوہنی نیند آتی ہے:p
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے:WRN:
    اور خبردار دوسروں کے مال پر نظر رکھنا بُری بات ہے:beating:
     
  5. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی گرم چائے پی کے بہت مزے کی نیند آتی ہے ۔ البتہ کافی پی کے نیند اڑ جاتی ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے آپ سارا دن جھاڑو پوچا، برتن دھونا، صفائی ستھرائی، استری وستری، کھانا بنانے وغیرہ میں لگی رہتی ہوں گی:nty:
    اسی لئے آپ سوہنی سوہنی پریوں والی نیند آتی ہوگی:84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دوسروں کے کہا گیا ہے۔بھائیوں کے نہیں:D::p
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    عمر بھائی تھوڑا سا چل پھر بھی لیا کریں
    نہیں تو موٹے ہوجائیں گے آپ
     
    دُعا اور عمر خیام .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    فکر نا کریں۔ہم دونوں بہن بھائی کے کام ملتے ہیں۔سیم سیم۔میں کسی کو نہیں بتاؤں گی:D::87:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    خبردار شادی شدہ بھائی شادی کے بعد دوسروں کے ہوجاتے ہیں۔:nty:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور بھائی مشورہ اچھا ہے ۔ آپ کو مشورہ مفت ہے والی میں بھی لکھنا چاہیے اس کو
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کام ملتے ہیں تو پھر میری نیند میں تو پریاں وغیرہ کیوں نہیں آتیں:p
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہاں پر اس لئے مفت مشورہ نہیں دے رہا کہ اس مفت مشوروں پر پہلے ہی ڈسکشن ہو چکی ہے۔عمل کرنے کے لئے پھر اخراجات بھی برداشت کرنے پڑ سکتے ہیں:D
    اس لئے مفت مشورہ جات کی لڑی میں آپ کو مشورہ نہیں دیا:)
     
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    وہ اس لیے نہیں آتیں کہ کہیں آپ انہیں بھی استری وستری ۔ جھاڑو پوچے ، کھانا پکانے اور دھونے دھلانے پہ نہ لگا دیں!
     
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مشورہ اچھا ہے لیکن اس وقت باہر بارش ہورہی ہے ۔ بارش میں چہل قدمی سے منع کیا ہے سیانوں نے
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بھی بارش میں اس وقت چلنا چاہیے جب آپ اداس ہوں ، تاکہ اگر کوئی بھول چوک سے عالم اداسی میں آپ کی آنکھ سے کوئی انسو نکل آئے تو دیکھنے والے کو پتہ نہ چل سکے
     
    دُعا اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا کھانا ہے شام کا
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی جانے کی باتیں کیوں کرے ہو
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے:(
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بارش کا موسم میرا آئیڈیل ہے سیم اسی کنڈیشن کی وجہ سے:)
     
    عمر خیام نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو بڑا کپ چائے کا پیا ہے۔اب نیند بھی آ رہی ہے:)
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پئیں پئیں اکیلے اکیلے پئیں چائے:takar:
    ہماری خیر ہے ہم چائے کے بغیر ہی سو جائیں گے:(
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شکریہ ۔
    سو جائیں تیمور بھائی اگر زیادہ نیند آرہی ہے۔میں ذرا ایک ڈسکشن بنا لوں۔ابھی ابھی تازہ تازہ آئیڈیا آیا دماغ میں:p
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو چائے نہیں پلائی:(
    اوپر سے معذرت کی بجائے شکریہ ادا کر رہی ہیں:eek:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھابھی کو کہہ دیں۔میں ویلی نئیں اس وقت:p:D::khudahafiz:
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بھابھی کی چائے پینے کے لئے تو مجھے کوئٹہ جانا پڑے گا
    اور ایک چائے کے لئے میں اتنی کھجل خواری نہیں کر سکتا اس وقت
    اس لئے آپ کی چائے کے بغیر ہی ٹھیک ہو اس قت:(
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شام کا کھانا
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ضروری کام سے باہر جانا ہے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آرام کروں گا
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فیس بک چک کروں گا اور پھر ایکسل شیٹ میں ضروری اندراج اور پھر آرام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں