1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 جولائی 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی سجنو تے مترو، ہانیو تے بیلیو۔ دوستو مہربانو ، قدردانو ۔
    محبت قلفی ہاؤس
    ہارونی میکڈونلڈ کو ناکام بنانے کے لیے آصف کویتی اور نعیم بھولے بھالے نے بھی اپنا بزنس شروع کر لیا۔

    [​IMG]

    :201: ذرا قلفی کے فضائل و کمالات ملاحظہ فرمائیں۔ :201:​
     
    راحت تسنیم، عبدالمطلب اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    [​IMG] جھیگا لالہ ہو میں آرہا ہوں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    پیسے جیب میں‌ڈال کے آئیے گا۔ یہاں مفت بری نہیں‌چلنے والی۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    دل نہ توڑو یا یہ تو محبت کے خلاف بات ہے اور محبت ہی آپ کا منشور ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    چاچا جی !‌میں اس بزنس میں محض حصہ دار ہوں ورنہ ٹھیلے پر نعیم بھائی ہی ہوتے ہیں اس لیے زرا خیال سے ، نعیم بھائی صرف نام کے ہی بھولے بھالے ہیں ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    خیال کرنا کہیں بھولا بھائی بھولپن میں کوئی نصقان ہی نہ کروابیٹھے
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    اسے کہتے ہیں اونچے نام پھیکے پکوان
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    چاچا جی ! وہ بس دکھانے کو بھولے ہیں ۔ اندر سے پورے بزنس مین ہیں ، اسی لیے تو میں نے ان کے ساتھ حصہ داری کی ہے ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    اندرسے تو یار قصور کی بہت مشہور سوغات ہے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    پھیکے نہیں‌جناب۔ قلفی ہے۔
    آپ ذرا ادھار چھوڑ کرنقد پہ آئیں تو آپ کو پتہ چلے نا۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    دیکھیے ۔ یہ صرف گرمیوں کے سیزن کا بزنس ہے۔
    سردی ہوتے ہی یہ بزنس بند
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    کوئلوں کا کام شروع کرلیں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    کوئلے نہیں چاچا جی سردیوں ہم ہم لوگ مرغ اور کورن سوپ کا بزنس کرینگے ، اور ساتھ میں خشک میوہ جات یعنی مونگ پھلی گرم بھی ہو گی ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے کوئلہ پھر بھی آپ کو درکار ہوگا
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    ٹھیک ہے کوئلہ کی سپلائی آپ کے ذمہ رہی ۔
     
  16. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    ہارون کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا نہ کروا لینا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    میں‌مٹی پاتا ہوں‌میرا تو اپنا ہی کام نہیں مکتا
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    کون سا والا ! آستانے والا یا !
    آپ تو آستانے پر بھی نہیں آتے ۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    پائن ! :139: آپ کو تو ایسا نہیں :122: کہنا چاہیے تھا ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    ارے وہ ہے ناں میکڈونلڈ
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    کبھی کبھی آستانے کا بھی چکر لگا لیا کریں ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    وہاں جاکر چکر آنے لگتے ہیں
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    تو آپ کی ڈاکٹری کس دن کام آ ئیگی ؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    اچھا یہ بتائیں اس محبت کے چکر میں بھولے کی پٹائی کتنی بار ہوئی ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    سہی تعداد تو مجھے نہین معلوم کیونکہ ٹھیلے پر وہی ہوتے ہیں اور اکثر وہ ایسی باتیں بھول جاتے ہیں ۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    آپ کوئی منشی رکھیں جو نوٹ‌کیا کرے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    نوٹ پر یاد آیا !‌ جب سے ہم نے مل کر ٹھیلا لگایا ہے بھولے بادشاہ نے مجھے کوئی نوٹ نہیں‌دیا ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    یہ چھکا کسی نے نہیں دیا ؟؟؟؟؟ :p_banana:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    آصف بھائی ایک تو آپ کو بجنس بنا کر دیا ۔۔ مفت میں مشہوری بھی کررہا ہوں
    اور آپ میری غیر موجودگی میں بزتیاں کیے جارہے ہیں ۔ :122:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف نعیم کا محبت قلفی ہاؤس ۔

    بھولے بادشاہ ! بجنس ففٹی ففٹی تو بجنس سے متعلق ہر شے بھی ففٹی ففٹی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں