1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آسٹریلین ایجنسی نے اپنے شہریوں کی ذاتی معلومات دینے کی پیشکش کی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏2 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لندن…خفیہ دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آسٹریلیا کی ایجنسی نے اپنے شہریوں کی ذاتی معلومات دوسرے ملکوں کو فراہم کرنے کی پیشکش کی تھی۔ایڈورڈ اسنوڈن کی خفیہ دستاویز کے مطابق برطانیہ میں پانچ ملکوں کے گروپ کی خفیہ ملاقات ہوئی،اس گروپ کو فائیو آئی کا نام دیا گیاجس میں برطانیہ، نیوزی لینڈ، امریکا ،کینیڈا اور آسٹریلیا کی خفیہ ایجنسی کے حکام شریک ہوئے۔ملاقات میں آسٹریلیا ا پنے شہریوں کی ہر قسم کی ذاتی معلومات دوسرے ملکوں کو دینے کو تیار تھا،تاہم کینیڈانے اس پر اعتراض کیاکہ اس طرح ایجنسی اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہی ہے۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=128657
     

اس صفحے کو مشتہر کریں