1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آدھا رستہ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از جان شاہ, ‏2 دسمبر 2012۔

  1. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت واصف علی واصفؒ کے شعری مجموعہ ’’شب چراغ ‘‘ سے ایک نظم )

    فیصلہ

    آدھا رستہ طے کر آیا ،
    اب کیا سوچ رہا ہے آخر !
    انجانی منزل کی جانب
    چلتا جائے
    یا واپس ہو جائے راہی !
    سوچ کے بھی انداز عجب ہیں
    سوچ کے ہی آغاز کیا تھا
    سَو رستوں میں ایک چنا تھا
    اور اب سوچ ہی روک رہی ہے؟
    آگے بھی کچھ تاریکی ہے
    لوٹ کے جانا بھی مشکل ہے
    سوچ کا سورج ڈوب رہا ہے
    ایسے راہی کی منزل ہے … آدھا رستہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں