1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے ،

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏14 مئی 2012۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے ،
    میرے لیے بالوں کو کھلا چھوڑ دیا اس نے !

    پہلے ہنستا تھا میں منہ کھول کے ،
    اب تو آگے والا ہی دانت توڑ دیا اس نے !

    اس نے سرگوشی کا کہا میں بیتاب ہو گیا ،
    کان پاس کیا تو مروڑ دیا اس نے !

    سردیاں آئیں تو لایا مالٹے محبوب کے لیے ،
    مالٹا کھا کے چھلکا آنکھوں میں نچوڑ دیا اس نے !

    بیوفائی کی حد بھی دکھا دی اک دن اس ظالم نے ،
    ملنے گھر گیا تو پیچھے کتا چھوڑ دیا اسنے . . . !
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے ،

    ہاہاہاہا
    سن درد کہانی محبت دی ، مینوں چیتے پرانے آگئے
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آج اپنی محبت کو نیا موڑ دیا اس نے ،

    ہاہاہاہا

    زبردست
     

اس صفحے کو مشتہر کریں