1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آسٹریا کے وزیراعظم نے موٹروے پرخراب ٹیکسی کو دھکا لگا یا ۔

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 ستمبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آسٹریا کے وزیراعظم نے موٹروے پرخراب ٹیکسی کو دھکا لگا یا ۔
    Faymann_Reuters.jpg
    cache_2414845894.jpg

    آسٹریا کے وزیراعظم ورنرفئےمان (werner faymann) آئندہ الیکشن کمپین کے سلسلے میں ایک ٹی وی شو میں شرکت کے لیے ویانا سے باہر دوسرے شہر لنز Linz گئے تو انہیں سرکاری گاڑی کے استعمال کی اجازت نہ دی گئی ۔ چنانچہ انہیں ٹی وی چینل کی طرف سے ٹیکسی کی سہولت مہیا کی گئی ۔ ٹی وی شو میں شرکت کے بعد وہ اسی ٹی وی سٹیشن کی ٹیکسی سے واپس ویانا کے لیے عازم سفر ہوئے۔

    ٹیکسی مرسٹڈیز اولڈ ٹائمر 1978 ماڈل تھی ۔ جو کہ موٹروے پر خراب ہوگئی ۔ چنانچہ سوٹ میں ملبوس وزیراعظم ورنرفئے مین نے ڈرائیور کی مدد کرتے ہوئے ٹیکسی کو دھکا لگا کر سائیڈ والی سیف پارکنگ میں کھڑا کرکے ایمرجنسی مدد کی ایجنسی کو فون کیا۔ واضح رہے کہ اس موقع پر نہ تو کوئی پروٹوکول تھا اور نہ ہی کوئی کیمرہ ٹیم موجودہ تھی ۔ جس کی وجہ سے موقع کی تصاویر نہ لی جاسکیں۔

    بحوالہ خبر۔ Daily Oesterreich ۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اہم اور سبق آموز نکات یہ ہیں۔
    1۔ آسٹریا یورپین یونین کے چند امیر ترین ملکوں میں شامل ہے۔ (کوئی تھکا ہوا ملک نہیں)
    2۔ وزیراعظم ورنر فئے مین چونکہ آئندہ الیکشن کمپین کے سلسلے میں ٹی وی شو میں جارہے تھے اس لیے انہیں نہ تو وزیراعظم آفس کی گاڑی دی گئی اور نہ ہی پروٹوکول۔
    3۔ ان ممالک میں بلاضرورت میڈیا، کیمرے، فوٹوگرافر ہروقت وزیراعظم جیسے عہدے کے بندے کے بھی آگے پیچھے طواف نہیں کررہے ہوتے۔

    یہ بھی جمہوریت ہے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اسلامی تعلیمات کی پیروی ہوئی؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اپنا دوسروں نے لی ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جمہوریت ہو یا خلافت جو لوگ چاھتے ہیں کہ ان کا ملک ترقی کرے ان کے عوام خوشحال رہیں وہ عوام اور اپنے درمیان دیواریں نہیں بناتے ۔اور فضول خرچی نہیں کرتے
     
    Last edited: ‏12 ستمبر 2013
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رزق ہلال شخصیت کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مختلف ممالک میں رائج صدارتی نظام دراصل " خلافت " ہی کی ایک قسم ہے۔
    خلفائے راشدین رضوان اللہ عنھم ، سب جمہوری حکمران تھے۔ مگر خلیفہ کہلاتے تھے۔
    اگر کوئی سعودی عرب سمیت متحدہ امارات وغیرہ کی خاندانی ملوکیت کو اور موروثی بادشاہت کو " خلافت " سے تعبیر کرتا ہے تو اسے اپنی سوچ کی تصحیح کرنا چاہیے۔ کیونکہ خاندانی خلافت و ملوکیت کبھی بھی اسلام کے نظام نہیں رہی۔ بلکہ اسلامی نظام حکومت ہمیشہ سے جمہوری رہا ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کی گفتگو کے بقیہ حصے سے میں مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ جو لوگ " عوام " میں سے ہوتے ہیں اور خود کو "عوام" ہی سمجھتے ہیں وہ ہی دراصل ملک و قوم کے سچے خادم ہوتے ہیں۔
    وگرنہ اشرافیہ کے تو کتے بھی غریب سے اعلی سمجھے جاتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ملک میں بھی ایسا ہوسکتا اگر عوام سدھر جائے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں