1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آزادی ملی انگريزوں سے مگر جسمانی، ذہنی نہيں۔

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏15 اگست 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آزادی ملی انگريزوں سے مگر جسمانی، ذہنی نہيں۔ آج جو لوگ تقسيم کے خلاف بات کرتے ہيں ان کو معلوم ہونا چاہيے کہ تقسيم ناگزير تھی۔ کاش تقسيم نا ہوتی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اب ذہنی آزادی بھی حاصل کريں اور متحد ہو کر اسکی آزادی اور خودمختاری پر کوئی آنچ نہ آنے ديں۔ ميرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار ميں يہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمايہ تن۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے مجیب منصور بھائی۔

    ایک سچے پاکستانی کے یہی جذبات ہیں
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بھائی جان ذرا صبر سے کام لیں۔دل چھوٹا نہیں کرتے-آزادی ایک نعمت ہے-باقی اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں- مجھے پوری امید ہے کہ ہماری قوم راہ راست پر جلد آ جائے گی۔ میں دعا کرتی ہوں ہر نماز کے بعد 2 نفل پڑھتی ہوں،سوائے فجر اور عصر کے، آپ بھی پڑھا کریں ملک کے لئے- بلکہ سب کیا کریں ایسا- اللہ کی ذات ضرور سنے گی- ضروری نہیں ہے کہ اپنی جان دے کر ہی ملک کی حفاظت کی جائے- اپنی تمام زندگی ملک کے لئے دعائیں کر کے بھی ملک کی حفاظت کی جا سکتی ہے-
     
  4. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بھائی جان ذرا صبر سے کام لیں۔دل چھوٹا نہیں کرتے-آزادی ایک نعمت ہے-باقی اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں- مجھے پوری امید ہے کہ ہماری قوم راہ راست پر جلد آ جائے گی۔ میں دعا کرتی ہوں ہر نماز کے بعد 2 نفل پڑھتی ہوں،سوائے فجر اور عصر کے، آپ بھی پڑھا کریں ملک کے لئے- بلکہ سب کیا کریں ایسا- اللہ کی ذات ضرور سنے گی- ضروری نہیں ہے کہ اپنی جان دے کر ہی ملک کی حفاظت کی جائے- اپنی تمام زندگی ملک کے لئے دعائیں کر کے بھی ملک کی حفاظت کی جا سکتی ہے-[/quote:87nlf79s]

    محترم بَجو بھائی اسلام اس چیز کی تعلیم نہیں دیتا کہ صرف دعائیں ہی کرتے رہیں خود کچھ نہ کریں۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اتنے موٹے تازے جسم کے ساتھ عقل و شعور بھی عطا کیا ہے۔ اسے بھی استعمال کرنا چاہئے۔ خدا اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو اپنی حالت خود نہیں بدلتے۔
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بجو بھائی :shock: ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    خیر۔۔۔تو اپنے ارد گرد کو دیکھ کر اسے درست کریں۔۔۔ادھر نیٹ پر کیا تقریر کر رہے ہیں؟ یہاں پر تو “میں“ صرف تسلی ہی دے سکتی ہوں۔ تقریر کرنے کا فائدہ تب ہو نا جب کوئی دلچسپی بھی لے۔۔اور جو لیں گے، وہ پہلے سے ہی اس راستہ پر چل رہے ہوں گے۔ اپنے خاندان میں سے سب کے سب، تمام کے تمام لوگوں کو راہ راست پر لائیں پہلے، پھر کسی اور کی اصلاح کریں-
    یہ تمام نیٹ والوں کے لئیے ہے پیغام- ساجد بھائی آپ غصہ مت کرنا۔

    تجھ کو پرائی کیا پڑی، اپنی نبیڑ تو-
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سوال یہ ہے کہ انگریز نے ایسا کیا کیا کہ آزاد ہونے کے بعد بھی ہم آزاد نہ ہو سکے۔ اس کی وجوہات کے لیے یہ لڑی دیکھیں
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=571
     

اس صفحے کو مشتہر کریں