1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آزاد صاحب کو "محسن" بننے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 اگست 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو کے مستعد صارف شُستہ اخلاق دوست " آزاد " کو
    200 خوبصورت اور معیاری پیغامات مکمل کرکے "محسن" بن جانے پر


    :dilphool: :dilphool: بہت بہت مبارک باد :dilphool: :dilphool:
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وعلیکم السلام: نعیم بھائی! :dilphool:

    یہ لیں قمر بھائی! ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی آپ فرما رہے تھے کہ آپ اب محسن بن چکے ہیں۔ تو ساتھ ہی نعیم بھائی نے آپ کو مبارک باد عنائت کر دی۔

    دیکھی "ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو" کے پیارے نعیم بھائی کی پُھرتی؟ :)

    اب معاون بن جانے پر بھی مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: واہ آزاد بھائی، کیا بات ھے آپکی،!!!!
    آپ کی خوبصورت تحریروں کے ساتھ تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کرنے پر
    بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے،!!!!!
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    قمر بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح ترقیات سے نوازتا چلا جائے اور ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وعلیکم السلام نعیم بھائی :hands:

    آپکی محبت اور اپنایت کا بے حد شکریہ :dilphool:


    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ اور ہر طرح کی تکلیف اور مشکل سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    عبدالجبار صاحب ! نعیم بھائی کی پُھرتیاں تو دنیا کے کونے کونے میں مشہور ہیں۔ :suno: تو ہماری اُردو پر کیوں نا یہ اپنی پُھرتیاں دیکھایئں گے۔ کیا خیال ہے اِن کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا فلیڈنگ کوچ ہی نا بنا دیا جائے ۔ :201: ویسے ایک جگہہ میں اِن کی پُھرتی کو مات دے ہی گیا۔ :car: یعنی میں نے اپنا تعارف اِن کے پرچہ حل کرنے کو کہنے سے پہلے ہی ارسال کر ڈالا۔ :dilphool:

    آپکی مبارکباد کا میں تہہِ دل سے شکر گزارہوں ۔ :dilphool:

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    محترم عبدالرحمن سید صاحب! آپکی پُر خلوص محبت اور اپنایت کا بے حد شکریہ۔ :dilphool:

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پیارے ساگراج بھائی! آپکی مبارکباد اور دعاوں کا میں تہہِ دل سے شکر گزارہوں ۔ :dilphool: یہ سب آپ دوستوں کے تعاون اور پیار کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ :hands: میں پُوری کوشش کرتا رہوں گا کے آپ سب کی اُمیدوں پر پُورا اُتر سکوں۔

    اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے۔۔۔ آمین

    :dilphool:
     
  9. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    :mashallah: آزاد بھائی آپ نے تو کمال کر دکھایا ہے
    آپ کے محسن بننے پر بہت بہت مبارک با قبول ہو
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    align=center][​IMG]
    [​IMG][/align]


    آزاد بھائی آپکو دلی مبارکباد :dilphool:
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد صاحب ؛؛؛بھترین ترقی پر آپ کو مبارک ہو؛؛آپ کے لیے شعر عرض کیاہے،،،،،،،،،،،،،،
    [fade:2sw4c4ve]؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛دنیامیں دوہی ٹھکانے ہیں آزاد منش انسانوں کے؛؛؛؛؛؛؛؛
    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛یا تخت جگہ آزادی کی یاتختہ مقام آزادی کا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛[/fade:2sw4c4ve]
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    محسن بننے پر بہت بہت مبارک ہو آزاد بھائی۔ آپ کی شروع کی ہوئی لڑیاں 'آج کے دن کی آیت کریمہ' اور 'آج کی حدیث' واقعی ہماری اس چوپال پر بہت بڑے احسانات ہیں۔ :dilphool:
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam: :dilphool:

    قمر بہت بہت مبارک ہو آپ کو" محسن " بن جانے کی :dilphool:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :salam:
    ترقی پر بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وعلیکم السلام محمد علی صاحب!

    بس جناب یہ سب آپ دوستوں کی پُر خلوص محبت ہی ہے کے میں اب محسن بن گیا ہوں۔

    آپکی مبارکباد کا میں تہہِ دل سے شکر گزارہوں ۔

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین

    :dilphool:
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14


    ھارون بھائی!

    مبارکباد کا بہت شکریہ۔ :dilphool:

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مجیب منصور صاحب! آپکی پُر خلوص محبت اور اپنایت کا بے حد شکریہ۔ شعر مجھے بہت پسند آیا۔

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین
    :dilphool:
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    این آر بی بھائی!
    مبارکباد کا بے حد شکریہ۔ میں نے کوئی احسان نہیں‌کیا یہ تو ایک مسلمان ہونے کے ناطے میری ذمہ داری تھی۔

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین :dilphool:
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وعلیکم السلام عائشہ جی ! :yes:

    آپکی مبارکباد کا میں تہہِ دل سے شکر گزارہوں ۔

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین :dilphool:
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وعلیکم السلام نور صاحبہ۔

    مبارکباد کا بے حد شکریہ۔

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین :dilphool:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایک بار پھر سے مبارک باد قبول کیجئے۔۔۔ :dilphool:
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کاشفی بھائی!!! آپکی مبارکباد کا میں تہہِ دل سے شکر گزارہوں ۔ :hands:

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین :dilphool:
     
  23. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول ہو بھاٰئی صاحب
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایلفا صاحب مبارکباد کا بے حد شکریہ۔ :hands:

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین :dilphool:
     
  25. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :salam:
    ترقی مبارک ہو :dilphool:
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وعلیکم السلام برادر بھائی :hands:

    مبارکباد کا بے حد شکریہ ۔ :dilphool:

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین
     
  27. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد صاحب یہ ترقی بھی مبارک :dilphool:
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    محبوب بھائی!!! آپکی مبارکباد کا میں تہہِ دل سے شکر گزارہوں ۔ :hands:

    اللہ تعالٰی آپ کو صدا خوش رکھے۔ آمین :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں