1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا ٹوٹکا

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏10 اکتوبر 2011۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و اعلیکم
    اس دھاگے میں ہم روزمرہ زندگی کے حوالے سے مفید مختصر ٹوٹکے شئیر کرتے رہیں گے
    آپ بھی شئیر کر سکتے ہیں :n_smiley_with_rose:
     
  2. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کا ٹوٹکا

    آج کا ٹوٹکا

    اگر آپ بسکٹوں کو خستہ رکھنا چاہتے ہیں تو بسکٹوں کے ڈبے میں شوگر کیوب رکھ دیں ۔اس سے بسکٹ خستہ اور نمی سے محفوظ رہتے ہیں
     
  3. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کا ٹوٹکا

    بسکٹوں کے ڈبے سے کیا مراد ہے کیا یہ ڈبہ لازما شیشہ کا ہونا چاہیے ہے یا کہ لکڑی کا بھی چل جائے گا یا بچوں کے سوکھے دودھ کا بھی
     
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کا ٹوٹکا

    ڈبہ ائیر ٹائٹ ہونا چاہیئے چاہے کوئی بھی ہو
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کا ٹوٹکا

    دہی جلد جمانے کے لیے


    آپ ایک کھلے منہ کی فلاسک کو استعمال کر کے دہی جما سکتے ہیں اس سے دہی جلدی جمتا ہے،اس میں ایک پاینٹ دودھ کو ہلکا سا گرم کریں ۔اس میں دو چائے کے چمچ دہی ملائیں اسکو تھنڈا کرنے کے بعد فریج میں رکھ دیں

    حوالہ-ڈالڈا کا دستر خوان
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آج کا ٹوٹکا

    واہ خوب سین جی
     
  7. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کا ٹوٹکا

    سین جی ہماری طرف سے بھی شکریہ قبول کریں
     
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج کا ٹوٹکا

    اگر آپکے پاس پینٹ بچ جائے تو آپ اسکے ڈبے کے ڈھکن کو اچھی طرح بند کر کے اسکو الٹا کر کے رکھ دیں اگر آپ سیدھا رکھیں گے تو اس پر تہ جم جائے گی جو کہ ضائع ہوجائے گی

    حوالہ-ڈالڈا کا دستر خوان
     

اس صفحے کو مشتہر کریں