1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج نقد کل ادھار،!!!!!

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرحمن سید, ‏24 جولائی 2009۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    چلئے ایک نئے کھیل کا اضافہ کرتے ھیں۔!!!!!
    آج اور کل کی ھیرا پھیری سےَ!!!!

    آج نقد کل ادھار
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے اس کھیل کی سمجھ نہیں‌آئی ذرا سمجھا دیں سید جی
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے خود ھی سمجھ نہیں آئی،!!!!!
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر شروع کیوں کیا
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی معلوم نہیں کہ کیوں شروع کیا،!!!!!
    آج کل دماغ کچھ کام نہیں کررھا ھے،!!!! ایک تو کمپیوٹر بھی گڑبڑ کررھا ھے،!!!
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج یہاں بھی سلو ہی ھے فورم بھی
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    فورم میں آج کل کچھ خاموشی خاموشی سی نظر آرھی ھے،!!!!
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج تو کافی رونق رہی
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جی ھاں جیسے آج رونق نظر آرھی ھے تو کل بالکل اداسی چھائی ھوئی ھوگی،!!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آج ھم 14 اگست کو اپنا یوم آزادی خوب جوش و جذبہ کے ساتھ منا رھے ھیں لیکن کل ھم یہ سب کچھ بھول جائیں گے، اور پھر ایک سال بعد صرف اسی دن ھی ھم اپنے جوش اور جذبات کا اظہار کریں گے،!!!!!!!

    آخر کیوں،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آج ھم کچھ اور جذبات رکھتے ھیں اور کل بالکل کسی اور رنگ میں رنگ جاتے ھیں،!!!!!!
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آج کسی کی حکومت ھوتی ھے جو ملک کو مستقبل کو سنوارنے کی بات کرتی ھے تو کل کوئی اور حکومت آئے گی، وہ بھی یہی باتیں کرتی ھوئی چلی جائے گی، اور ھمارا پیارا ملک اور معصوم عوام ان کے بھروسے پر سہانے خواب دیکھتی رہ جائے گی،!!!!!

    ملک کا مستقبل تو کیا وہ سنواریں گے، اپنے اور صرف اپنے گھر کو سنوارتے میں لگ جاتے ھیں اور عوام کا دھیان کسی اور طرف لگائے رکھتے ھیں،!!!!!!


    میں تو یہ کہتا ھوں کہ اگر ھر سیاست دان اور صاحب حیثیت لوگ جس جس نے بھی ھمارے ملک سے جو بھی لوٹ کھسوٹ کر باھر کے ملکوں میں اپنی جائیدادیں بنائی ھیں، اور دوسرے پہلے سے ھی ترقی یافتہ ممالک کے خزانوں کو بھر کر اپنے پیارے وطن کے بجائے دوسرے ملکوں کو خوشحال بنایا ھے،!!!!!!

    وہ سب اگر اپنی اپنی باھر کی دولت میں سے صرف آدھا حصہ ھی اپنے وطن واپس لے آئیں، اور ترقیاتی کاموں ‌میں لگا دیں، تو میرا یہ دعویٰ ھے کہ ھمارا پیارا وطن کہاں سے کہاں‌ پہنچ جائے گا، اور ھمیں کسی بھی دوسرے ملک سے بھیک مانگنے کی لینے کی بھی نوبت نہیں آئے گی،!!!!!!

    کاش جو ھم آج اپنا اور اپنے ملک کا بھلا سوچتے ھیں اور خوب اچھی اچھی باتیں کرتے ھیں، کل بھی اسی طرح اگر ھم اس پر ثابت قدمی سے عمل کریں تو کیا بات ھے،!!!!!

    ھمارا وطن پیارا وطن،!!!!! اسے کسی کی نظر نہ لگے،!!!! اب امید تو ھم اپنے اللٌہ تعالیٰ سے لگائے ھوئے ھیں،!!!!!!!

    آج بھی ھمارے پاس وقت ھے گر ھم آنے والے کل کے بارے میں کچھ تو سونچ لیں،!!!!! آج بھی ھم اپنے آنے والی نسلوں کے لئے کچھ تو اچھی اور مضبوط بنیادوں کے پائیدان بنا کر چھوڑ سکتے ھیں جو ان پائیدان کے توسط سے اپنے اور اپنے پیارے وطن کے لئے خوش آئین مستقبل کے کارواں کو آگے لے کر بڑھ سکتے ھیں،!!!!!

    آج باغبان جو پھل اور پھلواری کی کیاریوں کی حفاظت کرتا ھوا انہیں پروان چڑھاتا ھے، تو کل آنے والی نسلیں ھی اس سے فائدہ اٹھاتی ھیں،!!!!!!

    یہ ھمیں ھمیشہ سوچنا چاھئے کہ آج ھمارا ھی کیا دھرا کل ھمارے سامنے آئے گا،!!!!!!! ھمیں اس کی فکر کرنی چاھئے،!!!!!

    آئیں ھم سب ملکر آج اپنے پیارے وطن کو اپنی اپنی حیثیت کے مطابق سنوارنے کیلئے کوئی ثابت قدم اٹھائیں‌ جو کل کیلئے ھمارے لئے باعث فخر ثابت ھو،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!
    آج تو آپ اس کھیل کو سبجھ گئ ھونگی، کل اس پر ضرور غور ضرور فرمائے گا،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید جی آپ نے بہت خوب لکھا ہمیشہ کی طرح ، میں سمجھوں یا نہ سمجھوں‌آپ کی تحریر خوبصورت تھی اور خوبصورت رہے گی ہمیشہ
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سید بھائی ۔ درست فرمایا
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!
    خوش رھیں،!!!
    دل تو بہت چاھتا ھے، کہ خوب سے خوب تر لکھوں، لیکن ابھی کچھ اداسیاں پریشانیاں باقی ھیں،!!!!
    لگتا ھے کہ جاتے جاتے بھی کچھ وقت لگے گا،!!!!
    آپکی دعاؤں کی بہت سخت ضرورت ھے،!!!!!
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ ہماری دعاؤں میں ھیں اور رہیں گے بس آپ دعاؤں میں ہم سب کو بھی یاد رکھا کریں اللہ سب بہتر کرنے والا ھے
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ خوشی جی،!!!!!!

    ھمیشہ خوش رھیں،!!!!!
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ ہوتے کہاں ھیں‌آج کل ، سبھی‌آپ کی کمی بہت محسوس کرتے ھیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آجکل " آج نقد کل ادھار " چلاتے ہیں :139:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور وہ کل کبھی نہیں‌آتی
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    "کل"‌کوئی بھی ہو ۔ وہ کبھی نہیں‌آتی۔ جب آتی ہے تو "آج" ہوچکی ہوتی ہے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس فلسفے کا آپ کےسوا کسی کو علم نہیں تھا شکریہ علم میں‌اضافہ کرنے کا
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی ھر بات میں کوئی نہ کوئی فلسفہ پوشیدہ ھوتا ھے،!!!!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کچھ لکھیں‌سید جی
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ ایسی مصروفیات ھیں کہ فرصت ھی نہیں مل رھی، اور کچھ تھکن ایسی کہ کیابتاؤں ہمت ھی نہیں ھوتی،!!!!!!!!!!
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ہر طرف یہی حال ہے مصروفیت کا ہمت باندھ لیں ان شااللہ تھکاوٹ بھی اتر جائے گی !!!
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    بس کیا کریں،!؀!!!! ابھی کچھ دیر پہلے دفتر سے واپس لوٹا ھوں،!!!! اور کھانے کا بس انتظار ھے،!!! کچھ آج ہمت کرھی لی ھے، لیکن عمر کے اس موڑ پر بہت سی فکرات کے ساتھ واقعی یقین کریں ھمت جواب دے جاتی ھے، اور کھانا کھا کر صبح صبح اٹھنا بھی پڑتا ھے اور پھر وہی روز مرہ کی دوڑ دھوپ میں حالت پھر خراب ھوجاتی ھے،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب آپ کو کچھ لکھنا چاھیئے یہاں بہت چھٹیاں ہو چکیں
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج نقد کل ادھار،!!!!!

    بہت بہتر خوشی جی،!!!! کوشش کروں گا،!!!!

    آج کاموسم کچھ زیادہ ھی سرد محسوس ھورھا ھے،!!!! کل نہ جانے کیسا ھو،!!!!!!
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج نقد کل ادھار،!!!!!

    سید انکل بہت خوب تحریر ہے :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں