1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

'آج' ٹی وی کردار کشی مہم کی مذمت

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏9 نومبر 2008۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔

    تحریک منہاج القرآن کی طرف سے 'آج' ٹی وی کردار کشی مہم کی مذمت
    [youtube:2xx6i764]http://www.youtube.com/watch?v=AIO3YNnbz8I[/youtube:2xx6i764]

    تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک کی مذہبی اور سیاسی تاریخ میں کبھی بھی جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کا راستہ نہیں اپنایا گیا۔ ہم نے جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کی ہمیشہ سختی سے مذمت کی ہے۔ تحریک منہاج القرآن ہمیشہ آزادی صحافت کی علمبردار رہی ہے اور ہم نے کبھی بھی اس پر قدغن لگا کر یا غیراخلاقی انداز اختیار کر کے اپنا موقف منوانے کی کوشش نہیں کی۔

    تفصیلات کے لیے ۔
    http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7166
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اپ لوگ واقعی اچھے اللہ اپکو مزید استقامت عطا فرماے







    ذرا ایک نظر ادھر بھی



    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  3. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اگر کسی مسلح تنظیم کے ساتھ ایسا کیا ہوتا تو اب تک آج ٹی وی کی بلڈنگز کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی ہوتی
    منہاج القرآن اور ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سنتِ رسول :saw: پر عمل کرتے ہوئے صبر و استقامت علی الحق کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
    اللہ تعالی انہیں مزید صبر عطا فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں