1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏10 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سابق صدراور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا۔
    سابق صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر ٹنڈو آدم میں لینڈنگ کر رہا تھا کہ اس دوران زمین پر بچھے قالین اڑنے لگے اور ہیلی کاپٹر کو خطرہ پیدا ہوگیا۔
    تاہم ہیلی کاپٹر تھوڑی دیر تک فضا میں معلق رہا اور پائلٹ نے حاضر دماغی اور کمال مہارت کامظاہرہ کرتے ہوئے اسے باحفاظت نیچے اتارلیا۔ لینڈنگ کے بعد سابق صدر پیپلزپارٹی کے تحت منعقدہ جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں