1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آزاد کا انتخاب

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏22 اگست 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بھائی جان میں نہ یہ نظم کہیں پڑھی ہے۔ اور شاعر کا نام وہاں لکھنے والے کو بھی معلوم نہ تھا :neu:
    گو کہ اللہ کا فضل ہے کبھی پردیس نہیں کاٹنا پڑا۔ لیکن یہ نظم ایسے لگی جیسے دل کے بہت قریب ہے۔ اس کو پڑھتے ہوئے ایسے لگا جیسے میں بھی پردیس میں تنہا بیٹھا ہوں۔ اور میں جانتا ہوں یہاں میرے بہت سارے دوست پردیسی ہیں۔ اس لئے آپ سب کے نام کی ہے۔
    اللہ سب پردیسیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور تمام پریشانیاں اور مشکلات دور کرکے جلد اپنے پیاروں سے ملائے، آمین
    :dilphool:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب تھی نظم ساگراج جی :a180:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    خوشی بہت شکریہ پسندیدگی کا
    :dilphool:
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    رنگ اترنے میں‌ بہت دیر لگی
    دل ٹھہرنے میں‌ بہت دیر لگی

    تیری آنکھوں کی طرح گہرا تھا
    زخم بھرنے میں بہت دیر لگی

    بات کرنا تھی ذرا سی تجھ سے
    بات کرنے میں بہت دیر لگی

    کٹ گئی رات تیرے خوابوں میں
    دن گزرنے میں بہت دیر لگی

    کب سمیٹا تھا کسی نے مجھ کو
    کب بکھرنے میں بہت دیر لگی

    زندگی گزری ہے پل میں میری
    سعد مرنے میں بہت دیر لگی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    واہ واہ واہ ۔ ساگراج بھائی ۔ کیا عمدہ کلام شئیر کیا ہے آپ نے۔
    :a180:
     
  6. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    نعیم بھائی پسندیدگی کا بہت شکریہ
    :dilphool:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    تمام شہر کو اپنے خلاف کر لیتے

    تمام شہر کو اپنے خلاف کر لیتے
    ناکردہ جرم کا بھی اعتراف کر لیتے

    تم اک بارتو ہم سے اقرارِ وفا کرتے
    روایتوں سے بھی انحراف کر لیتے

    وہ اک بار بھی ہم سے ملا نہیں ورنہ
    ہم اُسکےدل کو اُسی کےخلاف کرلیتے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    واہ بہت زبردست :flor:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    شکریہ :dilphool: ۔۔۔ مجھے بھی بہت ہی یہ اشعار بہت ہی پسند آئے تھے۔
    جبھی شئیر کیے۔۔۔ اور آخری شعر میں تو کمال درجہ خود اعتمادی ہے ۔
    پسندیدگی کا شکریہ
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    میں فیض صاحب کی یہ خوبصورت شاعری اپنے بہت ہی پیارے بھائی اور دوست ساگراج بھائی کے نام کرتا ہوں۔ اگرچہ یہ پہلے بھی آپ سب بہت بار پڑھ چُکے ہوں گے۔ مگر ایک پھر سے میرے اپنے انداز میں آپ دوستوں کی خدمت میں۔ :dilphool:

    [​IMG]
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت شکریہ قمر بھائی۔ یہ میری پسندیدہ ترین نظم ہے۔ ویسے تو فیض صاحب کا سارا کلام ہی بہت خوبصورت ہے، لیکن یہ نظم تمام کلام میں سے چند نمایاں شاہکاروں میں سے ہے۔ اور مجھے بہت پسند ہے۔
    اور پھر آپ کی ڈیزائنگ بھی کمال ہے خاص طور پر آپ نے اس کو ساگر پر ڈیزائن کیا ہے۔ :a180:

    ویسے تو بھائی جان میں اس شفقت اور محبت کے قابل نہیں ہوں لیکن آپ نے اس قابل سمجھ کر جو عزت بخشی ہے میں اس کےلئے آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ جزاک اللہ
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین ثم آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    ایکسلینٹ۔۔۔۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب آزاد بھائی ۔
    عمدہ غزل ہے :dilphool:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب قمر بھائی
    بہت خوبصورت غزل ہے۔ گل بہار بانو نے اسے گایا بھی بہت خوب ہے۔
    بہت شکریہ شیئر کرنے پر
    :dilphool:
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    کیا بات ہے بھئی۔ :101:
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  18. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    :a191: :a165: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli: :titli:




    ذرا اک نظر--------اردو ادب /تلقین انقلاب
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    واہ آزاد بھائی ۔ بہت اچھے۔ کیا کمال شعر ہے۔
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    سب دوستوں کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ :dilphool:
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب آزاد بھائی ۔
    کلام اور اسکی آرائش دونوں ہی عمدہ ہوتی ہیں۔ :a165:
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب قمر آزاد بھائی ۔
    ایک بار پھر اتنی اچھی اور خوبصورت کولیکشن شئیر کرنے پر شکریہ ۔ :dilphool:

    لیکن آپ نیچے شاعر کا نام نہ لکھ کر شاعر کی حق تلفی کر جاتے ہیں۔ یاد رکھیے گا :suno:
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    آزاد جی ۔
    آپ نے بہت خوبصورت اور رنگین محفل شاعرانہ جما رکھی ہے۔
    :a180: مزہ آگیا آپکی غزلیں پڑھ کر اور انکی سجاوٹ دیکھ کر :a180:
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    قمر بھائی یہ میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک ہے۔
    ڈیزائننگ کے ساتھ پیش کرنے پر بہت بہت شکریہ۔
    :flor:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    بہت خوب آزاد بھائی ۔ آپ کا معیارِ ذوق بہت عمدہ ہے۔ :mashallah:
    عمدہ شاعری اور عمدہ تزئین ہے۔ :a180:
     
  29. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    پیارے نعیم بھائی :dilphool: ، نور صاحبہ :dilphool: اور پیارے ساگراج بھائی :dilphool: آپ سب کی پسندیدگی اور مہربانی کا بے حد شکریہ :dilphool:
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    Re: میں اگر نہ بھی رہا تو یہ شاعری رہ جائے گی

    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں