1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏7 اپریل 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    نٹ کھٹ کھلنڈرے ہردل عزیز صارف آصف بھٹی اپنے شرارتی پیغامات سے فورم میں محسن کے درجہ پر فائز ہوچکے ہیں

    میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے [​IMG]

    اور ساتھ یہ امید بھی کہ ان کیساتھ ہمارا پرخلوص رشتہ انشاء اللہ ہمیشہ قائم رہے گا

    [​IMG]
     
  2. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    نٹ اور کھٹ الگ الگ پڑھنا ہے نا؟
    خیر
    میری طرف سے بھی آصف احمد بھٹی کو محسن کا درجہ پانے پر بہت بہت مبارک باد۔ :222:
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    [​IMG]
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    آصف بھیا میری طرف سے بھی محسن کا درجہ پانے پر بہت بہت مبارک باد۔ :dilphool::dilphool::dilphool:
    امید ہے اسی طرح رونق محفل بن کر ہنستے کھیلتے رہیں گے۔
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    آصف بھائی آپ کو یہ درجہ فضیلت بہت بہت مبارک ہو :222:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    السلام علیکم آصف بھائی ۔
    آپ خوش قسمت ہیں کہ "شرارتوں کے احسانات " سے ترقی پاگئے۔

    :dilphool: دلی مبارک باد :dilphool:

    اللہ تعالی مزید ترقی دے۔ آمین
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    میڈم جی ۔ واہ ۔ اتنے سنجیدہ ماحول میں بھی کمال کر دیا۔
    [​IMG]
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    السلام علیکم

    آصف احمد بھٹی بھائی آپ کو محسن کا درجہ پانے پر بہت بہت دلی مبارک باد ہو
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ کامیابی عطاء فرمائے آمین
    :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    السلام علیکم
    اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ ، اور خصوصی شکریہ جناب محترم نعیم بھائی جان کا جنہون نے میرے لیے لابنگ کی تھی اور جو خصوصی طور پر میری ترقی کے لیے انتظامیہ سے ملے تھے اور مجھے ترقی نہ دینے کی صورت میں خود بچ حملے سمیت مختلف قسم کے خطرناک نتائج کی انتباہ کر چکے تھے ، یہ سب اُن ہی کی کوششوں کا نتیجہ ہے ، سو ایک بار اُن کے لیے بھرپور تالیاں :101: بہت بہت شکریہ نعیم بھائی ۔ اور آپ سب کا بھی بہت شکریہ ، انتظامیہ کا بھی شکریہ کہ جنہوں نے حالات اور نعیم بھائی کی دھمکیون کی سنگینی کو سمجھ کر مجھے ترقی دی ۔
    آصف احمد بھٹی
     
  10. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    مبارک آصف بھائ ۔ ۔ ۔ :101::101:

    اور نئے القاب بھی بہت بہت مبارک ( نٹ کھٹ کھلنڈرے ہردل عزیز ۔ ۔ ۔ ۔
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد


    جی ہاں :wow: مگر یہ نٹ :bigblink: انگریزی والا ہے ، البتہ کھٹ اور کھلنڈرے آپ اردو والا سمجھ سکتی ہیں :horse: اتنی تو آپ کو چھوٹ دی جا سکتی ہے ۔
    اور مبارک باد دینے کے لیے بہت بہت شکریہ :dilphool:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    بہت بہت شکریہ بلال بھائی ، آپ بھی اگر میری طرح نعیم بھائی کا دامن تھام لیں تو جلد از جلد ترقی کی تمام منازل طے کر لینگے ،:139: آزمائش شرط ہے ۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    ارے - - - - - - - چاچو کو بھول ہی گئے ہو
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    آپ کو کون بھول سکتا ہے ، آپ ہی تو وہ خود بچ ہیں جن کے خود بچ حملے کی دھمکی نیعم بھائی نے خود آپ کو دی تھی ۔
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    میری طرف سے بھی آصف احمد بھٹی کو محسن کا درجہ پانے پر بہت بہت مبارک باد۔
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    بہت شکریہ تانیہ جی ۔
     
  17. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    اوہ اچھا ہوا آپ نے وضاحت فرما دی ، میں سمجھی تھی جیسے "نت" ایک ذات ہوتی ہے جس کے "نوری" نام کے بندے پر "نوری نت" کا کردار بھی تھا شاید اسی طرح "نٹ" بھی کوئی ذات ہوگی ۔ اور "کھٹ" کو میں "کھٹیا" یعنی "چارپائی سمجھی تھی۔
    مختصر الفاظ میں نٹ کھٹ سے میں سمجھی تھی کہ آپ شاید "نٹ" نامی کسی برادری سے تعلق رکھتے ہیں اور سارا دن چارپائی پر سستی سے پڑے رہتے ہیں۔ :176:

    ویسے تو کچھ نٹ کھوچل بھی ہوتے ہیں :139:

    :a12:

    میرا خیال ہے گیند سٹیڈیم بھی پار کر گئی :wow:
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد




    :113: ۔
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد


    :a12: اف ! اتنی خطرناک بیٹنگ۔ ۔۔۔۔۔۔۔!!!! :a12:

    امید ہے آصف بھیا کچھ افاقہ ہوا ہو گا۔ :pagal:

    میرا خیال ہے میڈم کی طرف سے "کھوچل نٹ" کا خطاب پانے پر بھی مبارک باد کی ایک لڑی بننی چاہیے آپ کے لیے ۔:a150:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    جناب عالی ، عمدہ بیٹنگ کی داد تو ہم نے پہلے ہی دیدی ہے ، میرے یہاں آنے سے کم از یہ تو ہوا کہ لوگ رسکی شارٹ کھلنے لگے ہیں ، اور جو کام کرنا ہو کر گزرنا چاہیے سوچنا نہیں چاہیے ، بنا ڈالیے لڑی ، یا میں خود ہی اس کے لیے درخواست دوں ؟
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    عفت جی کی عمدہ بیٹنگ کی وجہ سے شاید آصف عرف بابا جی ٹیم سے باہر ہو جائیں :159:
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    بیٹا جی ّبیٹنگ عمدہ ہونی چاہیے ، چاہے میں کروں یا کوئی اور ۔ بال ہر بار باؤنڈری سے باہر ہی گرنی چاہیے ۔ ہٹ چاہے کوئی بھی لگا رہا ہو ۔
     
  23. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    میری طرف سے بھی آصف احمد بھٹی کو محسن کا درجہ پانے پر بہت بہت مبارک باد۔:222::222::222::222:
     
  24. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    جناب بھٹی صاحب ترقی مبارک ہو
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    السلام علیکم
    آصف صاحب آپ کو درجہ محسن پر ترقی مبارک ہو
    بلکے اب تو درجہ مشتاق پر ترقی بھی مبارک ہو
    [​IMG]
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آصف احمد بھٹی صاحب کو مبارک باد

    بہت بہت مبار ک باد قبول کیجئے
    اب تو آپ مشتاق بھی ہوگئے ہیں،

    :dilphool::dilphool::dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں