1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا دن تاریخ میں

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    1 مارچ

    1992بوسنیا اور ہرزیگونیا کو آزادی حاصل ہوا
    1991کویت میں دوبارہ امریکی سفارتخانہ کھولا گیا
    1971صدر پاکستان یحیی خان نے مشرقی پاکستان میں جاری سول نافرمانی کی تحریک کی وجہ سے قومی اسمبلی کااختتامی سیشن ملتوی کردیا
    1961یوگنڈا میں حکومتی نظام رائج ہونے کے بعد پہلی بار انتخابات کا انعقادہوا
    1947عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف(انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) نے مالیاتی آپریشنز کا آغاز کیا
    1946پناما میں نئے آئین کا نفاذہوا
    1896فرانسیسی عالم طبیعیات ہنری بیکیوریل نے ریڈیو ایکٹیوٹی(شعاع تابی) دریافت کی
    1890افسانوی جاسوسی کردار شیرلاک ہولمز کے پہلے ایڈیشن کی اشاعت
    1867نبراسکا امریکا کی سینتیس ویں ریاست بنا
    1803اوہائیو امریکا کی سترہ ویں ریاست بنا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    2 مارچ

    1992 ازبکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت
    1970 روڈیسیاکو جمہوری خود مختاری حاصل ہوئی،جو آج کل زمبابوے کے نام سے جانا جاتا ہے
    1956 مراکش نے فرانس سے آزادی حاصل کی
    1903 نیویارک میں خواتین کے لئے مارتھا واشنگٹن ہوٹل کھولا گیایہ خواتین کے لیے کھولے جانے والا پہلاہوٹل تھا
    1836 انقلاب ٹیکساس :جمہوریہ ٹیکساس کا میکسیکو سے اعلان آزادی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا سلسلہ ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    3 مارچ

    2009 لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن میچ سے قبل لبرٹی چوک پر سری لنکن کرکٹر ز پر دہشتگردوں کی فائرنگ،واقعے میں دو سری لنکاکے کھلاڑی زخمی ہوئے جبکہ چھ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوئے
    2005 شطرنج کے مایہ ناز روسی کھلاڑی گیری کسپارو نے کھیل سے ریٹائرمنٹ لی
    1997 نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ڈھائی سال کی مدت میں مکمل ہونے والی بنا کسی سہارے کے سب سے لمبی عمارت اسکائی ٹاورکا افتتاح ہوا
    1983 آسٹریلیا میں مزدوروں کا دن
    1978 سوئزرلینڈ میں چارلی چپلن کی باقیات کی چوری
    1974 خطرناک فضائی حادثہ،ترکی کا مسافر بردار طیارہ پیرس میں تباہ ہواجس میں تین سو چھیالیس افراد ہلاک ہوئے
    1938 سعودی عرب میں تیل دریافت ہوا
    1878 بلغاریہ کا یوم آزادی
    1857 دوسری اوپیم جنگ:فرانس اور برطانیہ نے چین سے جنگ کا اعلان کیا
    1845 فلوریڈا امریکا کی ستائیسویں ریاست بنا
    1815 امریکا نے الجزائر سے جنگ کا اعلان کیا
    1575 برصغیر کے مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے بنگالی فوج کو معرکہ تکاروئی میں شکست دی
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    6 مارچ

    1987 ایکواڈورمیں سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ،جس کے نتیجے میں ایک ہزار افراد ہلاک،چار ہزار لاپتہ جبکہ بیس
    ہزار بے گھر ہوئے
    1957 گھانا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
    1929 ترکی اور بلغاریہ نے دوستی کے معاہدے پر دستخط کئے
    1869 روسی ماہر علم کیمیا دمتری میندولیو نے پہلا پیروڈک ٹیبل (دوری جدول)بنایا
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    7 مارچ

    1996 ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے پہلی بارپلوٹو کی تصاویر اتاری گئیں
    1989 سلمان رشدی کے متنازع ناول کی اشاعت پر ایران نے برطانیہ سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے
    1985 آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) تھری پوائنٹ ون متعارف کرایا
    1977 پاکستان پیپلز پارٹی نے دوسرے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی
    1941 پچاس ہزار برطانوی فوجی یونان میں داخل ہوئے
    1941 برطانیہ نے ایتھویپا پر حملہ کیا
    1573 ترکی اور وینس کے درمیان امن معاہدہ طے پایا
    0322 تین سو بائیس قبل مسیح میں مشہور یونانی مفکر،فلسفی اور سائنسدان ارسطو کی موت واقع ہوئی
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    8 مارچ

    1983 آئی بی ایم نے پی سی ڈوس(ڈسک آپریٹنگ سسٹم) دواعشاریہ صفر متعارف کرایا
    1976 ایک ہزار سات سو چوہتر کلو گرام وزنی شہابی پتھر آسمان سے چین کے شہر جیلین پر گرا
    1942 جنگ عظیم دوم:جاپان نے برما کے کے علاقے رنگون پر قبضہ کیا
    1930 گاندھی نے ہندوستان میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کی
    1920 ڈنمارک اور کیوبا نے لیگ آف نیشنز میں شمولیت اختیار کی
    1618 جرمنی کے ریاضی دان جوہانس کیپلر نے اجرام فلکی کی حرکت کا تیسرا قانون دریافت کیا
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    16 مارچ

    2008 ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا
    2007 انٹرامریکن ڈیولپمنٹ بینک نے پانچ غریب ترین ممالک، بولیویا، ہنڈراس، نکاراگوا، ہیٹی اور گیانا کے ذمے چاراعشاریہ چاربلین ڈالرکے قرضے معاف کردیئے
    1988 ایران عراق جنگ کے دوران عراق کے شہر ہالابجا کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ دس ہزار زخمی ہوئے
    1977 انگریزی زبان میں نئی انجیل شائع کی گئی
    1959 عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے
    1926 امریکی سائنسدان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    21 مارچ

    1990 نمیبیا نے پچھہتر سال بعد جنوبی افریقہ سے آزادی حاصل کی
    1975 ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا
    1907 امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا
    1857 جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے
    1829 اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے
    1791 تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا
    -- شاعری کا عالمی دن
    -- علم نجوم کا عالمی دن
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    26 مارچ

    2006 اسکاٹ لینڈ میں ریسٹورانٹس میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی
    1996 عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)نے روس کے لئے دس اعشاریہ دو بلین ڈالر کے قرضے کی منظوری دی
    1971 بنگلہ دیش ایک ریاست بنا
    1812 وینز ویلا کے دارالحکومت کیراکاس میں شدید زلزلے سے بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    12 اپریل
    1973 فرانس نے جنوبی ویتنام کو تسلیم کیا
    1973 سوڈان میں آئین نافذ کردیا گیا
    1961 روسی خلا باز یوری گیگرین پہلے انسان تھے جنہوں نے خلا میں چہل قدمی کی
    1908 امریکا کی ریاست میسکوسیٹ کے شہر چیلسیا میں ہولناک آتشزدگی سے سترہ ہزارافراد بے گھر ہوئے
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    20 اپریل
    1994 پاکستانی کرکٹر عامر سہیل اور انضمام الحق نے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں دوسو تریسٹھ رنز کی شراکت کاعالمی ریکارڈ قائم کیا
    1870 بابائے اردو مولوی عبدالحق کا یوم پیدائش
    1792 فرانس نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    2 مئی

    2008 -میانمار میں نرگس نامی ہوائی طوفان سے ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے
    2005 لاہورمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے تین عمارتیں تباہ ہوگئیں جس سے سولہ افراد ہلاک ہوئے
    2005 عراقی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت نے اقتدارسنبھالا
    1971 امریکا میں جنگ مخالف احتجاج کے دوران تیرہ ہزار افراد کو گرفتار کیاگیا
    1933 جرمنی میں ہٹلر نے ٹریڈ یونینز پر پابندی عائد کردی
    -- ایران میں اساتذہ کا دن منایا جا تاہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں